قسط 23 جن نکالنے کے جھانسے میں عصمتیں پامال

بی بی سی کی رپورٹ: پاکستان میں کالا جادو کرنے کاڈھونگ کرنے والے نام نہادجادوگراورعامل‘ جادوپریقین رکھنے والے معصوم لوگوں کی زندگیوں کو تباہ کررہے ہیں۔ اپنے دل میں اچھی بری ممکن ناممکن خواہشات لئے جادوگروں کے پاس جانے والے افراد ان شعبدہ باز جادوگروں کی انگلیوں پرکٹھ پتلیوں کی طرح ناچتے ہیں۔17جولائی 2002ءکو بی بی سی نے اس بارے میں ایک رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا ہے کہ برائی کے دیوی دیوتاوں کوخوش کرنے کے لئے اوران دیکھے موکلوں کو قابو کرنے کے لئے جادوگروں کے ساتھ…

عملیات کے شوقین حضرات کے لیے خصوصی پروگرام

 

Part 29 ► عورتوں پر جادو کے اثرات زیادہ کیوں

عورتوں پر جادو اور جنات کے اثرات زیادہ کیوں ہوتے ہیں، اس ویڈیو میں ایسی تمام وجوہات بتائی گئی ہیں۔ یہاں دیکھیں

Part 28► استخارہ آن لائن

آن لائن استخارہ اور استخارہ سینٹرز کی حقیقت، سنت استخارہ کیا ہے، استخارہ کا معنی کیا ہے۔ استخارہ کی دعا کیا ہے؟ جادونگری اور جنات کی دنیا ۔پیش خدمت ہیں تمام ویڈیوز کے لنک یہاں دیکھیں

جادو گر والدہ کا نام کیوں پوچھتا ہے۔ پارٹ26

جادو جنات اہم ہدایات۔ حساب لگا کر بتانے کی حقیقت، چاند کے ذریعے جادو، باتھ روم کے ذریعے جادو، بالوں اور کپڑوں کی حفاظت کیجیے جادو گر والدہ کا نام کیوں پوچھتے ہیں۔؟ یہاں دیکھیں

بندش کیا ہے۔ پارٹ23

بندش کیا ہوتی ہے؟ رشتوں میں بندش، کاروبار میں بندش کا علاج کیا ہے؟ جادونگری اور جنات کی دینا کا اہم موضوع جس میں بندش کی حقیقت کو واضح کیا گیا ہے۔ ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

علامات اور جادو پارٹ19

بچوں کے کھلونے اور جادو پارٹ18

ختم نبوت اور جادو پارٹ17

مسلمان حکمران اور فری میسن پارٹ16