حکیموں کی ڈائریکٹری پاکستان اور ہندوستان کے حکیم معالجین کی ڈائرکٹری
پاکستان میں کام کرنے والے تمام معالجین کا ایسا انسائیکلو پیڈیا جس میں ایک ہی جگہ پر پورے پاکستان میں کام کرنے والے معالجین کا ڈیٹا ان کا کلینک، ان کا ایڈریس اور رابطہ نمبر موجود ہوگا اور پورے پاکستان سے تمام لوگوں کو رابطہ کرنے میں آسانی ہوگی۔
حروف تہجی کے اعتبار سے لوگ کسی بھی ضلع کے حکیم ڈاکٹر سے رابطہ کر سکیں گے۔
اگر آپ بھی معالج ہیں چاہے آپ کا تعلق طب یونای سے ہے یا طب قانون مفرد اعضاء سے یا ہومیو پیتھی یا ایلو پیتھی سے آپ ابھی اپنا ریکارڈ اس انسائیکلوپیڈا کا حصہ بنا سکتے ہیں۔