روس کے بارے میں دلچسپ معلومات روس بیک وقت حیران کن اور دل چسپ ملک ہے‘ یہ دنیا کے 11 فیصد رقبے پر محیط ہے‘ گیارہ ٹائم زون ہیں‘ ملک کے اندر 9 گھنٹے کی فلائیٹس بھی چلتی ہیں‘ سرحد گیارہ ملکوں سے ملتی ہے‘ یہ جنوب میں جاپان‘ چین‘Read More →

میں نے گولی ماری تو آپ گرگئے تھے افغان فوجی اور طالبان جنگجو کے درمیان مکالمہ ویڈیو میں فوجی وردی میں ملبوس افغان فوجی ساتھ بیٹھے طالبان  کو بتاتا ہے کہ میں آپ کو گولی ماری اور آپ گرگئے تھے جس پر میں نے سمجھا کہ آپ مرچکے ہیں لیکنRead More →

حالت جنگ میں وطن سے غداری کرنے والوں کا انجام بد ویتنامی غداروں کا انجام ویتنام کی طویل جنگ میں بُری طرح مار کھانے اور عبرتناک شکست کے بعد امریکی واپس جانے لگے تو وہ ویتنامی جو اپنی قوم سے غداری کے مرتکب ہو کر امریکی فوج کا ساتھ دیتےRead More →

سانپ۔۔۔۔ غلط فہمیاں اور ضعف الاعتقاد سانپ ، ماسوائے انٹارکٹک دنیا کے سبھی براعظموں میں عام ملنے والا خزندہ (Reptile ) ہے (البتہ گرین لینڈ، آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ میں سانپ نہیں پائے جاتے ) جس کی اب تک 3000 کے قریب اقسام کو دریافت کیا جاچکا ہے۔ ان تینRead More →

شاہراہ قراقرم -KKH (CPEC) اس عظیم الشان سڑک کی تعمیر کا آغاز 1966 میں ہوا اور تکمیل 1978 میں ہوئی۔ شاہراہ قراقرم کی کُل لمبائی 1,300 کلومیٹر ہے جسکا 887 کلو میٹر حصہ پاکستان میں ہے اور 413 کلومیٹر چین میں ہے۔ یہ شاہراہ پاکستان میں حسن ابدال سے شروعRead More →

غصہ

غصہ جسم کے اعضاء کو متاثر کرتا ہے۔ غصے کی حالت میں بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے اور خون زیادہ مقدار میں گردوں کی طرف جاتا ہے۔ جس کے سبب زیادہ پیشاب آنے لگتا ہے۔ غصے کے وقت دل میں پیدا ہونے والی بائیولوجیکل تبدیلیوں کے تحت دوران خون تیزRead More →

جی ہاں، چپل۔ پہنی ہوئی ہو تو اور بھی بہتر، کیونکہ پورے جسم کی طاقت سے اس ننھے سے جاندار کو کچل کر ہمیں نہایت سکون ملتا ہے۔ مگر خیال رہے کہ بیٹل کے سامنے آپ کی چپل بالکل بھی کام نہیں آئے گی۔ تو اور کسی بھاری چیز کےRead More →

تاریخ کی معتبر کتابوں میں لکھا ہے کہ بابل کے حکماء اور اس فن کے ماہرین نے نمرود کے زمانہ میں اپنے شہر بابل میں کہ جو نمرود کا دارالسلطنت تھا اس سحر کے ذریعہ ایسے چھ ہوشربا اور محیر العقول طلسمات بنا رکھے تھے، جن کی حقیقت و کیفیتRead More →

عدنان خاشقجی کا عروج وزوال ستر اور اسی کی دہائی میں اس کی شہرت اور دولت کا اتنا چرچا تھا کہ بڑے بڑے لوگ  ان کے ساتھ ایک کپ کافی پینا اپنے لئے اعزاز سمجھتے تھے. عدنان  کینیا میں موجود اپنے وسیع و عریض فارم ہاوس میں چھٹیاں گزار رہاتھا،Read More →

پہلی مثال: ۔۔اگر کسی کو ایک ارب روپے، ایک ایک روپیہ کی شکل میں دئیے جائیں اور کہا جائے کہ انہیں گنو۔۔۔ اور وہ شخص بغیر کسی وقفے کے دن رات بغیر کھائے پئیے سوئے۔۔۔گننا شروع کرے۔۔۔اور فی سیکنڈ ایک روپیہ گنے۔۔۔تو یہ رقم گنتے گنتے تقریباً 32 سال لگRead More →

٢١ توپوں کی سلامی ۔”” “” “” “” “” “” “” “” ٢١ توپوں کی سلامی میں در اصل کیا راز چھپا ہے؟ یہ ٢٠ یا ٢٢ کیوں نہیں ہوتیں اور دنیا میں سب سے پہلے یہ روایت کس نے ڈالی؟ نہ صرف مملکتِ خداد پاکستان میں یوم آزادی اورRead More →

اور پھر ہندوستان کے آخری شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کو میکنن میکنزی بحری جہاز میں بٹھا دیا گیا‘ یہ جہاز17 اکتوبر 1858ء کو رنگون پہنچ گیا‘ شاہی خاندان کے 35 مرد اور خواتین بھی تاج دار ہند کے ساتھ تھیں‘ کیپٹن نیلسن ڈیوس رنگون کا انچارج تھا‘ وہ بندر گاہRead More →