Wifaq ul Madaris Result 2021

Wifaq ul Madaris Result 2021

امتحان وفاق المدارس العربيہ پاکستان – نتائج کتب برائے سال 1442ھ بمطابق 2021ء

رزلٹ وفاق المدارس العربيہ پاکستان

ہر سال کی طرح اس سال بھی  بذریہ ایس ایم ایس وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا رزلٹ اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

درجات کتب میں ملکی سطح پر اول دوم، سوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے نام یہ ہیں:

طلبہ میں سے درجہ عالمیہ سال دوم (ایم اے پارٹ2)میں جامعہ قرطبہ کلفٹن کراچی کے گل سید شاہ نے ملکی سطح پر اول پوزیشن،جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی کے محمد ظریف نے دوم پوزیشن جبکہ جامعہ خیرالمدارس ملتان کے حذیفہ حبیب نے سوم پوزیشن حاصل کی۔

عالمیہ سال اول(ایم اے پارٹ1) میں جامعہ دارالعلوم عیدگاہ کبیر والا خانیوال کے محمد نوازنے اول پوزیشن،جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی کے عبدالماجد، عبدالوہاب اور محمد زبیر(تینوں طلبہ)نے دوم پوزیشن جبکہ جامعہ اشرف المدارس کراچی کے محمد واسل نے سوم پوزیشن حاصل کی۔

عالیہ سال دوم(بی اے پارٹ2) میں جامعہ دارالتقویٰ لاہور کے اسامہ عابد نے اول پوزیشن،جامعۃ الرشید احسن آباد کراچی کے رفیع اللہ نے دوم پوزیشن اور جامعہ انوارالقرآن والعلوم نرشک مردان کے شہزاد احمد نے سوم پوزیشن حاصل کی۔

عالیہ سال اول (بی اے پارٹ 1)میں مدرسہ بیت السلام سگھر چکوال کے عمار معیز نے اول پوزیشن،جامعہ الہٰیہ لیاقت آباد کراچی کے محمد سحبان اور پراچہ جامعہ اسلامیہ انجرا اٹک کے فیصل حیات خان نے دوم پوزیشن جبکہ مدرسہ عربیہ تعلیم الاسلام کباڑی مارکیٹ کوئٹہ کے رحمت اللہ اور مدرسہ بیت السلام سگھر چکوال کے محمد شاہدنے سوم پوزیشن حاصل کی۔

درجہ ثانویہ خاصہ (ایف اے)میں جامعۃ الرشید احسن آباد کراچی کے ذاکر اللہ نے اول پوزیشن،جامعۃ الرشید احسن آباد کراچی کے محمد جمیل نے دوم پوزیشن جبکہ جامعۃ العلوم الاسلامیہ الفریدیہ اسلام آباد کے سمیع الحق،پراچہ جامعہ اسلامیہ انجرا اٹک کے نصیب اللہ اور مدرسہ معارف القرآن لوند خوڑ مردان کے احسان اللہ نے سوم پوزیشن حاصل کی۔

درجہ ثانویہ عامہ (میٹرک) میں جامعۃ الرشید احسن آباد کراچی کے معاویہ نے اول پوزیشن،جامعہ عثمانیہ پشاور کے محمد اسماعیل اور جامعۃ الرشید احسن آباد کراچی کے سید عمر باچا نے دوم پوزیشن  جبکہ مدرسہ بیت السلام سگھر چکوال کے یاسر محمد اور حسان خان نے سوم پوزیشن حاصل کی۔

درجہ متوسطہ(مڈل)میں مدرسہ فاروقیہ النور ٹاؤن لاہور کے ابوہریرہ شاہد نے اول پوزیشن،جامعہ حنفیہ بوریوالہ وہاڑی کے عثمان الطاف نے دوم پوزیشن  جبکہ جامعہ ابوہریریہ میلسی وہاری کے عبداللہ نثارنے ملکی سطح پرسوم پوزیشن حاصل کی۔
دراسات دینیہ سال دوم میں جامعہ دارالعلوم کراچی کے محمد عبداللہ بن احمد فاروق نے اول پوزیشن، دارالعلوم فرقانیہ کوٹیگرام دیر کے اکبر سیدنے دوم پوزیشن  اور جامعہ دارالعلوم کراچی کے سید عابد علی نے سوم پوزیشن حاصل کی۔

