طالبان خدشات اور پروپیگنڈہ

طالبان خدشات اور پروپیگنڈہ سید عبدالوہاب شاہ شیرازی پچھلے چند دنوں سے پوری دنیا کے میڈیا پر طالبان چھائے ہوئے ہیں، خبریں تجزیے، تبصرے طالبان کے تذکرے کے بغیر ادھورے سمجھے جاتے ہیں۔ اس ساری صورتحال کی وجہ طالبان اور امریکا کی طویل ٹیبل ٹاک کے بعد ایک معاہدے کے تحت افغانستان سے واپسی ہے۔چند دن پہلے رات کی تاریکی میں کسی اعلان اور اطلاع کے بغیر امریکیوں کا بگرام ایئربیس خالی کرکے چلے جانا اور طالبان کا مسلسل افغانستان کی سرحدی پٹیوں کو اپنے قبضے میں لے لینا دنیا…

مردانہ کمزوری کا علاج بمعہ نسخہ جات

مردانہ کمزوری کا علاج بمعہ نسخہ جات مردانہ کمزوری کا علاج کرنے کا طریقہ بتاتا ہوں ان ہدایات پر عمل کر کے آپ انشاءاللہ اچھے نتائج حاصل کریں گئے۔ 1۔مردانہ کمزوری کے علاج کا طریقہ کا علاج جب بھی شروع کریں اس کی ابتداء معدے سے کریں کیونکہ مردانہ کمزوری کی جڑ معدہ سے ہی شروع ہوتی ہے۔قبض۔بدہضمی۔تیزابیت۔کھانا کا ہضم نہ ہونا۔بھوک کی کمی۔وقت بےوقت کھانا۔بسیارخوری ان سب علامات کی موجودگی ہو تو سب سے پہلے ان امراض و عادات کا علاج کریں اس کے لیئےآپ کا معدہ مکمل طور…

چنارکوٹ انٹرچینج سیروسیاحت

چنارکوٹ انٹرچینج سیروسیاحت ضلع مانسہرہ میں سی پیک کے کنارے چنارکوٹ انٹر چینج سے باہر نکل کر بائیں طرف وادی کونش پٹیاں، نلیاں، نلہ ڈنہ اور کھبل کی سیر کریں۔ یہ مقامات ہیں جہاں لوگ نہیں آرہے حالانکہ یہ جگہیں کاغان ناران سے زیادہ خوبصورت ہیں۔  یہ انتہائی پر امن علاقہ ہے۔ البتہ سڑک کچی پکی ہے۔ فی الحال ہوٹل وغیرہ بہت کم ہیں لیکن آپ اپنے ہوٹل سے دن دن کو یہاں وزٹ کر سکتے ہیں۔

گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں فراڈ کاایک واقعہ سنیں پھر آگے چلتے ہیں۔۔۔ اسلام آبادکے ایک مفتی صاحب ہیں ماشاء اللہ وفاق المدارس کے پوزیشن ہولڈر ایم فل کیا ہوا ہےملٹی ٹیلنٹیڈ بندے ہیں بیوی بھی عالمہ فاضلہ، ماسٹر کیا ہوا، دونوں میاں بیوی ماشاءاللہ دینی و دنیاوی علوم سے مالا مال ہیں ایک آن لائن ٹیچنگ اکیڈمی میں میاں بیوی پڑھا بھی رہے تھے اور ساتھ ساتھ اپنی طرف سے سرچنگ وغیرہ بھی کرتے رہتے آن لائن ارننگ میتھڈز وغیرہ۔۔۔ پاکستانی اخبارات کے کلاسفائڈ میں آپ نے اکثر دیکھا ہوگا…

جنگلی زیتون

جنگلی زیتون ( Rassion Olive ) اس پودے کو اردو میں سینزلہ ، عتمہ ، جنگلی زیتون ، خونہ،  تنگ برگہ اور کہو کہتے ہیں جبکہ انگریزی میں Rassion Olive شینا میں گونیر اور بلتی زبان میں سرسینگ کہتے ہیں اس پودے کا سائنسی نام Elaeagnus angustifolia ہے یہ سب سے زیادہ پانی برداشت کرنے والہ واحد پودا ہے، جس علاقے میں پانی کی قلت زیادہ ہو وہاں اناب کاشت کریں۔ طبی فوائد اس پودے کی افادیت بہت زیادہ ہیں، یہ پودا نزلہ زکام بخار کھانسی متلی اسہال اور جوڑوں…

