پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس اور کرپٹو ریگولیشن کے نئے دور کا آغاز پاکستان کرپٹو کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں PVARA کے قیام پر غورنکتہ گائیڈنس ڈیسک اسلام آباد (2 جون 2025): پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس اور کرپٹو کرنسی سے متعلق پالیسی کا منظرنامہ تیزی سے ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اس انقلابی تبدیلی کی قیادت Pakistan Crypto Council (PCC) کر رہی ہے، جو ملک میں بلاک چین ٹیکنالوجی کے فروغ اور اس کی نگرانی میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہے۔ آج منعقد ہونے والا اعلیٰ سطحی اجلاس…
Author: sherazi313
پہلا بلاک چین پر مبنی ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ لائسنس جاری
پہلا بلاک چین پر مبنی ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ لائسنس جاری پاکستان نے پہلا بلاک چین پر مبنی ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ (HPC) لائسنس جاری کر دیا – ٹیکنالوجی کے میدان میں نئی تاریخ رقم اسلام آباد: پاکستان نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اپنا پہلا بلاک چین بیسڈ ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ (Blockchain-Based HPC) لائسنس جاری کر دیا ہے۔ یہ اعزاز Higgs Computing کو حاصل ہوا ہے، جو ملک کو علاقائی ٹیکنالوجی حب بنانے کی جانب ایک انقلابی قدم ہے۔ قومی اداروں کی ہم آہنگی اور…
مستقبل میں بٹ کوائن غیر محفوظ ہو سکتا ہے
BlackRock کی وارننگ: مستقبل میں بٹ کوائن غیر محفوظ ہو سکتا ہے دنیا کے سب سے بڑے مالیاتی ادارے BlackRock نے بٹ کوائن (Bitcoin) کے بارے میں ایک اہم اور چونکا دینے والی وارننگ جاری کی ہے، جس سے عالمی کرپٹو مارکیٹ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ BlackRock نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ مستقبل میں “کوانٹم کمپیوٹنگ” (Quantum Computing) جیسی جدید ٹیکنالوجی بٹ کوائن کے سیکیورٹی سسٹم کو غیر مؤثر بنا سکتی ہے۔ کوانٹم کمپیوٹرز کیا کر سکتے ہیں؟ رپورٹ کے مطابق کوانٹم کمپیوٹرز اتنے…
اسرائیل کی امن دشمنی ہے
مغربی کنارے جانے سے روکنا اسرائیل کی امن دشمنی ہے: سعودی عرب اسرائیل کی عرب وزرائے خارجہ کے مغربی کنارے کے دورے کی مخالفت: سعودی وزیرِ خارجہ کا شدید ردعمل عمان: سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے عرب وزرائے خارجہ کو مقبوضہ مغربی کنارے کے دورے سے روکنا اس کی شدت پسندی اور امن کے عمل سے کھلی دشمنی کا ثبوت ہے۔ اتوار کے روز اردن کے دارالحکومت عمان میں اردن، مصر اور بحرین کے وزرائے…
بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی کا امکان
آندھی کا امکان ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار، بعض علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پیر اور منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم کچھ بالائی اور شمالی علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور بارش کے امکانات بھی موجود ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں شام یا رات کے وقت مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ…
ہرپریشانی کا علاج بندش کا توڑ پارٹ25
ہرپریشانی کا علاج بندش کسی قسم کی ہو، کاروبار کی بندش، رشتوں کی بندش وغیرہ اس بندش اور پریشانی کا اصل علاج کیا ہے۔؟ Bandash ka Tor ► Part 25 ► ہر پریشانی کا علاج ► Nagri and Jinnat ki Dunia ► Nukta Guidance
سوزاک کا علاج ● सुज़ाक
سوزاک کا علاج سوزاک کی بیماری کیا ہے، اور اس کا گھریلو دیسی علاج کیا ہے۔؟ سوزاک احتیاطی تدابیر • ذاتی صفائی یقینی بنائیں۔ • بیت الخلا استعمال کرنے کے بعد صفائی ولوا سے پاخانے کے سوراخ کی طرف (یعنی آگے سے پیچھے) کی طرف کریں۔ • ہمبستری کے حوالے سے بھی صفائی کا خیال رکھیں، ہمبستری کرنے کے بعد مثانے کو خالی کریں۔ • صابن، مائع صابن، وجائنل ڈوچ اور ایسی اشیا سے پرہیز کریں جن میں خوشبو ہوتی ہے • بہت زیادہ تنگ اور کسے ہوئے ٹراؤزر اور…
آتشک کا علاج ► उपदंश
آتشک کا علاج آتشک کا علاج Treatment Syphilis 2015 تک پوری دنیا میں 4 کروڑ 54 لاکھ آتشک کے مریض تھے جن میں سے 1 لاکھ 7 ہزار اس مرض کے ھاتھوں مارے گۓ۔ آتشک ایک بیکٹیریا Treponema pallidum سے پھیلنے والا متعدی جنسی مرض ہے جو کہ مباشرت سے پھیلتا ہے۔ اسکے علاوہ یہ حاملہ ماں سے بچے کو بھی ہو سکتا ہے۔ اسکے تین درجے ہوتے ہیں جبکہ تیسرے درجے میں علاج بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ آتشک صرف جنسی اعضاء میں ہوتا ہے…
قرآن کی عجیب و غریب پیشنگوئی
قرآن کی عجیب و غریب پیشنگوئی قرآن کی عجیب و غریب پیشنگوئی۔ یہ پیشنگوئی بارہا پوری ہوئی اور ابھی مزید کئی شکلوں میں پوری ہوتی رہے گی۔ Qurani Peshan Goi ►Quranic Prediction ►भविष्यवाणी ► Nukat e Quran
لڑکا کیسے پیدا ہو
لڑکا کیسے پیدا ہو اس طریقے سے یقینا بیٹا پیدا ہوگا یہ عجیب اور دلچسپ طریقہ اختیار کرکے آپ ان شاء اللہ یقینی طور پر بیٹے کے حصول کی تمنا پوری کر سکتے ہیں۔ قانون مفرد اعضاء کے مطابق اس طریقے سے اولاد نرینہ کا حصول بہت آسانی سے ہو جاتا ہے۔ آزمائش شرط ہے۔ #beta लड़का पैदा करने के लिए क्या करें लड़का कैसे पैदा करें। लड़का पैदा करना How to Conceive Baby Boy Aulad e Narina ka Elaj ● Video 28 ● لڑکا کیسے پیدا ہو ● लड़का…