جگر کیا ھے۔۔۔؟

جگر کیا ھے۔۔۔؟ جگر اعضائے رئیسہ میں سے ایک بڑا عضو ھے یہ سیاہی مائل سرخ رنگ کے جمے ھوئے خون کا لوتھڑا ھے ۔ اس کی شکل بینگن کی طرح ھوتی ھے ۔ جسم میں اس کا مقام دائیں طرف کی پسلیوں کے نیچے اور معدہ کے اوپر ھے انسانی زندگی کی صحت اور بقا کے لیے جگر کی اہمیت سے ہر کوئی واقف ھے کیونکہ یہ جوہر حیات یعنی خون اسی عضو خاص میں پیدا ھوتا ھے اس کے علاؤہ مرارہ ، طحال ، گردہ ، مثانہ بھی…

ایلو ویرا

ایلو ویرا ایلو ویرا جسے گھیکوار اور کوار گندل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک قدرتی جڑی بوٹی ہے جو طبی فوائد سے مالا مال ہے۔ اسےجلد کے امراض، دانت کا درد، بال جھڑنے، سر کی خشکی، جوڑوں اور پٹھوں کی تکلیف اور حسن و خوبصورتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مختلف زبانوں میں نام اردو میں گھیکوار۔۔سندھی میں کنوار بوٹی۔۔پنجابی میں کوار گندل۔۔ بنگالی میں گھرٹا کماری۔۔ گجراتی میں کنوار۔۔ سنسکرت میں کور کانڈا۔۔ مرہٹی میں کورچھرا۔ انگریزی میں aloe-vera ماہیت گھیکوار ایک عام پودا ہے جس میں ڈنٹھل اور…

یورک ایسڈ کیا ہے

یورک ایسڈ کیا ہے یورک ایسڈ ایک تیزابی مادہ ہے جو ہر انسان کے اندر پایا جاتا ہے۔ اس کا اصل کام انسانی جسم میں گرمی کو پیدا کرنا ہے۔ خوراکی لحاظ سے غذائیں جو جسم میں پیورین (purine) پیدا کرتی ہیں جس سے کہ یورک ایسڈ جسم میں بنتا ہے۔ جیسے کھٹی چیزیں، گوشت اور سبزیاں، اس کے علاوہ کینسر، جنسی اور پٹھوں کی طاقت کی ادویات، گردوں میں سوزش اور پتھری بھی جسم میں یورک ایسڈ کی مقدار بڑھانے کا سبب بنتی ہیں۔ جب یورک  ایسڈ پیشاب کے…

سورج کی مدد سے صحیح سمت قبلہ معلوم کرنے کا طریقہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم ہر سال میں 2 تاریخیں ایسی ہیں جس میں سورج کی مدد سے قبلہ کی صحیح سمت معلوم کی جاتی ہے۔ سورج ان دو دنوں28مئی اور 16جولائی میں خانہ کعبہ کے بالکل اوپرعمودی زاوئیے پرہوتا ہے اور ہر مقام ہر ملک اور ہر جگہ سے جہاں دن ہو ہر چیز کا سایہ مکہ مکرمہ کی جانب ہوتا ہے۔ خواہ وہ مقام مکہ مکرمہ سے مشرق میں ہو یا مغرب میں شمال میں یا جنوب میں ہو۔اگر آپ ان مذکورہ تاریخوں میں کسی جگہ سمت قبلہ معلوم…

ڈیسنٹ پین کلر، آرتھرو آئل ہربل

ڈیسنٹ پین کلر، آرتھرو آئل ہربل جڑی بوٹیوں سے تیار تیل براے پین کلر دردوں سے نجات کیلئے۔ ہر قسم کے دردوں کے لیے تیربہدف تیل۔ فوری ریلیف فائدہ دینے جسمانی درد، وجع المفاصل گنٹھیا کے درد، رہماٹیڈ آرتھرائٹس، آسٹیو آرتھرائٹس، پٹھوں کا کھچاؤ، گردن کے مہروں کا درد، عرصہ دراز سے ریسرچ اور آزمائش کے بعد مجرب و موثر ترین تیل۔ دیسی جڑی بوٹیوں سے  فیصد خالص تیار شدہ۔ کیمیکل سے پاک صاف۔ یہ تیل دردوں کیلئے مکمل طور پر علاج ہے۔ ہزاروں لوگ استعمال کر چکے اور کر رہے…

