السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم آپ کو اس پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم آج جس دور میں جی رہے ہیں، اسلام اور کفر کی کشمکش کا دور ہے، اور اسلام دشمن طاقتیں ہر وہ حربہ آزما رہی ہیں جس سے اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کیا جائے۔ بدقسمتی سے مسلمان خود بھی قرآن و سنت سے دور اور ناواقف ہیں، چنانچہ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مسلمان اسلام دشمنوں کے پروپیگنڈے پر یقین کر لیتے ہیں۔ خاص طور پر اسلام میں ایک سے زائد شادیاں کرنے کا مسئلہ ایسا ہے جسے کافروں نے بہت بدنام کرنے کی کوشش کی اور ان کی یہ کوشش اس حد تک کامیاب رہی کہ آج کے دور میں دوسری شادی کا تصور کرنا بھی معیوب سمجھا جاتا ہے۔آج زنا کرنا آسان اور نکاح کرنا مشکل بنا دیا گیا ہے۔ چنانچہ اسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہم نے تحریروں کا ایک ایسا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں ایک سے زائد شادیوں پر اسلام کے احکامات ، ترغیبات، دوسری شادی کے فضائل سمیت خاوند بیوی کی گھریلو زندگی سے متعلق رہنمائی کی شاہکار تحریریں شائع کی جائیں گی۔ ہمیں یقین ہے آپ کو یہ پیج پسند آئے گا، اور آپ اسے وٹس اپ سمیت دیگر سوشل میڈیا پر ہمارے پیج کا لنک شیئر کریں گے۔
ایک سے زائد شادیاں polygamy
یہاں روزانہ نئی تحریر شائع کی جاتی ہے اور فہرست بڑھتی رہتی ہے
جزاک اللہ خیرا۔
الداعی الی الخیر سید عبدالوہاب شیرازی
دوسری شادی فوائد،فضائل مکمل فہرست
Polygamy 4bv
دلہا کو نصیحتیں مکمل فہرست
انتظار کریں | 04 بیوی سے حسن سلوک | 03 وٹہ سٹہ کی شادی | 02 آٹھ عورتوں سے شادی نہ کریں | 01 بیوی کا انتخاب کیسے کریں۔ |
انتظار کریں | انتظار کریں | انتظار کریں | انتظار کریں | انتظار کریں |
انتظار کریں | انتظار کریں | انتظار کریں | انتظار کریں | |
انتظار کریں | انتظار کریں | انتظار کریں | انتظار کریں | انتظار کریں |
انتظار کریں | انتظار کریں | انتظار کریں | انتظار کریں | انتظار کریں |
دلہن کو نصیحتیں مکمل فہرست
انتظار کریں | 04 باپ کی بیٹی کو نصیحت | 03 خاوند کی عیب جوئی | 02 شوہر کو ناراض کرنے والی | 01 خاوند کو خوش رکھیں |