یہ میڈیکل ٹیسٹ ہر سال کروائیں اگر آپ عمر کی 30 بہاریں دیکھ چکے ہیں تو اپنی صحت کی جانچ کے لیے یہ میڈیکل ٹیسٹ ہر سال لازمی کروائیں شیکسپئير نے انسانی عمر کو سات ادوار میں تقیسم کیا ہے ان کی یہ تقسیم جذباتی اور جسمانی پیمانے پر تھی جس میں انہوں نے یہ واضح کیا تھا کہ گزرتے وقت کے ساتھ انسان میں نشونما ہوتی ہے اور ابتدائی دور میں جب کہ اس کے جسم کے تمام عضو نمو پا رہے ہوتے ہیں اور وہ کمزور سے طاقتور…
Category: تازہ ترین
تازہ ترین
اس کیٹگری میں ہماری ویب سائٹ کی ہر نئی پوسٹ موجود ہوتی ہے۔ جس میں اہم اور تازہ ترین خبریں، آرٹیکلز، مضامین وغیرہ ہوتے ہیں۔
قیمتی پتھروں کا فروی کورس
پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈویلپمنٹ کمپنی PGJDC کے فری کورسز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں قیمتی پتھروں کی پہچان، ان کی کٹنگ، پالشنگ اور جیولری ڈیزائننگ کے فری کورسز کرائے جاتے ہیں۔ یہ کورسز نہ صرف فری ہوتے ہیں بلکہ کورس کرنے والے کو ماہانہ تین سے پانچ ہزار روپے وظیفہ بھی دیا جاتا ہے۔ اس کورس میں تمام قیمتی پتھروں مثلا نیلم زمرد یاقوت روبی پکھراج وغیرہ کی پہچان اور ان کو لیب میں تیار کرنے کا طریقہ سکھایا جاتا ہے۔ اس کورس کے لیے صرف مڈل…
ہالو ہالیون حب الرشاد
ہالو، ہالیون، ہالوں، ہلیلون، حب الرشاد، تخم سپنداں، تیزک دیگرنام۔ عربی میں حرف۔حب الرشاد ،فارسی میں تخم سپنداں تامل میں اڈیلی گجراتی میں اشے ہو بنگالی میں ہندی بالم سندھی میں ہالیو پنجابی میں تیزک سنسکرت میں میں چندرسور اور انگریزی میں گارڈن کریس Garden cress seeds کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ ایک بوٹی کے تخم میں جو زردی مائل سیاہ اورمزہ میں تندو تیز ہوتے ہیں اس کی دو اقسام ہیں ۔۱۔بری ۲۔بستانی ۔ جس کے تخم سفید یا سرخ اور گول ہوتے ہیں اسے رائی کہتے ہیں جبکہ بری کے…
لاعلاج بیماری کا علاج
لاعلاج بیماری کا علاج اگر آپ کو کوئی ایسی لاعلاج بیماری ہے جس کا کوئی علاج نہیں تو یہ ایک عمل کریں جس سے ان شاء اللہ شفاء ملے گی۔ Miharban Trust: 03215083475 Treatment of incurable disease
یوٹیوب چینل کیسے کامیاب بنائیں
اس ویڈیو میں چند ایسے فوکس پوائنٹ بتائے گئے ہیں جن کے ذریعے یوٹیوب چینل کو کامیاب بنایا جاسکتا ہے۔ 15 Tips for Growing Your YouTube Channel 1: Commit to Posting to YouTube Multiple Times Per Week 2: Develop a Sustainable Video Production Workflow 3: Begin Each Video With an Interesting Hook 4: Keep Titles and Opening Credits Short 5: Add End Screens to Promote Your Videos, Channel, or Website 6: Edit Distractions Out of Your Video 7: Design Video Thumbnails YouTube Users Want to Click 8: Test Thumbnail Options…
انگلش میڈیم نظام تعلیم کی تباہ کاریاں
انگلش میڈیم نظام تعلیم کی تباہ کاریاں (سید عبدالوہاب شیرازی) پاکستان دنیا کے تمام ممالک میں تعلیم کے میدان میں 167ویں نمبر پر ہے۔ ایک ایٹمی قوت ہوتے ہوئے ہمارے لئے اس سے بڑا شرم کا مقام کیا ہو سکتاہے ۔ اس وقت پاکستان کے عصری ودینی تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے بچوں کی تعداد کروڑوں میں ہے، ایک اندازے کے مطابق صرف پرائمری سکولوں میں چھ سے سات کروڑ بچے زیر تعلیم ہیں۔ لیکن اس تعلیم کے اثرات ہمارے معاشرے میں کہیں دور دور تک نظر نہیں آتے۔ تخلیقی…
Eat figs for free || تازہ انجیر مفت کھائیں
Eat figs for free || تازہ انجیر مفت کھائیں وادی کونش چنارکوٹ میں مفت انجیر کھائیں اور خوبصورتی کی سیر کریں۔
بسم اللہ شیرازی ہوٹل
ضلع مانسہرہ سے آگے سی پیک مکمل ہونے کے بعد سیاحوں کا رخ وادی کونش چنارکوٹ کی طرف ہو رہا ہے۔ پہلے اس علاقے میں سیاحوں کےلیے ہوٹلز نہیں تھے اور نہ ہی رہائش اختیار کرنے کے لیے کمرے دستیاب تھے۔ لیکن اب بڑی تیزی کے ساتھ ہوٹلز ریسٹورنٹ اور گیسٹ ہاوس تعمیر ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں چنارکوٹ ٹول پلازہ کے قریب بسم اللہ شیرازی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ جبکہ کچھ دن پہلے دلکش ہزارہ ہوٹل اور چنارکوٹ ریسٹورنٹ کا افتتاح بھی ہوا تھا…
کروڑے راسبیری کے فوائد
راسبیری/ کروڑے/ Raspberries راسبیری ایک چھوٹا سا ، میٹھا پھل ہے جو چار مختلف رنگوں میں پایا جاتا ہے: سرخ ، سیاہ ، ارغوانی اور گولڈن۔ تازہ راسبیری عام طور پر جون سے اکتوبر تک دستیاب ہوتی ہیں ، لیکن منجمد راسبیری سال بھر دستیاب ہوتی ہے اور اس میں وٹامن اور معدنیات کی ایک ہی مقدار ہوتی ہے۔ طبی فوائد راسبیری میں پوٹاشیم کی اچھی مقدار ہوتی ہے جو دل اور ہائی بلڈپریشر کے لیے مفید ہے۔ رسبری میں موجود اومیگا 3 فیٹی ایسڈ اسٹروک اور دل کی بیماری…
کیا طالبان بدل چکے ہیں
کیا طالبان بدل چکے ہیں۔ سید عبدالوہاب شاہ شیرازی ایک ٹی وی چینل پر سلیم صافی نے اس سوال کے جواب میں کہ کیا طالبان بدل چکے ہیں ؟ بہت آگ بگولا ہو کر کہا کہ نہیں طالبان نہیں بدلے۔ سلیم صافی کا کہنا تھا جوحکومتی وزراء یہ بات کررہے ہیں دو چار دن بعد ان کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوجائے گا اور وہ ایسے بیانات دینا چھوڑ دیں گے۔ اس پروگرام میں سلیم صافی افغان طالبان کی کامیابی پر سخت سیخ پا نظر آئے اور پیشنگوئیاں کرتے رہے…
