طب کی اصطلاحات

طب کی اصطلاحات ھوالشافی طب کی اصطلاحات جو نسخہ کو مشکل ظاہر کرتی ہیں: طب کی اصطلاحات صمنع قتاد = گوند کتیرا نبات سفید = چینی سفید خولنجاں = جڑپان خردل = رائی جو اچار میں ڈلتی ہے سونٹھ = خشک ادرک خراطین = کیچوے کیسر = زعفران قرنفل = لونگ فلفل سیاہ = کالی مرچ کھار = نمک ترب کھار = مولی کا نمک قشر = چلکا مقشر = چھلا ہوا نخود = چنے حب = گول کولی حب بقدر نخود = گولی بمقدار چنا قرص = ٹکیہ نما…

آسان نبض

آسان نبض نباضی کا عملی طریقہ ♦بالوضع =کہاں واقع ہے ۔ ♦باالکمیت= ائیریا کتنا ہے۔ ♦بالکیفیت =اس میں کون کون سی کیفیات چل رہی ہیں۔ ♦باالکمیت یعنی ائیریا= لمبائی+ چوڑائی+ اونچائی ♦بالوضع اور بالکیفیت صرف اس کی تصدیق کرنےکےلیے ہوتے ہیں۔ ♦دراصل با الکمیت ہی نبض دیکھی جاتی ہے۔ ♦نبض کے چھ اجناس ہیں۔ 1- مقام -2- مقدار 3 حجم 4 قرع -5 رفتار 6- قوام ♦پیمانہ یا ٹول= وہ آپ کی چار انگلیاں ہیں۔ ♦ہاتھ پکڑنے کا مقام = پہنچنے کی ہڈی کے بعد ♦نبض میں دو چیزیں دیکھنی…

طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئر

طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئر قانون مفرد اعضاء اور طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئر حکیم طبیب ریاض حسین کی کاوش سے بنایا جارہا ہے۔ المعالج طب صابر پرو دنیا کا پہلا کمپیوٹرائزڈ طبی سافٹ ویئر پروگرام از حکیم طبیب ریاض حسین یہ بھی پڑھیں: شیزو فرینیا

طبیب ریاض حسین

طبیب ریاض حسین حکیم و طبیب ریاض حسین پاکستان کے مشہور ماہر قانون مفرد اعضاء ہیں۔ طبیب ریاض حسین کراچی میں رہتے ہیں اور مکی دارالحکمت دواخانہ بھی چلاتے ہیں۔  طبیب ریاض حسین کراچی میں ہی قانون مفرد اعضاء کی کلاسز بھی پڑھاتے ہیں، جن کی خاص بات یہ ہے کہ روایتی طریقے سے ہٹ کر جدید اور سائنٹفک طریقے سے بڑی گہرائی کے ساتھ قانون مفرد اعضاء کی ابحاث کو نہایت ہی آسان فہم انداز میں سمجھاتے ہیں۔ میری ان سے ملاقات تو نہیں لیکن ان کے چینل پر…

آنکھ کی سٹائی Eye stye

آنکھ کی سٹائی (Eye stye ) Eye stye یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں پلکوں کے کنارے پر واقع غدود بند ہو جاتا ہے اور اس میں انفیکشن ہو جاتا ہے۔ مریضوں کی پلکوں کے کنارے پر دردناک سرخ سوجن کی شکایت ہوتی ہے۔ ہی سات سے دس دن تک رھ سکتی ہے۔ مریضوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ علاج کے لیے اپنے آنکھوں کے ڈاکٹر سے ملیں۔ ڈاکٹر سے چیک کروانے تک آپ گھریلو علاج جیسے گرم ٹکور شروع کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے تھوڑا سا…

