Eat figs for free || تازہ انجیر مفت کھائیں وادی کونش چنارکوٹ میں مفت انجیر کھائیں اور خوبصورتی کی سیر کریں۔
Tag: وادی کونش
بسم اللہ شیرازی ہوٹل
ضلع مانسہرہ سے آگے سی پیک مکمل ہونے کے بعد سیاحوں کا رخ وادی کونش چنارکوٹ کی طرف ہو رہا ہے۔ پہلے اس علاقے میں سیاحوں کےلیے ہوٹلز نہیں تھے اور نہ ہی رہائش اختیار کرنے کے لیے کمرے دستیاب تھے۔ لیکن اب بڑی تیزی کے ساتھ ہوٹلز ریسٹورنٹ اور گیسٹ ہاوس تعمیر ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں چنارکوٹ ٹول پلازہ کے قریب بسم اللہ شیرازی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ جبکہ کچھ دن پہلے دلکش ہزارہ ہوٹل اور چنارکوٹ ریسٹورنٹ کا افتتاح بھی ہوا تھا…
چنارکوٹ، وادی کونش کی سیر
وادی کونش کی سیر وادی کونش ضلع مانسہرہ میں شاہرہ ریشم پر مانسہرہ شہر سے 40 کلومیٹر بٹل شہر کے قریب ہے۔ بٹل سے دو کلومیٹر پہلے چنارکوٹ کی طرف سڑک نکلتی ہے، جہاں یہ خوبصورت وادی موجود ہے۔ قدرتی مناظر، دلکش پہاڑ اور جنگلات، خاموشی، اور سکون کا منظر۔ چنارکوٹ گاوں سے اوپر کی طرف پہلے پٹیاں گاوں آتا ہے پھر اس سے اوپر درل، نلیاں، نلہ، ڈنہ، کھبل آتا ہے۔سڑک کچھ کچی اور کچھ پکی ہے لیکن گاڑی اور موٹر سائیکل آسانی سے چلا جاتا ہے۔ پھر کھبل…
1834 معرکہ وادی کونش
آن لائن پڑھیں ڈاون لوڈ کریں Markah