Digital Marketing
ڈیجیٹل مارکیٹنگ
Digital Marketing سے مراد یہ ہے کہ آپ اپنی ویب سائٹ، پروڈکٹ، سروسز یا کسی بھی چیز کی مارکیٹنگ اور مشہوری ڈیجیٹل ٹولز کے ذریعے کیسے کرسکتے ہیں؟ مضامین کے اس سلسلے میں آپ کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے حوالے سے رہنمائی دی گئی ہے۔