ٹیکنیکل ایس ای او( Technical SEO) کے 7 بہترین کورسز ٹیکنیکل ایس ای او کورسز (سید عبدالوہاب شاہ) یہ بات آپ کے علم میں ہوگی کہ ایس ای او تین طرح کی ہوتی ہے۔ ایک آن پیج ایس ای او، دوسری آف پیج ایس ای او، اور تیسری ٹیکنیکل ایس ای او۔ ایس ای او ماہر بننے کے لیے تینوں طرح کی ایس ای او میں مہارت پیدا کرنا ضروری ہے۔ لیکن آج کی اس تحریر میں ہم آپ کو تیسری قسم یعنی ٹیکنیکل ایس ای او کے دس بہترین…
Category: سائنس و ٹیکنالوجی
Discover insights on modern science, emerging technologies, and practical guides on SEO, e-commerce, digital marketing, apps, and web development.
سائنس و ٹیکنالوجی
اس کیٹگری میں جدید علوم یعنی سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق تازہ ترین خبری، مضامین، اور آرٹیکلز ہوتے ہیں، جس میں خاص طور پر ایس ای او، ای کامرس، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، سوشل میڈیا، ایپس، ویب سائٹ بنانے سے متعلق رہنمائی دی جاتی ہے۔
ای کامرس شروع کرنے کے لیے 9 چیزوں کا علم ضروری ہے
ای کامرس E Commerce کے لیے 9 چیزوں کا علم ضروری ہے۔ (سید عبدالوہاب شاہ ) ای کامرس کیسے سیکھیں مبتدی لوگوں کے ای کامرس کا تعارف۔ ای کامرس سیکھنے کا طریقہ آج سے دس بیس سال پہلے ای کامرس سیکھنے کے لیے اعلی ڈگریوں تک تعلیم حاصل کرنا پڑتی تھی، لیکن اب سب کچھ بدل چکا ہے، اب آپ اعلی ڈگریوں کے بغیر بھی ای کامرس سیکھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ باقاعدہ کسی یونیورسٹی سے ڈگری کورس بھی کرلیں تو بہت اچھا ہے۔…
آف پیج ایس ای او کیا ہے
آف پیج ایس ای او کیا ہے (سید عبدالوہاب شاہ) آف پیج ایس ای او اور آن پیج ایس ای او میں یہ فرق ہے کہ آن پیج ایس ای او وہ ہوتی ہے جو آپ اپنے پیج پر کرتے ہیں اور وہ آپ کے کنٹرول میں ہوتی ہے۔ جبکہ آف پیج ایس ای او وہ ہوتی ہے جو پیج سے باہر ہوتی ہے اور مکمل آپ کے کنٹرول میں نہیں ہوتی۔ آف پیج ایس ای او کا اہم عنصر وہ لنکس ہیں جو دوسرے لوگ اپنی اپنی ویب سائٹ…
سی ٹی آر کیا ہے؟
سی ٹی آر آرگینک کلک تھرو ریٹ ( CTR Click-through rate) کیا ہے اور اسے بہتر بنانے کے 7 طریقے سی ٹی آر یعنی آرگینک کلک تھرو ریٹ سے مراد ان لوگوں کا فیصد ہے جو آپ کے سرچ انجن کی فہرست میں آتے ہیں اور درحقیقت آپ کی سائٹ پر کلک کرتے ہیں۔ بظاہر یہ بہت آسان معلوم ہوتا ہے لیکن یہ اتنا آسان نہیں، اور بہت سے لوگ اسے نظر انداز بھی کر لیتے ہیں۔ اگرچہ آپ اپنی ویب سائٹ کی رینکنگ کو کنٹرول نہیں کرسکتے لیکن ایسے…
ایس ای او کے دس بہترین کورسز
ایس ای او کے دس بہترین کورسز سرٹیفکیٹ کے ساتھ کسی بھی ویب سائٹ کو گوگل میں رینک کرنے کے لیے بہترین ایس ای او کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور ایس ای او میں مہارت حاصل کرنے کے لیے ایس ای او کورسزکرنا بھی ضروری ہیں۔آج کے اس مضمون میں ہم آپ کو دس بہترین کورسز کے بارے بتاتے ہیں۔ گوگل کئی ایس ای او کورسز مفت فراہم کرتا ہے جنہیں گوگل کے ماہرین نے تیار کیا ہے۔ ان کورسز میں گوگل کی طرف سے وہ خاص ہدایات بھی ہوتی…
