ہم کس دور میں موجود ہیں. علامات قیامت

ہم کس دور میں موجود ہیں (سید عبدالوہاب شیرازی) اس وقت امت مسلمہ خصوصا اہل پاکستان سخت پریشان ہیں، پریشانیوں کی وجوہات بہت ساری ہیں لیکن میں آج ایک خاص پریشانی کے حوالے سے چند گذارشات پیش کررہا ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ ان شاءاللہ اس پریشانی کا کافی وشافی علاج اور حل بھی آپ کے سامنے رکھوں گا۔ پریشانی یہ ہے کہ دنیا میں کہیں بھی کوئی اندوہناک حادثہ یا واقعہ رونما ہوتا ہے تو اس وقت یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ آیا یہ درست تھا یا…

آسان تجوید اردو انگلش

آسان تجوید اردو انگلش آن لائن پڑھیں ڈاون لوڈ کریں

خواتین میں سامنے آنے والی ہارٹ اٹیک کی علامات

جب آپ ہارٹ اٹیک کے بارے میں سوچتے ہیں تو ممکنہ طور پر ذہن میں ایسی تصویر سامنے آتی ہوگی جس میں کوئی فرد اپنے سینے کو تھامے ہوئے نیچے گر رہا ہے۔ مگر حقیقت تو یہ ہے اس کی علامات خصوصاً خواتین میں، بالکل مختلف ہوسکتی ہیں، جس کی وجہ سے ان پر زیادہ توجہ بھی نہیں دی جااتی۔ امراض قلب دنیا بھر میں مردوں اور خواتین کی اموات کی سب سے بڑی وجہ ہیں، مگر مردوں میں ہارٹ اٹیک کی شرح زیادہ ہوتی ہے، تاہم خواتین میں بھی…

لہسن اور پیاز کے کرشمے

Read Online Download لہسن اور پیاز کے کرشمے حکیم اللہ یار شہباز لہسن کے فوائد پیاز کے فوائد یہ بھی ضرور پڑھیں

Online Teaching English Learning

خشخاش کے عجیب فوائد

خشخاش کے عجیب فوائد کیا آپ نے کبھی خشخاش کے دانے کھائے ہیں؟ اگر نہیں تو آپ اس عام دستیاب چیز سے حاصل ہونے والے متعدد فوائد سے خود کو محروم کررہے ہیں۔ جی ہاں آپ کو یقیناً ان دانوں کے فوائد معلوم نہیں ہوں گے۔ یہ بیج متعدد ممالک میں استعمال کیے جاتے ہیں اور پاکستان میں بھی عام ملتے ہیں جبکہ ان کا تیل بھی نکالا جاتا ہے۔ اس کی مختلف اقسام ہیں سفید اور گہرے رنگت والے بیج ، جن کے فوائد درج ذیل ہیں نظام ہاضمہ…

آن لائن ٹیچرز کے لیے اردو انگلش

انگلش رومن جملے اردو how are you ہاو آر یو کیا حال ہے You are right? یو آر رائٹ آپ ٹھیک ہیں؟ Yes I’m fine یس! آئی ایم فائن ہاں میں ٹھیک ہوں Did you wudoo ڈڈ یو وضو کیا آپ ن وضو کیا Did you pray ڈڈ یو پرے کیا آپ نے نماز پڑھی Before starting a lesson read the Tawuz بی فور سٹارٹنگ آ لیسن ریڈ دا تعوذ سبق شروع کرنے سے پہلے تعوذ پڑھیں  Then read Bismillah دین ریڈ بسم اللہ پھر بسم اللہ پڑھیں  inally, read the Sadaqallah…

غصہ اور صحت

ماہرین طب متفق ہیں کہ غصہ ہماری جسمانی صحت کے لیے سب سے زیادہ خطرناک جذبہ ہے۔ یہ ہمیں ذہنی طور پر شدید دباؤ میں مبتلا کرسکتا ہے، دل کی دھڑکن، نبض اور فشار خون کو اچانک بلندی پر پہنچا دیتا ہے جس سے فوری طور موت واقع ہونے کا خدشہ بھی ہوتا ہے۔ ہاں پر آپ کو بتایا جارہا ہے کہ غصہ ہمارے جسم کو کس طرح نقصان پہنچاتا ہے اور اس سے ہمیں کیا خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ یقیناً اسے پڑھنے کے بعد آپ غصہ کرنے سے قبل…

بچے،قرآن اور ہماری ذمہ داری

بچے،قرآن اور ہماری ذمہ داری (سیدعبدالوہاب شیرازی) اسلام آباد بچے اورقرآن، ان دونوں کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے، یہ بات بہت اہمیت کی حامل ہے کہ دنیا میں قرآن کے ماہرین بچپن ہی سے قرآن سے جڑے ہوئے تھے۔ جن بچوں کو ان کے والدین نے چھوٹی عمر میں قرآن سے جوڑا ، ان بچوں کا قرآن سے تعلق ساری زندگی مضبوط رہا، یہاں میں اس بات کی وضاحت کرنا بھی ضروری سمجھتا ہوں کہ بچپن سے قرآن کے ساتھ جوڑنے سے مراد یہ نہیں جو ہمارے معاشرے…

حجامہ شریعت کی نظر میں

Read Online Download (1MB) Link 1      Link 2 حجامہ کے فضائل، فوائد، ضرورت، امراض، مقامات، ایام، اجرت اور دیگر ضروری مسائل پر احادیث کی روشنی میں