دراسات دینیہ سال اول میں جامعہ عبداللہ بن مسعود بہلولہ دڑہ چارسدہ کے محمد عارف نے اول پوزیشن،مدرسہ عبداللہ بن مسعود گل مقام دیر کے منصور علی نے دوم پوزیشن اور جامعہ اسلامیہ قادریہ محمد پور سنساراں بہاولنگر کے اسداللہ نے سوم پوزیشن حاصل کی۔
تجوید للعلماء میں جامعہ اشرفیہ لاہور کے فرحان عزیز نے اول پوزیشن،جامعہ عثمانیہ پشاور کے ذاکر اللہ نے دوم پوزیشن  اور جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد کے جہانزیب نے سوم پوزیشن حاصل کی۔

تجوید للحفاظ میں مدرسہ دارالعلوم کرک تنگوڑی چوک کرک کے محمدارسلان نے اول پوزیشن،جامعہ دارالقرآن مسلم ٹاؤن فیصل آباد کے محمد اویس جان اور مدرسہ عبداللہ ابن عباس عباسی ٹاؤن بہاولپور کے محمد قمر شاہ نے دوم پوزیشن جبکہ مدرسہ اسلامیہ ترتیل القرآن بھٹی کالونی لاہور کے محمد معراج نے سوم پوزیشن حاصل کی۔

طالبات

اسی طرح طالبات میں سے درجہ عالمیہ سال دوم میں جامعہ عثمانیہ پشاور کی معظمہ نے ملکی سطح پر اول پوزیشن،جامعہ عثمانیہ پشاور کی حمیرا شاہ نے دوم پوزیشن اور جامعہ خیرالمدارس ملتان کی اقراء نے سوم پوزیشن حاصل کی۔

درجہ عالمیہ سال اول میں معہد الخلیل الاسلامی بہادر آباد کراچی کی سیدہ مدیحہ نے اول پوزیشن، جامعہ حدیقۃ العلوم الاسلامیہ للبنات بغدادہ مردان کی حسینہ گل نے دوم پوزیشن اور جامعہ فاطمۃ الزہراء للبنات میکی ڈھوک اٹک کی ام ایمن نے سوم پوزیشن حاصل کی۔

درجہ عالیہ دوم بنات میں جامعہ داراتقویٰ لاہور کی صالحہ اور جامعہ اشرف البنات باڑہ گیٹ پشاور کی فاطمہ نے اول پوزیشن، جامعہ اشرف البنات پشاور ہی کی عائشہ نواز نے دو م پوزیشن جبکہ جامعہ بناء العلم رائیونڈ لاہور کی ثناء اصغر اور سبحانہ تصور نے سوم پوزیشن حاصل کی۔

درجہ عالیہ سال اول بنات میں مدرسہ دارالبشائر للبنات دھنی بخش بروہی گوٹھ کراچی کی ناعمہ اورجامعہ عربیہ اسلامیہ چک۳۵۔۲۔ ایل اوکاڑہ کی زنیرہ نے اول پوزیشن، جامعہ علوم شرعیہ ساہیوال کی خنساء عثمان اور جامعہ خدیجۃ الکبریٰ سمبڑیال سیالکوٹ کی مریم صدیقہ نے دوم پوزیشن جبکہ جامعہ دارالعلوم کراچی کی بی بی امامہ نے سوم پوزیشن حاصل کی۔

درجہ ثانویہ خاصہ دوم بنات میں جامعہ اشرف البنات باڑہ گیٹ پشاور کی صدف نوراور سائرہ نے اول پوزیشن، جامعہ دارالعلوم کراچی کی صائمہ بی بی نے دوم پوزیشن اور جامعہ دارالعلوم کراچی ہی کی فائزہ نے سوم پوزیشن حاصل کی۔

