مشروبات بنانے کا طریقہ How to make drinks ترکیب شربت بزوری اجزء تخم کاسنی. 50 گرام سونف 50 گرام تخم کشوث. 50 گرام جڑ سونف. 10 تولے جڑ کاسنی 10 تولے چھار. مغز 10تولے چینی ڈھائی کلو پانی 4کلو, طریقہ تمام اشیاء کو رات کو 4 کلو پانی بھگو دیں اور صبح پکاییًں. جب پانی دو کلو رہ جاے تو چھان لیں اب اس پانی میں چینی ملا کر شربت کا قوام تیار کر لیں فوائد گرمی پیاس صفراوی امرا ض اور امراض جگر کیلے بھتریں ھے اور بارھا کا…