پاک بھارت حالیہ کشیدگی اس اعتبار سے بہت اہم ہے کہ اس بار انڈین میڈیاپر بھی ٹاک شو میں غزوہ ہند کا چرچا بہت زیادہ رہا ۔ پاکستان اور سوشل میڈیا پر تو غزوہ ہندکا تذکرہ ہوتا ہی رہتا ہے۔ لیکن پھر بھی بہت سارے لوگ اس بارے جاننا چاہتے ہیں کہ غزوہ ہند کیا ہے۔ غزوہ ہند کے بارے میں مروی احادیث میں سے چند ایک درج ذیل ہیں: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ وَعَدَنَا رَسُولُ اﷲِ صلیٰ الله عليه وآله وسلم فِي غَزْوَةِ الْهِنْدِ فَإِنْ اسْتُشْهِدْتُ کُنْتُ مِنْ خَيْرِ…
Blog
جگر کا کینسر، علامات،وجوہات،علاج
جگر کا کینسر، علامات،وجوہات،علاج جگر کا کینسر اور اس کی علامات، تشخیص، اور آسان سستا علاج۔ حکیم محمد اقبال ماہر قانون مفرد اعضاء۔ Liver cancer ka elaj ►Video 16 ►Jigar ka cancer ► Qanoon Mufrad aza ► Al Huda Guidance
بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا
بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا بچوں کے بستر پر پیشاب کی کرنے کی وجوہات اور علاج۔ Bistar pr peshab ka Elaj ► Video 15 ► how to stop bedwetting ► Al Huda Guidance پاکستانی سانپ
اسلامی تحریکوں کے کارکن
سیدعبدالوہاب شیرازی میری یہ تحریر ان لوگوں کے لئے ہے جو دینی اور مذہبی جماعتوں یا اسلامی تحریکوں سے وابستہ ہیں۔ عامر: تبلیغی جماعت دین کا بہت بڑا کام کررہی ہے ، وہ جو کام کررہی ہے کوئی جماعت نہیں کررہی۔ جاوید: مجھے آپ کی اس بات سے باالکل اتفاق نہیں کیونکہ تبلیغی جماعت فلاں فلاں کام نہیں کرتی، وہ دین کی پوری فکر لوگوں کو نہیں دیتی، وہ تو بس میٹھی میٹھی باتیں کرتے ہیں۔دین کا بہت بڑا حصہ ان کا موضوع ہی نہیں اور نہ ہی وہ اس…
علماء کے اختلاف کا حکمرانوں پر اثر
علماء کے اختلاف کا حکمرانوں پر اثر سیدعبدالوہاب شیرازی علماء حق انبیاء کے وارث ہوتے ہیں، ان کے کاندھوں پر وہی ذمہ داری ہوتی ہے جو انبیاء پوری کرتے آئے ہیں، چنانچہ صحیح علماء میں وہی اوصاف ہوتے ہیں جو حضرت نوح، حضرت شعیب، حضرت موسیٰ، حضرت صالح، حضرت ابراہیم، اور حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم و علیہم الصلوۃ و السلام کے قرآن میں بیان ہوئے ہیں۔ علماء کاکام انذار وتبشیر ہوتا ہے، علماء عوام کو تذکیر کراتے اور رہنمائی کرتے ہیں۔پھر سب سے بڑھ کریہ کہ علماء…
سود پر تاریخی فیصلہ
Read Online Download (3MB)
کھانسی کی اقسام اور علاج
کھانسی کی اقسام کھانسی کی اقسام، علامات،تشخیص اور آسان علاج۔ حکیم محمد اقبال ماہر قانون مفرد اعضاء۔ khansi ka Elaj ● Cough ● Video 14 ● Al Huda Guidance الہدیٰ گائیڈنس
اپنڈکس کے مسئلے کا عندیہ دینے والی نشانیاں
اپنڈکس یا ضمیمہ انسانی جسم کا وہ عضو ہے جسے اکثر افراد آپریشن کرکے نکلوا دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر بھی ہم ٹھیک ہی رہیں گے۔ ویسے اگر اسے نہ بھی نکلوایا جائے تو اکثر اس میں کسی گڑبڑ کا اندازہ لوگ درد کی شکل میں لگاتے ہیں۔ تاہم بڑی آنت سے جڑا یہ عضو جو کہ معدے کے دائیں جانب نچلے حصے میں ہوتا ہے، کی علامات کچھ ہٹ کر بھی سامنے آسکتی ہیں۔ ویسے تو درد ناف کے قریب سے شروع ہوکر بتدریج اُس…
موجودہ مزاج کے ساتھ علمائے کرام کو حکومت نہیں مل سکتی
(سیدعبدالوہاب شیرازی) اصل حکمران اور بادشاہ اللہ رب العزت کی ذات ہے، اللہ تعالیٰ پوری کائنات اور سارے جہانوں کا بادشاہ ہے۔ اللہ غفورالرحیم، ستار العیوب،غفار الذنوب……………. ہے۔ جبکہ ہم لوگوں کو توبہ کرنے کے بعد بھی ساری عمر معاف نہ کرنے والے ہیں۔ موجودہ مزاج کے ساتھ علمائے کرام کو حکومت نہیں مل سکتی حکمرانی کرنے کے لئے مخلوق کی دنیوی زندگی سے متعلق خدائی صفات کا کچھ نہ کچھ عکس اور پرتُو ہونا ضروری ہے، خاص طور پر مخلوقات کے ساتھ اللہ کا جو معاملہ ہے وہ یا…
عورتوں کے رحم میں پانی کی تھیلیاں
پانی کی تھیلیاں جیسے ہاتھ پر انگارہ رکھنے ایک آبلہ بن جاتا ہے اور اس کے اندر پانی ہوتا ہے ہے بالکل اسی طرح جسم میں یا رحم میں پانی کی تھیلیوں کے پیچھے گرمی اور خشکی ہوتی ہے ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ پچھتر فیصد گرمی اور 25 فیصد تیزاب مل کر پانی کی تھیلیاں بنا دیتے ہیں عورتوں کے رحم میں پانی کی تھیلیاں نسخہ 1۔ ہلدی، ملٹھی، سونف بیس بیس گرام۔ ریوند خطائی 60گرام، 1000ملی والا کیپسول تین ٹائم 2۔ قلمی شورہ، کاسنی، صندل سفید،…