چھائیاں اور دھبے کا علاج

چھائیاں یا سیاہ دھبے چہرے پر میلانین کی زیادتی کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔ یہ عموماً تب ہوتا ہے جب جلد کو کوئی نقصان پہنچتا ہے ۔ میلانین وہ مادہ ہے جو جلد کی رنگت کا ذمہ دار ہوتا ہے ۔ جلد کی رنگت کا تبدیل ہونا کسی اوپری چوٹ کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے یا اندرونی خرابی کے باعث بھی۔ جلد کے جس حصے پر میلانین کی تعداد زیادہ ہوجاتی ہے اس حصے کا رنگ سیاہ پڑنے لگتا ہے ۔ چہرے کی چھائیاں اور داغ دھبے ختم …

مولانا سید غلام نبی شاہ کا تعارف

مولانا سید غلام نبی شاہ کا تعارف شیخ الحدیث حضرت مولانا سید غلام نبی شاہ صاحب 1936 میں بٹل کے گاؤں کھن میں پیدا ہوئے، علم دین حاصل کرنے کے لیے بٹل سے راولپنڈی کا سفر پیدل کیا۔ دارالعلوم تعلیم القرآن پنڈی میں داخلہ لیا کچھ کتابیں وہاں پڑھی اور دورہ تفسیر شیخ القرآن حضرت مولانا غلام اللّٰہ خان صاحب سے کیا۔ اسکے بعد صرف نحو پڑھنے کے لئے کامرہ گئے، کامروی بابا سے صرف نحو پڑھی وہاں سے نصرت العلوم گجرانوالہ کا سفر کیا امام اہلسنت حضرت مولانا شیخ…

اٹھرا اور اسقاط حمل

اٹھرا اور اسقاط حمل اٹھرا جیسے کے نام سے ظاہر ہے یہ 18 قسم کی بیماری ہوتی ہے جس میں بچہ پیدا ہونے کے چند منٹ یا چند گھنٹوں یا چند دنوں بعد مر جاتا ہے علامات بچے کا مرنے سے پہلے رنگ تبدیل ہو جاتا ہے بچہ نیلے رنگ یا کالے رنگ کا ہو جاتا ہے بچے کے ناخن سبز یا نیلے رنگ میں تبدیل ہو جاتے ہیں اٹھرا والا بچہ پیٹ میں ضائع نہیں ہوتا بلکہ اپنی مدت پوری ہونے پر پیدا ہوتا ہے اور پیدا ہونے کے…

تاریخ ریاست مدینہ قسط1

تاریخ ریاست مدینہ قسط1 کیسے بنی، کیسے چلی، کیسے پھیلی (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) مدینہ کی ریاست کیسے بنی اس کے پیچھے مکی زندگی کی تیرہ سالہ عظیم تاریخی جدجہد کارفرما تھی۔ جس کے نتیجے میں ہجرت اور مدینہ کی طرف آمد ہوئی۔ریاست مدینہ کو پوری طرح سمجھنے کے لیے مکی زندگی کا مطالعہ کرنا نہایت ہی ضروری ہے، اس کے بغیر ریاست مدینہ کی حقیقت سمجھ نہیں آسکتی۔ بہرحال ہجرت کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کی مدنی زندگی اور ریاست مدینہ کو آسانی سے…

پتے میں پتھری

پتے میں پتھری آج کل بہت عام ہوگئی ہے۔ اکثر لوگوں کو ہو جاتی ہے لیکن تمام اشخاص کو اس کی تکلیف نہیں ہوتی جس سے اس کی موجودگی کا شبہ یا اندازہ ہو سکے کیونکہ علامات کے بغیر بہت سے لوگ اس کا شکار ہوجاتے ہیں لیکن بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں جن کے شدید درد ہوتا ہے۔ پتے کا کام صفرا کا جمع کرنا ہوتا ہے جو چکنائی وغیرہ کے ہضم ہونے میں مدد کرتا ہے۔ صفرا جگر سے پتے میں جا کر جمع ہو جاتا ہے۔…