اقوام متحدہ کی چھٹی۔ چین نے اپنی اقوام متحدہ بنا دی

اقوام متحدہ کی چھٹی۔ چین نے اپنی اقوام متحدہ بنا دی چین کا نیا عالمی ثالثی ادارہ: عالمی عدالتی نظام پر عدم اعتماد کا اعلان ✍ تحریر: نکتہ گائیڈنس ڈیسک دنیا ایک نئے عالمی عدالتی دور میں داخل ہو رہی ہے، جہاں مغربی تسلط، دہرا معیار اور انصاف کے نام پر سیاسی کھیل کھل کر بے نقاب ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ اور عالمی عدالت انصاف (International Court of Justice – ICJ) جیسی عالمی تنظیمیں ایک عرصے سے انسانی حقوق، قانون، عدل اور امن کے خواب دکھا رہی تھیں، مگر…

پاکستان چینی فوج کو ٹریننگ دیتا ہے

پاکستان چینی فوج کو ٹریننگ دیتا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ چین جیسی بڑی طاقت اپنی فوجی تربیت کے لیے پاکستان پر انحصار کرتی ہے؟ اس ویڈیو میں ہم بتاتے ہیں کہ پاکستان نے چین کو کن 9 شعبوں میں تربیت دی، اور دوسری جانب بھارت میں “پاک” لفظ سے نفرت اتنی بڑھ گئی ہے کہ شہروں اور مقامات کے نام تک تبدیل کیے جا رہے ہیں۔ پاکستان کی صلاحیتیں دنیا تسلیم کر رہی ہے، مگر بھارت کو صرف “پاک” نام سے بھی خوف آنے لگا ہے۔ Pakistan Trains…

پاکستان میں بٹ کوائن کی فیکٹریاں

پاکستان میں بٹ کوائن کی فیکٹریاں پاکستان کرپٹو کرنسی کے میدان میں بڑی پیش رفت کر رہا ہے۔ حکومت نے 2000 میگا واٹ بجلی بٹ کوائن مائننگ فیکٹریوں کے لیے مختص کر دی ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان کی معیشت کو ڈیجیٹل سمت میں لے جانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ Pakistan’s BIGGEST Bitcoin Mining Operation Revealed | 2000 MW Power Allocated

ٹی ٹی پی کے بدلتے ہوئے نظریات

ٹی ٹی پی کے بدلتے ہوئے نظریات ٹی ٹی پی کی بدلتی حکمت عملی: نرم رویے، نظریاتی چیلنج اور داخلی انتشار پاکستان میں دہشت گردی کے بدلتے منظرنامے میں تحریک طالبان پاکستان (TTP) ایک نئی حکمت عملی اور بیانیے کے ساتھ ابھر رہی ہے۔ جہاں ماضی میں یہ شدت پسند تنظیم خونریز حملوں، شہری ہلاکتوں اور خوف و ہراس کی علامت تھی، وہیں اب اس کی پالیسیاں، رویے اور نظریاتی بنیادیں تبدیل ہوتی نظر آتی ہیں۔ مقامی سطح پر رویوں میں لچک، حملوں کی شدت میں کمی، اور پاکستانی علماء…

طالبان کے 10 طاقتور رہنماء

طالبان کے 10 طاقتور رہنماء طالبان کے 10 طاقتور رہنماء افغانستان میں طالبان حکومت کے دس ایسے رہنماء جو طاقتور ترین رہنما سمجھے جاتے ہیں۔طالبان کا تنظیمی نظام بہت گہرا ، اور خفیہ ہے، اور کئی طاقتور ترین رہنماء ایسے بھی ہیں جنہیں ہم نہیں جانتے اور وہ منظر سے غائب ہیں، لیکن طاقت اور اختیار کا اہم حصہ ان کے پاس ہے۔ میڈیا اور انٹرنیٹ سے اپنے آپ کو دور رکھنا ہی طالبان کا وہ گر تھا جس کی وجہ سے بیس سال تک امریکا و یورپ اپنی پوری…

