نسخہ عقابی سفوف Uqabi ( سید عبدالوہاب شاہ شیرازی ) عقابی Uqabi کا تعارف چند سال پہلے میں نے نظر کی کمزوری، دماغی کمزوری، نسیان اور زبان کی لکنت کے لیے ایک نسخہ تیار کیا۔ اور پھر کافی غور و حوض کے بعد میں نے اس کا نام عقابی سفوف تجویز کیا۔ الحمدللہ اس سے بہت لوگوں کو فائدہ ہوا۔ اس دوران بہت سارے لوگ مجھے سے خریدتے بھی رہے اور کچھ لوگ اس کا مکمل نسخہ اجزاء پوچھتے رہے اور میں بھی کھلے دل سے بتاتا رہا۔ اب میں نے…