پریکلی پیئر ناگ پھنی

ناگ پھنا ’’ناگ پھنی ‘‘ Prickly Pear دیگرنام۔ پاکستان میں انار پھلی,بنگلہ میں پھنسی منسا اور انگریزی میں پرکلی پیئر ۔ ماہیت۔ اس کا پودا خار دار ہوتاہے۔اس کے پتے سانپ کے پھن کی مانند موٹے اور رطوبت سے بھرے ہوتے ہیں اگر اس کا کانٹا لگ جائے تو باہر نکالنامشکل ہوجاتاہے۔اوراس میں زہریلاپن ہوتاہےاس کو ایک پھل لگتاہے گاجر کی مانند پختہ ہوکر جامنی رنگ کا ہوجاتاہےاس کو زرد پھول لگتاہے اور ذائقہ کھٹ میٹھا ہوتاہے۔یہ پھل دو مختلف قسموں کا ہوتاہے. ایک بڑے سائز کا کانٹے دار پھل…

امریکی شکست اور فرقہ واریت کا خطرہ

ہوشیار ہو جائیں۔ فرقہ واریت کا خطرہ دبارہ پیدا ہوگیا ہے (سید عبدالوہاب شیرازی) سن 1990 تک مسلمان ممالک خاص طور پر ایشیائی ممالک پاکستان وغیرہ  میں فرقہ واریت بہت زیادہ تھی، یہ فرقہ واریت مسلکی شدت پسندی کی صورت میں بھی تھی اور لسانیت وقومیت کی صورت میں بھی تھی۔ چنانچہ ہندوستان میں مسلم ہندو فسادات بڑے پیمانے پر کرائے گئے۔ جبکہ پاکستان کے شہر کراچی میں قومیت اور لسانیت کی بنیاد پر ہزاروں لوگ قتل ہوئے۔ اس کے ساتھ ساتھ مسلکی تعصب کو اتنا بڑھکایا گیا کہ پوری…

پانی کا کنواں صدقہ جاریہ

پانی کا کنواں صدقہ جاریہ موسمِ گرما کی آمد آمد ہے ، ایسے میں انسان کو پیاس شدت سے لگتی ہے ، اس موقع سے بلا لحاظِ مذہب وملت کے بہت ساری ہمدرد ، بہی خواہ ، رفاہی اور عوامی خدمات پر ایقان رکھنے والے ، مخلوقِ خدا کی خدمت کی شوقین وشیدا مختلف مقامات اور بازاروں ، چوراہوں اور گلی نکڑوں پر پانی پلانے کانظم کرتے ہیں ، آبدار خانے قائم کرتے ہیں ،اس عمل کے تعلق سے ہمت افزائی کی جانی چاہئے ، اور لوگوں کو اس کی…

برطانیہ امریکا اور افیون کا کاروبار

برطانیہ،امریکا اور پوست کی کاشت (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) افغانستان پر عالمی طاقتوں کے حملہ آور ہونے کی وجوہات میں سے ایک وجہ امریکا اور برطانیہ کی ذریعہ آمدن بند ہو جانا بھی تھا۔ آپ سوچیں گے افغان سٹوڈنٹ نے ان کا ذریعہ آمدن کیسے بند کردیا تھا؟ برطانیہ اور امریکا کے ذرائع آمدن میں سے دو ذرائع ایسے ہیں جن کے ذریعے وہ بہت پیسہ کماتے ہیں، ایک ہتھیاروں کا کاروبار اور دوسرا منشیات کی سمگلنگ۔ افغان سٹوڈنٹس نے 1996 میں اقتدار سنبھالتے ہی پورے افغانستان میں پوست اور…

gallbladder stone پتے کی پتھری

Gallbladder stone پتے کی پتھری واضح رہے کہ پِتّہ انسانی جسم کا تھیلی نما حصہ ہے جو جگر کے داہنے حصے کی زیریں سطح پر موجود ہوتا ہے۔ یہ تھیلی تقریباً 4 انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے۔ زیادہ ٹھنڈی کھٹی اور خشک تیزابی غذاوں کے مسلسل اور زیادہ استعمال سے جگر کا بوائل جو پتے میں گرتا ہے جمنا شروع ہو جاتا ہے اور یہی بوائل جب برف کی طرح جم کر سخت ہو جاتا ہے اسے ہی پتے کی پتھری کہا جاتا ہے۔ عام طور پر…

افغانوں کی کامیابی کا خفیہ راز

سن 2001 سے 2021 تک طالبان نے ایسے کون سے خفیہ کام کیے جن کی وجہ سے ان کو تیزترین کامیابی اور فتح ملی۔ اللہ تعالیٰ نے کیسے شر میں سے بھی خیر کو برآمد کیا۔

افغان تاریخ کے گذشتہ بیالیس سال

افغانستان کی تاریخ کے پچھلے بیالیس سالوں میں کب کیا ہوا، طالبان کیسے وجود میں آئے؟ کسی حکومت ختم ہوئی اور کیسے دوبارہ بنی۔

نیکیاں کمانے کا ایک ذریعہ پانی پلانا

نیکیاں کَمانے کا ایک ذریعہ ”پانی پلانا“ آسانی سے نیکیاں کَمانے کا ایک ذریعہ ”پانی پلانا“ بھی ہے۔ گرمی کے مَوسِم میں انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں اور پرندوں کو بھی پانی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ محنت کم ثواب زیادہ: پانی پلانے کی ترغیب دلاتے ہوئے ہمارے پیارے آقا صلَّی اللہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسلَّم نے حضرت سیّدنا سعد رضیَ اللہُ تعالٰی عنہ سے فرمایا: اے سعد! کیا میں تمہیں ایسا صَدَقَہ نہ بتاؤں جس میں محنت کم اور ثواب زیادہ ہے؟ انہوں نے عرض کی: جی ہاں! آپ…

دی لاسٹ ڈے آف دی طالبان

دی لاسٹ ڈے آف دی طالبان (سید عبدالوہاب شیرازی) امریکی میگزین دی ٹائمز نے 17دسمبر 2001 کے شمارے کے ٹائٹل پر ملاعمر کی تصویر لگا کر (The last day of the Taliban)  کا عنوان لگایا تھا ،پھر اس سے اگلے ہفتے طالبان کی تصویر لگا کر عنوان دیا Endgame  یعنی گیم ختم۔ آج بیس سال بعد ہمیں نئے شمارے کا شدت سے انتظار ہے کہ اب وہ کیا عنوان دے کر شمارہ شائع کریں گے۔ کابل کی فتح سے محض دو  روز قبل ہی امریکی انٹیلی جنس نے یہ خبر…

شوگر لیول کتنا رہنا چاہیئے

 شوگر لیول کتنا رہنا چاہیئے? شوگر کا ٹیسٹ کیا ہے۔ ایک تندرست شخص کا شوگر لیول زیادہ سے زیادہ کتنا اور کم سے کم کتنا ہونا چاہیئے۔ ( فاسٹنگ اور رینڈم)۔ تندرست انسان؛ فاسٹنگ: 70 سے 100 ملی گرام فی ڈیسی لیٹر (mg/dL) کے درمیان رینڈم (یعنی کھانے سے کم از کم دو گھنٹے بعد): 140 mg/dL سے کم شوگر کے مریض کا شوگر لیول زیادہ سے زیادہ کتنا رہنا چاہیئے، کیونکہ میں نے مختلف ڈاکٹرز سے مختلف لیول سنے ہیں۔ کوئی 120 تا 145 بتاتا ہے کوئی 135 تا…