زیادہ بچے اور ہماری جہالت بعض لوگوں کا خیال ہوتا ہےکہ اگر بچے زیادہ ہوں گے تو اس سے جہالت اور غربت بڑھے گی، یہ خیال ہی سب سے بڑی جہالت ہے۔ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تو یہ تعلیم دیتے ہیں کہ ایسی عورت سے شادی کرو جو زیادہ بچے دینے والی ہو۔ اس معاملے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کتنے حساس تھے اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ایک مرتبہ ایک صحابی نے ایک عورت سے نکاح کا ارادہ کیا، اس عورت کی اولاد…
Tag: islamic Nikah
خاوند کی عیب گیری نہ کر نے کی نصیحت
خاوند کی عیب گیری نہ کر نے کی نصیحت عورت کے ناقابل برداشت افعال میں سے اس کی ہر وقت عیب گیری یا جھڑ کتے رہنے کی عادت ہے، عیب گیری حقیقت میں ناشکر گزاری کا اظہار ہے۔ عورت کی یہ بری عادت گھر کی خوشی کے لئے سم قاتل ہے۔ اس سے شوہر کادل عورت کی طرف سے پھر جاتا ہے اور اس کے رویے میں درشتگی کا باعث بنتا ہے۔ بیوی کو کسی موقع اور حال میں بھی اس بری عادت کو نہیں اپنانا چاہئے ۔ بیویاں نہیں…