ٹرمپ کا ابراہیمی معاہدہ کیا ہے؟

امریکا کی عرب دنیا پر بالادستی | ابراہیمی معاہدہ کیا ہے؟ | ٹرمپ کا خفیہ مشن کیا عرب ممالک اب امریکا کے مکمل کنٹرول میں آ چکے ہیں؟ اس ویڈیو میں جانئے کہ ٹرمپ کا ابراہیمی معاہدہ (Abraham Accord) اصل میں کیا ہے، کن کن مسلم ممالک نے اس پر دستخط کیے، اور اس کا خطے پر کیا گہرا اثر پڑ رہا ہے۔ یہ ایک منصوبہ بند سازش ہے یا امن کا معاہدہ؟ مکمل حقائق، تاریخی پس منظر اور تجزیہ صرف اس ویڈیو میں۔ US Dominance Over Arab World |…

جاپانی واک کا طریقہ اور فوائد

جاپانی واک کا طریقہ اور فوائد جاپانی واک: وقفے وقفے سے کی جانے والی چہل قدمی یہ ایک مخصوص طرز کی چہل قدمی ہے جس میں: 3 سے 5 منٹ کی عام رفتار سے چلا جاتا ہے، پھر 30 سے 60 سیکنڈ کی تیز رفتار سے واک کی جاتی ہے (چاہیں تو ہلکی دوڑ بھی شامل کی جا سکتی ہے)۔ یہی تیزی اور سستی کا امتزاج اس واک کو دلچسپ اور مؤثر بناتا ہے۔ روزانہ محض 30 منٹ کی یہ واک کئی گنا فوائد دے سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ہونڈا…

غدار افغانوں کے لیے خوشخبری

غدار افغانوں کے لیے خوشخبری آج کی ویڈیو میں خطے کی بدلتی صورتحال پر اہم تجزیہ: 🔴 غدار افغانوں کے لیے خوشخبری — امریکی کانگریس کے کئی نمائندگان نے ہوم سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کو خط لکھا ہے تاکہ سابق افغان اتحادیوں کو امریکہ میں ویزے اور پناہ دی جائے۔ 🔴 روس اور افغانستان کے درمیان بڑے معاشی معاہدے طے پا گئے ہیں، جن کے تحت روس چین کے بعد افغانستان میں بڑی سرمایہ کاری کے ذریعے داخل ہو رہا ہے۔ 🔴 ایسے تمام یوٹیوبرز جو پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو…

چین کی بھارت کو کھلی وارننگ

چین کی بھارت کو کھلی وارننگ اروناچل پردیش کا نیا نام زنگنان چین کی بھارت کو کھلی وارننگ | اروناچل پردیش کا نیا چینی نام | ڈی ایف 17 میزائل پاکستان کو ملے گا؟ چین نے بھارت کو سخت وارننگ دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ اروناچل پردیش چین کا علاقہ ہے اور اس کا نیا نام “زَنگنان” (Zangnan) رکھا گیا ہے۔ چین نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چین کے علاقے پر دعویٰ کرنے سے باز رہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اطلاعات ہیں کہ چین پاکستان…

بھارت کے ایئر ڈیفنس سسٹم

بھارت کے ایئر ڈیفنس سسٹم مودی کا نیا خطاب اور بھارت کے ایئر ڈیفنس سسٹم! جنرل مبین کو 10 کوڑے اور قید! اس ویڈیو میں جانئے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے تازہ ترین خطاب کی تفصیلات، اور بھارت کے پاس موجود ایئر ڈیفنس سسٹمز کی مکمل تفصیل۔ کیا بھارت پاکستان سے فضائی جنگ کے لیے تیار ہے؟ بھارت کے پاس کتنے S-400 یا دیگر دفاعی سسٹم موجود ہیں؟ ساتھ ہی ہم بات کریں گے جنرل مبین کو سنائی گئی سزا پر – دس کوڑوں اور قید کی اصل کہانی…