فہرست پر واپس جائیں
ضروری ہدایت
ہر دفعہ اس پیج کو اوپن کرنے کے بعد ایک بار ریفریش کردیا کریں تاکہ نئی قسط نظر آسکے
ترکی کے اس ڈرامے میں مسلمانوں کی عظیم سلطنت سلجوق سلطنت کے عروج کے زمانے میں ایک باطنی شیعہ حسن بن صباح کی انتہائی خطرناک خفیہ تنظیم حشاشین کے ساتھ کشمکش دکھائی گئی ہے۔ حشاشین تنظیم کیسے کام کرتی تھی، اور کیسے کیسے ظلم ڈھاتی تھی اور سلجوق سلطنت کیسے اس کے خلاف برسرپیکار رہی۔
اس ڈرامے میں مشہور تاریخ اور اسلامی شخصیت امام غزالی ، عمر خیام اور ابو حیان کا کردار بھی شامل ہے۔
ڈرامے کا آغاز سلجوق سلطان الپ ارسلان کی ایک جنگ اور جنگ میں فتحیابی کے بعد اچانک الپ ارسلان کی شہادت اور پھر اس کے بیٹے سلطان ملک شاہ کے حکمران بننے سے ہوتا ہے۔
نظام عالم قسط نمبر 27
Nizam e Alam Season 1 Episode 27
Uyanis Buyuk Selcuklu Episode 27 English
উয়ানিস বুয়ুক সেলজুকলু ভলিউম ২৫ (বাংলা সাবটাইটেল)
سلطان احمد سنجر سلجوقی سلطنت کا عظمت و شان والا بادشاہ تھا۔ سیلجوک خاندان کا چھٹا سلطان معیزالدین احمد سنجر بن ملک شاہ بن الپ ارسلان سیلجوک سلطان ہیں۔ وہ سلجوق خاندان کے چھٹے سلطان تھے اور ان کا نام ابو الحارث، سنجر بن ملک شاہ اول، بن الپ ارسلان بن داؤد بن میکائیل بن سلجوق بن دقاق ہے۔ اس کی والدہ ایک لونڈی تھی اور اس کا نام تاج الدین خاتون الصفریہ تھا، جو سلطان ملک شاہ بن الپ ارسلان کی غلام تھی۔
سلطان سنجر کو عالم اسلام میں بہت بلند مرتبہ حاصل ہوا اسے ’’سلطان اعظم‘‘ کا لقب دیا گیا اس کی شان و شوکت اور عظمت و سطوت ضرب المثل تھی۔
علامہ اقبال نے سلطان سنجر کی عظمت و شان کو سراہا ہے۔
شوکت سنجر و سلیم تیرے جلال کی نمود!
فقر جنیدؔ و بایزیدؔ تیرا جمال بے نقاب!
جب نہیں کہ مسلماں کو پھر عطا کر دیں
شکوہ سنجر و فقر جنید و بسطامی