کمرشل رئیل اسٹیٹ کے لیے ٹاپ 10 مارکیٹنگ ٹولز
جب تجارتی رئیل اسٹیٹ انڈسٹری میں استعمال کے لیے دستیاب ٹیکنالوجی اور سافٹ ویئر کی بات آتی ہے، تو جو کچھ وہاں موجود ہے اس کا منظرنامہ تیزی سے بڑھتا اور تیار ہوتا رہتا ہے، خاص طور پر گزشتہ سال کی عالمی تبدیلیوں کے ساتھ۔ اپ ٹو ڈیٹ رہنے میں وقت لگ سکتا ہے، اس لیے ہم نے بوجھ کو کم کرنے کے لیے اپنے ٹاپ ٹین کمرشل رئیل اسٹیٹ مارکیٹنگ ٹولز کو اکٹھا کیا ہے۔ ہماری بہترین ان شو کمرشل رئیل اسٹیٹ ٹیکنالوجی کی فہرست کے لیے پڑھتے رہیں…
ایس ای او ماہر بننے کے لیے 10 ضروری مہارتیں
ایس ای او ماہر بننے کے لیے 10 ضروری مہارتیں (سید عبدالوہاب شاہ ) ایس ای او کیا ہے؟ ایس ای او (SEO Search engine optimization ) وہ عمل ہے جو آپ اپنی ویب سائٹ یا دیگر ویب سائٹس پر کرتے ہیں جس سے سرچ انجن متعلقہ لوگوں کو آپ کا مواد دکھاتا ہے، اور ٹریفک کا بہاو آپ کی ویب سائٹ کی طرف موڑتا ہے۔ ٹریفک کا بہاو اپنی ویب سائٹ کی طرف بذریعہ اشتہارات بھی موڑا جاتا ہے لیکن ایس ای او کے ذریعے آپ مفت میں ٹریفک…
10 Type Of Digital Marketing
[web_stories_embed url=”https://www.nuktaguidance.com/web-stories/10-type-of-digital-marketing/” title=”10 Type Of Digital Marketing” poster=”https://www.nuktaguidance.com/wp-content/uploads/2022/07/cropped-Methods-Of-Digital-Marketing-0-640×853.jpg” width=”360″ height=”600″ align=”none”]
طوفان نوح اب بھی وعاء الدھر میں جاری ہے
طوفان نوح اب بھی وعاء الدھر میں جاری ہے[web_stories title=”true” excerpt=”false” author=”false” date=”false” archive_link=”true” archive_link_label=”” circle_size=”150″ sharp_corners=”false” image_alignment=”left” number_of_columns=”1″ number_of_stories=”5″ order=”DESC” orderby=”post_title” view=”circles” /] ہم جو چیز ابھی دیکھ رہے، سائنسی لحاظ سے درحقیقت وہ حال نہیں بلکہ ماضی ہے۔۔ آپ میری اس تحریر کو اپنے موبائل یا مانیٹر کی سکرین پر دیکھ رہے ہیں۔۔ درحقیقت وہ دو نینو سیکنڈ پرانی ہے۔۔۔ آپ کے ہاتھ میں گلاس ہے آپ اس سے پانی پی رہے ہیں ، میں اصل میں آپکو نہیں دیکھ رہا بلکہ آپ کے جسم سے منعکس شدہ…
ماہنامہ کمپیوٹنگ پی ڈی ایف فری
ماہنامہ کمپیوٹنگ پی ڈی ایف فری Monthly Computing Free Pdf ویکلی کمپیوٹنگ ویکلی کمپیوٹنگ ایک کمپیوٹر میگزین تھا جو برطانیہ میں شائع ہوتا تھا۔ یہ میگزین 1978 میں شروع کیا گیا تھا اور 1995 تک جاری رہا، جس کے دوران 203 اشاعتیں نکلیں۔ میگزین کمپیوٹر ہارڈویئر، سافٹ ویئر، اور ٹیکنالوجی سے متعلق مختلف موضوعات کا احاطہ کرتا تھا، جن میں ریویوز، ٹیوٹوریلز، اور خبریں شامل تھیں۔ ویکلی کمپیوٹنگ اپنے دور میں تجدیدی کمپیوٹر ٹیکنالوجی اور سافٹ ویئر کے تحقیقات کے لئے مشہور تھا۔ میگزین کے مصنفین اور لکھنے والوں کے…