قانون اربعہ طب مفرداعضاء اور نبض (1) – سب سے پہلے نبض کے مقام اورنبض کا لمس ( گرم و سرد اور تر و خشک ) چیک کریں .پھر اس کے بعد اس کی طوالت (لمبائی چاروں پوروں تک چیک کریں ) پھر اس کا میلان ( مائل) یا رجوع دیکھیں (عضلاتی نبض ) مقام مشرف یا اوپر یا بلند اور لمس خشک ( خشونت ) کھردراپن ( اعصابی نبض ) مقام منخفض ( پست . نیچے کلائی کی ہڈی کے پاس ) لمس نرم ( لین) تر یا چپ…