افغانوں کی کامیابی کا خفیہ راز

سن 2001 سے 2021 تک طالبان نے ایسے کون سے خفیہ کام کیے جن کی وجہ سے ان کو تیزترین کامیابی اور فتح ملی۔ اللہ تعالیٰ نے کیسے شر میں سے بھی خیر کو برآمد کیا۔

افغان تاریخ کے گذشتہ بیالیس سال

افغانستان کی تاریخ کے پچھلے بیالیس سالوں میں کب کیا ہوا، طالبان کیسے وجود میں آئے؟ کسی حکومت ختم ہوئی اور کیسے دوبارہ بنی۔

Eat figs for free || تازہ انجیر مفت کھائیں

Eat figs for free || تازہ انجیر مفت کھائیں وادی کونش چنارکوٹ میں مفت انجیر کھائیں اور خوبصورتی کی سیر کریں۔

انگریز اور فرقہ واریت

انگریز اور فرقہ واریت 06۔ مذہبی رواداری اور فرقہ واریت انگریزوں سے پہلے اور بعد سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انگریز کے آنے سے پہلے ہندوستان میں مذہبی رواداری ناظرین انگریزوں کے آنے سے پہلے ہندوستان مذہبی رواداری کے لحاظ سے دنیا بھر کے لیے ایک مثالی ملک تھا، یہاں ایک دو تین نہیں بلکہ بیسیوں مذاہب کے ماننے والے رہتے تھے۔ مسلمانوں کے سینکڑوں سالہ دور حکومت میں تمام مذاہب کے ساتھ برابری والا سلوک کیا جاتا تھا، عام روٹین کے لڑائی جھگڑوں کے علاوہ کبھی مذہبی منافرت اور تعصب…

انگریز کے ہاتھوں ہندوستان کی تعلیمی بربادی

انگریز کے ہاتھوں ہندوستان کی تعلیمی بربادی سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انگریزوں سے پہلے ہندوستانی کی تعلیمی حالت ناظرین اس سے پہلے چار ویڈیوز میں ہم نے ہندوستانی کی معاشی،زرعی، صنعتی اور اخلاقی حالت انگریزوں سے پہلے اور انگریزوں کے بعد کو بڑی تفصیل سے آپ کو بتایا ہے، اگر وہ ویڈیوز نہیں دیکھیں تو نیچے ڈسکرپشن میں موجود لنک پر کلک کرکے دیکھ لیں۔ آج کی ویڈیو میں آپ کو یہ بتائیں گے کہ انگریزوں کے آنے سے پہلے ہندوستان کی تعلیمی حالت کیا تھی اور پھر انگریزوں کے…

انگریزوں کے ہاتھوں ہندوستان کی صنعتی تباہی

انگریزوں کے ہاتھوں ہندوستان کی صنعتی تباہی سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انگریزوں سے پہلے ہندوستان کی صنعتی وتجارتی حالت سید عبدالوہاب شیرازی ہندوستان صنعتی اور تجارتی ملک تھا، ہر جگہ کارخانے قائم تھے، یہاں کے ماہر کاریگر خام مال سے نہایت ہی نفیس اور عمدہ چیزیں تیار کرتے تھے، جو دنیا بھر میں ایکسپورٹ ہوتیں تھی، جس کے نتیجے میں ہر سال کروڑوں اشرفیاں ہندوستان آتیں تھیں۔ چنانچہ نہ یہاں غربت تھی نہ افلاس، بلکہ یہاں کے لوگ نہایت خوشحال اور فارغ البال تھے۔ مسٹر تھارن اپنے سفر نامے میں…

انگریز نے کیسے لوٹا ہندوستان کی زرعی حالت

انگریز نے ہمیں کیسے لوٹا سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انگریزوں سے پہلے ہندوستان کی زرعی حالت نکتہ سید عبدالوہاب شیرازی ناظریں: ہندوستان زیادہ پیداوار والا انتہائی سستا ملک تھا۔لیکن انگریزوں نے اسے قحط سے دوچار کرکے  نہایت گراں ملک بنا دیا۔ہندوستان غلوں اور اناجوں کا ملک تھا، یہاں خوشحالی اور فارغ البالی تھی، چیزیں اتنی سستی ہوتی تھیں کہ ان کے بارے سن کا جھوٹ ہونے کا گمان ہوتا ہے۔ ناظرین خود انگریزوں نے اپنی کتابوں میں ہندوستان میں اشیائے خوردونوش کی جو قیمتیں لکھی ہیں جنہیں مولانا حسین احمد…

انگریزوں نے ہمیں کیسا لوٹا

انگریزوں نے ہمیں کیسا لوٹا انگریزوں اور ایسٹ انڈیا کمپنی ہمیں کیسا لوٹا، برطانوی سامراج نے ہمیں کیسا لوٹا ہندوستان کی بربادی کی داستان سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انگریزوں نے ہمیں کیسے لوٹا۔؟ نکتہ سید عبدالوہاب شیرازی نوٹ: اس میں ہندوستان سے مراد، انڈیا، پاکستان، بنگلادیش سمیت سارا قدیم ہندوستان مراد ہے۔ ناظرین وہ یورپی ممالک  جن کی نیشنیلٹی لینے کے لیے آج کا مسلمان، اپنا دین ایمان بیچنے۔ اپنے ملک کو گالی دینے، حتی کہ غداری کرنے تک بھی تیار ہو جاتا ہے۔ یہ یورپی ممالک  پہلے اس قابل…

معرکہ عین جالوت

معرکہ عین جالوت ناظرین پچھلی ویڈیو میں ہم نے آپ سے وعدہ کیا تھا کہ عین جالوت کی جنگ کے بارے آپ کو بتائیں گے، چنانچہ آج کی ویڈیو اسی عین جالوت کی جنگ کے بارے ہے۔ عین جالوت کی جنگ کی اہمیت اور شہرت اس لیے زیادہ ہے کہ جب منگولوں نے پوری دنیا میں تباہی پھیر دی تھی، اور ان کا سیلاب رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا، عالم اسلام کا شاید آخری ملک مصر منگولوں سے بچا ہوا تھا ، جب منگولوں نے اس کی…

سلطان رکن الدین بیبرس کون تھا

سلطان رکن الدین بیبرس کون تھا ناظرین آج کے دور میں ہالی وڈ، بالی وڈ سمیت موبائل انٹرنیٹ کی وجہ سے کتابیں پڑھنے کا دور اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے، اور آپ جانتے ہیں ہرقسم کے میڈیا پر غیروں کا غلبہ ہے ایسے میں موجودہ دور کے نوجوان اپنی عظیم اسلامی تاریخ سے بالکل ناواقف ہیں، چنانچہ اسلام دشمن اس میڈیا کا استعمال کرتے ہیں من گھڑت اور افسانوی کردار نوجوانوں کے ذہن میں اس انداز سے بٹھارہے ہیں کہ مسلمان احساس کمتری کا شکار ہوکر مایوسی میں مبتلا…