Molana Zahid ul Rashdi

ازقلم: مولانا زاہدالراشدی صاحب نصاب تعلیم کا مسئلہ آج سے نہیں، صدیوں سے مغربی اقوام کے لیے درد سر بنا ہوا ہے۔ ایک تاریخی روایت ہے کہ برطانیہ کے وزیراعظم گلیڈ اسٹون نے آج سے کوئی سو برس قبل برطانوی پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر قرآن کریم کا نسخہ لہراتےRead More →

آزادی اظہارِ رائے کا طوفان  تحریر :محمد نفیس دانش  یہ ایک واضح حقیقت ہے جس کو ہر ذی شعور انسان ماننے کے لئے تیار ہے کہ اظہار آزادی رائے انسان کا بنیادی اخلاقی حق ہے، دنیا میں ہر انسان آزاد رہنا چاہتا ہے اُس کی آزادی پر روک اُس کوRead More →

تحریر :محمد نفیس دانش  2020 بھی گزر گیا گزشتہ سال بہت سارے وہ لوگ جو ہمارے درمیان تھے ، وہ آج 2021 میں ہمارے درمیان نہیں ہیں ، 2020 میں اکابر علماء کی بھی ایک قابل ذکر تعداد اس دنیا سے رخصت ہوئی ، 2020 کو ہماری کئی نسلیں کروناRead More →

تحریر :محمد نفیس دانش  بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر ہر شخص یہ سوال کرتا نظر آتا ہے کہ آزادی حاصل کرنے کے بعد قائد اعظم صاحب پاکستان کو کیسا بنانا چاہتے تھے، ایک جدید سیکولر یا پھر اسلامی فلاحی ریاست اور یہ سوال اور بحثRead More →

تحریر :محمد نفیس دانش  یہ حقیقت ہے کہ اسلام ایک آفاقی مذہب ہے، اسلام نے دنیا کے تمام انسانوں کو احترام، شرف اور عظمت کے اعلی مقام پر پہنچایا ہے۔ تفریق اور نفرت کے خلاف اسلام نے لوگوں کو ا بھارہ ہے اور باہم محبت اور پیار کی تلقین کیRead More →

ایک مفتی صاحب ہیں لاہور کی ایک پوش سوسائٹی میں امام مسجد اور مدرس ہیں، یہ مسجد انتہائی لگزری اور عالیشان ہے، اس مسجد کے مقتدین میں 70 فیصد سے زیادہ لوگ امیر ترین ہیں، ہر سال حج اور چار پانچ عمرے تو کر ہی لیتے ہیں۔۔۔ اس عالیشان لگزریRead More →

ترکی معاہدہ لوزان

ترکی اور یورپ کے مابین 24 جولائی 1923ء کو طے پانے والا معاہدہ۔۔۔ 1918ء میں پہلی عالمی جنگ کے اختتام نے ترکی کی شکست و ریخت پر مہریں ثبت کر دیں ، برطانیہ کی سربراہی میں فاتح قوتیں ترکی کے بڑے حصے پر قابض ہوگئیں اور پھر فاتح اور مفتوحRead More →

1- سن 2013 میں مسلم ترکی ملک کی کل ملکی پیداوار ایک ٹریلین سو ملین ڈالر تھی جو کہ مشرق وسطی کی مضبوط ترین تین اقتصادی قوتوں یعنی ایران، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مجموعی پیداوار کے برابر ہے۔ اردن شام اور لبنان جیسے ملکوں کا تو شمارRead More →

Muhammad Afaq Khan

آفاق خان دنیا میں کہیں بھی کوئی بھی حادثہ رونما ہو تو متعلقہ حکومت کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ اس حادثے کی مکمل تحقیقات کے بعد حقائق سامنے لائے جائیں لیکن کراچی میں عید الفطر سے قبل پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کے بعد حکومت پاکستان کےRead More →

انصار عباسی

انصار عباسی 13 جولائی ، 2020 اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے معاملہ پر جہاں ایک طرف سیاست ہو رہی وہیں جھوٹا پروپیگنڈہ بھی خوب کیا جا رہا ہے جس کا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا ہے۔ این جی اوز میدان میں نکل آئیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی بیانRead More →

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ترکی کی عدالتِ عالیہ نے ایاصوفیہ کی عمارت کو مسجد میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کردیا ہے ، جس کے بعد اب اس کے میناروں سے اذان کی صدائیں بلند ہونے لگی ہیں _ اس فیصلے پر مخالفت اور موافقت دونوں طرح کی آرا عالمیRead More →

Muhammad Afaq Khan

پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا، برصغیر میں مسلمانوں کی حالت زار اور ہندوؤں سے الگ طرز زندگی نے دوقومی نظریہ کو تقویت دی ہے اور قائد اعظم محمد علی جناح کی فہم وفراست کی بدولت پاکستان 14 اگست  1947ء کو دنیا کے نقشے پر ایک آزاد اسلامیRead More →