پھلبہری برص

پھلبہری(سفید داغ) تخم پنواڑ 2 تولہ انجیر 2 تولہ باوچی 2 تولہ چاکسو 2 تولہ تمام کو لیکر کسی کچی مٹی کے برتن میں ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر بھگو دیں اور ساری رات بھیگا رہنے دیں صبح اس پانی کو بغیر ملے چھان کر 4 تولہ خالص شہد (کوشش کریں چھوٹی مکھی کا ہو) شامل کرکے پی لیں اور جو پھوک بچے اسے اچھی طرح پیس کر داغوں کے اوپر لگائیں اور خُشک ہونے تک لگا رہنے دیں۔ یہ نسخہ 15 سے 20 دن کے اندر اپنے نتائج ظاہر…

ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ

ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ .. ﺑﺪ ﮨﻀﻤﯽ , ﺑﮭﻮﮎ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ, ﮐﮭﭩﮯ ﮈﮐﺎﺭ, ﭘﯿﭧ ﺩﺭﺩ, ﻗﮯ, ﺟﯽ ﻣﺘﻼﻧﺎ, ﭼﮑﺮ, ﺍﭘﮭﺎﺭﮦ, ﺳﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ, ﮨﯿﻀﮧ, ﺭﯾﺢ ﮐﯽ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺷﮑﺎیت, ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ, ﻣﺎﻟﯿﺨﻮﯾﺎ, ﭘﺮﺍﻧﯽ ﻗﺒﺾ, ﺍﻧﺘﮍﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﻓﺎﺳﺪ ﻣﺎﺩﮮ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﭘﯿﭧ ﮐو ﭘﮭﻮﻟﻨﮯ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﺎ ﮬﮯ, ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﺰﻟﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﺘﺎ ﮬﮯ, ﺗﭗ ﺩﻕ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ, ﺭﯾﺢ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺟﺮﯾﺎﻥ, ﺍﺣﺘﻼﻡ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﮬﮯ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮯ ﮔﯿﺲ ﺍﭘﮭﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ…

نوجوانوںکی جنسی معاملات

نوجوانوںکی جنسی معاملات میں  ا ہم غلط فہمیاں۔ دوا خانوں اور مطبوں میں جو مریض جنسی علاج کے لیے آتے ہیں، یقین کیجیے کہ ان میں سے نوے فیصد ذہنی و نفسیاتی مریض ہوتے ہیں۔ انھیں اگر جنسی شکایات ہوتی بھی ہیں تو وہ بہت عام اور سیدھی سادھی سی ہوتی ہیں جن کا آسانی کے ساتھ علاج ممکن ہے۔جنسی معاملات میں جو غلط فہمیاں ہمارے معاشرے میں عام ہیں اور انھیں مرض نہ ہوتے ہوئے بھی مرض سمجھ کر معالجین کے پاس جایا جاتا ہے اور خود کو کم…

بگڑے ہوئے دماغوں کی اصلاح کریں

بدنظری کے خلاف صرف بیان بازی کافی نہیں۔ وہ مرد اور عورتیں جن کی کسی وجہ سے شادی نہیں ہوسکی ان میں آپ کتنے ہی بدنظری کے خلاف بیانات کریں مگر عادۃً ایسا ممکن نہیں کہ ان میں سے ایک کثیر تعداد آپس میں بدکاری یا کسی اور طرح سے بے حیائی کے کاموں میں ملوث نہ ہو۔  روز وشب مشاہدہ ہے کہ وہ لڑکیاں جن کی شادیاں نہیں ہورہیں کتنے ہی اچھے ماحول میں پلنے اور بڑے بڑے بزرگوں سے تعلق اور دیندار گھرانے کی بیٹیاں ہونے کے باوجود…

نظام ہضم اور جنسی امراض

نظام ہضم اور جنسی امراض بہت سے لوگ یہ کہتے ہوئے سنے گئے کہ انہوں نے بہت سے حکماء سے جریان احتلام سرعتِ انزال اور قوّتِ باہ کی بڑی بڑی مہنگی مقوّی مرکبات لے کر استعمال کی لیکن انہیں فرق نہیں پڑا ان کا مسئلہ وہیں کا وہیں رہا، تو اس زمن میں ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں کہ اصولِ علاج یہ پے کہ سب سے پہلے معدہ اور نظامِ ہضم کے معاملات درست ہونے چاہیں نظام ہضم کی استعداد ِ قبولیت اور جزوبدن بنانے کی قوت جازبہ کو…