میڈیکل پامسٹری کیا ہے؟

میڈیکل پامسٹری کیا ہے؟ Medical Palmistry میڈیکل پامسٹری ترتیب و تحقیق: حکیم سبحان اللہ یوسف زئی (فاضل الطب والجراحت) مومن خان دوا خانه اسلام آباد کمپوزنگ : حکیم محمد رزاق ہاتھ کی لکیروں اور مختلف نشانات سے بیماریوں کی تشخیص کے آسان اور مجرب و آزمودہ طریقے۔ اس کتاب میڈیکل پامسٹری اور اس میں موجود tips کی مدد سے ایک عام انسانی بھی اپنی یا کسی اور کی تشخیص صرف اسکے ہاتھوں کو دیکھ کر بھی کر سکتا ہے۔ تعارف بسم اللہ الرحمن الرحیم میڈیکل یا مسٹری کا نام سنتے ھی اکثر…

امرت دہارا

امرت دہارا Imrat Dhara آج سے کوئی سو سال قبل ہندوستان میں ایک دواء ایجاد ہوئی تھی جو سو بیماریوں میں استعمال کی جاتی تھی۔ یہ دوا امرت دہارا Imrat Dhara کے نام سے معنون تھی۔ تب ایک تولہ کی قیمت ڈھائی روپے وصول کی جاتی تھی۔ دواء لاجواب تھی اور فوری رزلٹ کی حامل بھی۔ صرف ایک حکیم خاندان کا ذاتی نسخہ تھا اشتہارات اور رزلٹ کی وجہ سے پورے ہندوستان میں تہلکہ مچا رکھا تھا لیکن نسخہ کسی کو معلوم نہیں تھا اور حکیم بتانے کیلئے تیار بھی…

قانون مفر د اعضاء کی تعریف

قانون مفر د اعضاء کی تعریف قانون مفرد اعضاء- ایک فطری طریقۂ علاج نظریہ قانون مفرد اعضاء کی ایک ایسی تحقیق ہے جس سے ثابت کیا گیا ہے کہ امراض کی پیدائش مفر اعضاء یعنی گوشت ،پٹھے اور غدد میں ہوتی ہے۔ اور اس کے بعد مرکب اعضاء کے افعال میں افراط و تفریط اور ضعف پیدا ہوجاتا ہے ۔ علا ج کی صورت میں انہی مفرد اعضاء کے افعال درست کر دینے سے حیوانی ذرہ خلیہ یا سیل (Cell) سے لے کر عضوِ رئیس تک کے افعال درست ہوجاتے…

نبض شناسی

نبض شناسی نبض میں تین چیزیں نظر آتی ہیں۔ نمبر1۔ قوت نمبر2 حرکت نمبر3 حرارت ایک طبیب حاذق نبض سے یہی جاننے کی کوشش کرتا ہے کہ جسم میں قوت حرکت اور حرارت میں سے کس چیز کی زیادتی یا کمی ہے کیونکہ یہی تینوں اعضاء رئیسہ کی اندرونی کیفیات کا اظہار ہیں یہ ایک حقیقت ہے کہ قوت سے حرکت پیدا ہوتی ہے اور حرکت سے حرارت اور اسی طرح حرارت سے قوت ہوتی ہے۔ دونوں ہاتھوں کی نبضوں کا اختلاف۔ اکثر اوقات دونوں ہاتھوں کی روزوں میں واضع…

نسخہ عقابی سفوف

نسخہ عقابی سفوف Uqabi ( سید عبدالوہاب شاہ شیرازی ) عقابی Uqabi کا تعارف چند سال پہلے میں نے نظر کی کمزوری، دماغی کمزوری، نسیان اور زبان کی لکنت کے لیے ایک نسخہ تیار کیا۔ اور پھر کافی غور و حوض کے بعد میں نے اس کا نام عقابی سفوف تجویز کیا۔ الحمدللہ اس سے بہت لوگوں کو فائدہ ہوا۔ اس دوران بہت سارے لوگ مجھے سے خریدتے بھی رہے اور کچھ لوگ اس کا مکمل نسخہ اجزاء پوچھتے رہے اور میں بھی کھلے دل سے بتاتا رہا۔ اب میں نے…