Tamarind syrup شربت املی

0
411

Tamarind syrup شربت املی

شربت املی کے اجزا

اجزاء نسخہ۔
املی ایک پاؤ۔
آلو بخارا۔ایک پاؤ۔
زرشک شریں۔50 گرام
ادرک تازہ 50 گرام
عرق کاسنی 4 لیٹر

ترتیب و ترکیب:-

آلو بخارہ۔ املی اور زرشک 1 لیٹر عرق کاسنی میں 12 گھنٹے کےلیے بھگو دیں بعد میں ہلکا جوش دے کر اچھی طرح کپڑے سے چھان لیں ادرک کو چھیل کر تھوڑے سے پانی میں گرینڈ کر کے چھان لیں ۔
3 کلو چینی شامل کرکے شربت تیار کریں ۔
ست لوبان 3 گرام شامل لازمی کریں تاکہ آپ کا شربت خراب نہ ہو
فوائد:-
امراض جگر۔یرقان ۔گرمی کا توڑ ۔گرمی کے بخاروں کو دور کرتا ہے۔متلی۔قے بے چینی اور دل کو تقویت دیتا ہے قبض کشاء بھی ہے پیاس کی شدت کو ختم کرتا ہے۔گرمی کے بہت سے امراض میں مفید ہے غرض اس موسم کا بہترین تحفہ ہے۔

Leave a Reply