سورج کی مدد سے صحیح سمت قبلہ معلوم کرنے کا طریقہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم ہر سال میں 2 تاریخیں ایسی ہیں جس میں سورج کی مدد سے قبلہ کی صحیح سمت معلوم کی جاتی ہے۔ سورج ان دو دنوں28مئی اور 16جولائی میں خانہ کعبہ کے بالکل اوپرعمودی زاوئیے پرہوتا ہے اور ہر مقام ہر ملک اور ہر جگہ سے جہاںRead More →