درس نظامی درجہ ثالثہ ایپ Dars Nizami Darja3 درجہ ثالثہ درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا مشہور و معروف آٹھ سالہ نصاب ہے جو دین کی اعلیٰ تعلیم دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔ درس نظامی کے تیسرے سال یعنی درجہ ثالثہ کی تمام کتب اور ان کی شروحات درس نظامی درجہ ثالثہ ایپ میں دی گئیں ہیں۔ جنہیں آپ آسانی سے پڑھ بھی سکتے ہیں اور ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔ ایپ استعمال کرتے ہوئے مجھے اپنی ان دعاوں میں ضرور یاد رکھیں جو آپ دوران طالبعلمی…