اب یوٹیوب شارٹ سے پیسے کمائیں

Earn Mony From Youtube Short Video 1

  اب یوٹیوب شارٹ سے پیسے کمائیں make money with Shorts باالآخر یوٹیوب نے آفیشلی اعلان کردیا ہے کہ یکم فروری 2023 سے یوٹیوب شارٹ بنانے والے بھی مونیٹائیزیشن سے پیسے کما سکیں گے۔  ضروی لوازمات یوٹیوب شارٹ سے پیسے کمانے کے لیے یوٹیوب نے کچھ لوازمات کا اعلان بھی کیا ہے جس کے مطابق صرف وہی لوگ شارٹ ویڈیوز کو مونیٹائز کر سکیں گے جن کے سبسکرائبر کم از کم ایک ہزار ہوں۔ اور پچھلے بارہ مہینوں میں  4ہزار گھنٹے پبلک واچ ٹائم ہو۔ اسی طرح پچھلی 90 دنوں…