کرونا ٹیسٹ اقسام

سوال: کرونا کی تشخیص کے لیے مارکیٹ میں اس وقت کرونا کے کون کون سے ٹیسٹ موجود ہیں؟ جواب: اس وقت پاکستان میں مندرجہ ذیل دو ٹیسٹ کیے جارہے ہیں پی سی آر (RT-PCR) کرونا اینٹی باڈی ٹیسٹ (Corona Antibody test) سوال : پی سی آر ٹیسٹ کس طرح کیا جاتا ہے؟ جواب: پی سی آر کرنے کے لیے سانس کی نالی میں موجود رطوبتوں کا سواب لیا جاتا ہے، یا تھوک کا سیمپل لیا جاتا ہے سوال : کن لوگوں کو یہ ٹیسٹ کروانا چاہیے ؟ جواب: اگر آپ…

پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ

یہ نوجوان لندن کے ایک بین الاقوامی بینک میں معمولی سا کیشیر تھا‘ اس نے بینک کے ساتھ ایک ایسا فراڈ کیا جس کی وجہ سے وہ بیسویں صدی کا سب سے بڑا فراڈیا ثابت ہوا‘ وہ کمپیوٹر کی مدد سے بینک کے لاکھوں کلائنٹس کے اکاؤنٹس سے ایک‘ ایک پینی نکالتا تھا اور یہ رقم اپنی بہن کے اکاؤنٹ میں ڈال دیتا تھا، وہ یہ کام پندرہ برس تک مسلسل کرتا رہا یہاں تک کہ اس نے کلائنٹس کے اکاؤنٹس سے کئی ملین پونڈ چرا لیے، آخر میں یہ…

کیا سناء مکی کرونا کا علاج ہے

علم طب کے فروغ میں جہاں صاحبان علم وفضل اطباء کا کردار یاد گار اور ناقابل فراموش ہے، وہیں جڑی بوٹیوں کی تلاش اور خصوصیات کے حوالے سے’’عطائیوں‘‘ کی عرق ریزی سے بھی انکار ممکن نہیں۔ کہا جاتا ہے کہ انہی ’’عطائیوں‘‘ نے اپنی زندگیاں جڑی بوٹیوں کی پہچان، ان کے خواص اور استعمال کے بارے میں جانتے جانتے جنگلوں، ویرانوں، میدانوں اور پہاڑوں میں تیاگ دیں۔ 30  سال قبل جڑی بوٹیوں کے ایک عمر رسیدہ ’’عطائی‘‘ سے ملاقات میں نباتات کے مفید اور مضر اثرات سے واقفیت کے بارے…

آئی ایس آئی

بھارت کی اہم خفیہ میٹنگز کی معلومات آئی ایس آئی کے پاس۔ اس وقت بھارت میں آئی ایس آئی کا خوف پہلے سے بڑھ چکا ہے ۔کبوتر کے بعد کل راجستھان میں ہندوستان نے آئی ایس آئی کے دو مقامی مخبر گرفتار کرنے کا ڈرامہ کیا ہے ۔ ہر ادارے کو آئی ایس آئی سے محتاط رہنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ اس کی بھی وجہ ہے ۔بھارت نے اہم خفیہ میٹنگز میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پر حملے کا منصوبہ بنایا ۔جس کی اسکو…

پلازماکیاہے

آج میں #پلازما_تھراپی کے بارے میں کچھ معلومات کا اشتراک کرنا چاہتا ہوں۔ میں اس پر تین حصوں میں بات کروں گا۔ 1 • پلازما تھراپی کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے….؟ 2 • ہم Covid-19 مریض کے علاج کے لئے پلازما تھراپی کا استعمال کیوں کریں؟ 3 • کیا میرے لیے نقصان دہ ہے پلازما عطیہ کرنا؟ .کون دے سکتا ہے پلازما اور کون نہیں دے سکتا؟ پلازماکیاہے پلازما خون کا ایک ‘پیلا مائع’ جزو ہے۔ اس پلازما میں، ہمارا مدافعتی نظام بہت سے اینٹی باڈیز تیار…

کرونا ٹیسٹ مثبت کیوں آتا ہے

کرونا ٹیسٹ کے مثبت آنے کے بارے میں انتہائی اہم معلومات کرونا ٹیسٹ اگر منفی آجائے تو لیبارٹری والے پھر بھی آپ کو ڈرائیں گے کہ ہوسکتا ہے ہم نے جہاں سے ٹیسٹ کیاہے وہاں کرونا وائرس کے جرثومے موجود ہی نہ ہوں۔ یا ہماری ٹیسٹ کٹس میں کوئی مسلہ ہو۔ لیکن اگر یہ ہی ٹیسٹ مثبت آجائے تو آپ کو کبھی یہ نہیں کہیں گے کہ ہوسکتا ہے ہماری ٹیسٹ کٹس میں کوئی غلطی ہو یا یہ وائرس آپ کے جسم میں غیر نقصان دہ حالت میں ٹکڑوں کی…

ارطغرل ڈرامہ اور کرنے کا کام

ارطغرل ڈرامہ اور کرنے کا کام (سید عبدالوہاب شیرازی) پچھلے کچھ عرصے ترکی صدر رجب طیب اردگان کی سرپرستی میں بننے والا ڈرامہ غازی ارطغرل دنیا بھر میں کے مسلمانوں میں بہت مقبول ہو چکا ہے۔ اس کی شہرت ایک سال پہلے ہی پاکستان میں بھی ہو چکی تھی، لیکن ایک ماہ قبل وزیر اعظم کی ایڈوائس پر جب اسے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا گیا تو سوشل میڈیا پر کسی چیز کے وائرل ہونے کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ارطغرل کی پہلی قسط صرف بیس دن میں پاکستان…

بغیر الف کے خطبہ

عقل دنگ اور حیران رہ گئی ایک مرتبہ گفتگو چلی کہ حروف تہجی میں وہ کونسا حرف ہے جس کا استعمال اتنا زیادہ کہ اس کے بغیر ایک جملہ بھی نہیں بن سکتا مجلس میں بیٹھے تمام احباب کا اتفاق ہوگیا کہ وہ حرف “الف” ہے حضرت سیّدناعلی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ بھی موجود تھے، آپ نے فی البدیہہ ایک خطبہ کہا جو اب بھی کتب میں تین سے چار صفحات پر مشتمل ہےاور پورے خطبے میں ایک بھی ،الف، نہیں ہے گزشتہ دنوں اسے پڑھنے کا اتفاق ہوا تو…

آئی ٹی کی دنیا کے ڈیجیٹل مداری

(سیدعبدالوہاب شاہ) پہلے مداری صرف میلوں ٹھیلوں ، اور تقریبات میں نظر آتے تھے ، لیکن جدید دور میں مداری بھی جدید ہوگئے ہیں، ٹیکنالوجی کااستعمال بھی سیکھ لیا ہے اور اپنی ڈگڈگی بھی بدل لی ہے۔پرانے مداری سڑک کنارے جب ڈگڈگی بجاتے تھے آہستہ آہستہ لوگ ان کے اردگرد جمع ہونا شروع ہو جاتے، جومداری جتنے زور سے اور جتنی تیزی سےڈکڈگی بجاتا اتنے ہی زیادہ لوگ جمع کرلیتا تھا۔مداری کا یہ کمال ہوتا تھا کہ وہ اپنی باتوں اور جسم کی حرکات و سکنات سے لوگوں کو اپنے…