پولٹس مرہم

0
685

پولٹس مرہم

پھوڑے پھنسیاں، رت گڑ

فساد خون کی وجہ سے جسم کے بڑے جوڑوں کے قریب یا نرم گوشت میں بڑے بڑے پھوڑے نکل آ تے ہیں جنہیں طبی اصطلاح میں دمل اور پنجابی زبان میں رتگڑ کہتے ہیں۔

دمل رتگڑBoils 1 1

اس کی ابتداء ایک چھوٹے دانے سے ہوتی ہے۔ اس کا منہ پورا نہیں کھلتا اور اس اب کے اردگرد کی جگہ سرخ ہو جاتی ہے۔ پھر بڑھتے بڑھتے قریب کے جوڑ کو بہت کمزور کر دیتا ہے۔ اٹھنا بیٹھنا اور چلنا پھرنا دشوار ہو جا تا ہے ۔ کبھی بخار بھی ہو جا تا ہے۔

یہ پھوڑا آہستہ آہستہ پک کر پھٹ جا تا ہے اور مریض کو سکون ہو جاتا ہے۔ اس کی ابتداء اور انتہاء میں تقریبا دو ہفتے لگ جاتے ہیں۔ مرض جاتے وقت نشان چھوڑ جاتا ہے۔

صیح علاج کرنے سے مرض مکمل رفع ہو جا تا ہے ورنہ پھٹنے کے بعد جسم کے کسی دوسرے مقام پر ظاہر ہو جاتا ہے۔ یہ مرض نہایت تکلیف رساں ہوتا ہے۔

اسباب:

گرم خشک اشیاء کا کثرت استعمال جوش خون، ثقیل غذا۔

علاج:

پولٹس مرہم

یہ غدی عضلاتی تحریک کا مرض ہے اس کا علاج غدی اعصابی تحریک سے کریں۔
پھوڑے پر لگانے کے لئے پولٹس مرہم Poultis لگا کر پٹی باندھ دیں، صرف ایک دو پٹیوں سے ہی پک کر پھٹ جائے گا۔
ساتھ ساتھ پانچ ملین کیپسول استعمال کریں۔

پولٹس مرہم Poultis میں وہ اجزا شامل ہیں جو اس ویڈیو میں حکیم محمد اقبال مرحوم نے بتائے تھے۔

ٹونگ کٹ علی

وزن کے قدیم اور جدید پیمانے

عنبر کیا ہے

مشک کستوری کیا ہے

Leave a ReplyCancel reply