درجہ ثانویہ خاصہ سال اول بنات میں جامعہ اشرف البنات باڑہ گیٹ پشاور کی ثمرین سجاد اور معہد الخلیل الاسلامی بہادر آباد کراچی کی الشبہ نے اول پوزیشن، جامعہ اشرف البنات باڑہ گیٹ پشاور کی شائستہ طارق نے دوم پوزیشن جبکہ جامعہ عربیہ للبنات کاکشال پشاور کی سلمیٰ بی بی نے ملکی سطح پر سوم پوزیشن حاصل کی۔
دراسات دینیہ سال دوم میں مدرسہ عربیہ چونیاں قصور کی اقراء یٰسین نے اول پوزیشن،جامعۃ الزہراء للبنات بلدیہ ٹاؤن کراچی کی مریم اور جامعہ دارالتقویٰ لاہور کی موناریاض نے دوم پوزیشن جبکہ جامعہ دارالتقویٰ لاہور ہی کی فوزیہ شکیل نے سوم پوزیشن حاصل کی۔

دراسات دینیہ سال اول میں مدرسہ عربیہ جمیل القرآن چونیاں قصور کی فرحانہ نے اول پوزیشن، جامعہ دارالعلوم کراچی کی ماہ نور سید نے دوم پوزیشن اور جامعۃ البنات عربیہ تعلیم القرآن سرگودھا کی آمنہ منور نے سوم پوزیشن حاصل کی۔
تجوید للعالمات میں جامعہ عمر البنات للعلوم الدینیہ تجوڑی لکی مروت کی امیمہ نے اول پوزیشن، جامعہ اشاعت القرآن للبنات ابا خیل لکی مروت کی عائشہ بی بی نے دوم پوزیشن جبکہ جامعہ اسلامیہ عربیہ للبنات مقام منڈی مردان کی مرحبا اور جامعہ رابعہ بصریہ للبنات درویزی پلوسہ ہنگو کی ماجدہ نے سوم پوزیشن حاصل کی۔

تجوید للحافظات میں مدرسہ تعلیم القرآن ڈھڈی والا فیصل آباد کی عائشہ ممتاز نے اول پوزیشن، جامعہ فیض القرآن والسنۃ نسیم ٹاؤن پشاور کی نور الہدیٰ نے دوم پوزیشن جبکہ جامعۃ الاسلامیہ دارالعلوم دریش خیل کرک کی نادیہ ہارون نے سوم پوزیشن حاصل کی۔

Wifaq ul Madaris Result 2021 online check

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نتائج 2021 Wifaq ul Madaris Result

Wifaq ul Madaris Alarbia Pakistan Result 2021 (1442 Hijri) Announced 

Wifaq Almadaras Al Arbia of Pakistan Has Announced various Result for the Hijri Year 1442 as on 2021. Talba & Talibaat can check their Result online here free. wafaq ul madaras result 2021 are declared. student can check their Khasa Awal result 2021. Aalmia Awal Result 2021 wifaq ul midaris is uploaded.

Talba & Taalibaat can check their result of Kahasa Awal 2021, Khasa Dom Result 2021, Aalmia Awal Result 2021, Aalmia Dom Result 2021, Aalia awal result 2021, Alia dom result 2021, Sania Aamma Result 2021, Tajweed Lil Ulama Result 2021, Tajweed Lil Huffaz Result 2021.

Wifaq Ul Midaras Result 2021 shall be announced in the month of April 2021. The Examination of Wifaq Ul Midaras were held on In March 2021. more than 30,000 Students participated in wifaq ul midaras exam 1442 h.

Here are Various Classes in Which Student can view their result

Khasa Awal خاصہ اول

Khasa Dom خاصہ دوم

Aalmia Awal عالمیہ اول

Aalmia Dom عالمیا دوم

Aalia Awal عالیہ اول

Alia Dom عالیہ دوم

Sania Ama ثانیہ عامہ

Mutawassat متوسط

Tajweed Lil Ulma تجوید للعلماء

Tajweed Lil Huffaz تجوید للحفاظ

Tahfeez al QURAN al Kareem تحفیظ القران الکریم

Students Get Result Fast and Soon. Keep in Touch with pakword.com

RESULT SUCCESSFULLY UPLOADED.

CLICK HERE TO CHECK RESULT

Good Luck…!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *