ملک خداد پاکستان میں ساری دنیا سے زیادہ مذہبی اور دینی پروگرام ہوتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ ان دینی پروگراموں میں لوگ علمی اور قابل اعتبار شخصیات کے بجائے لچھے دار تقریریںکرنے والوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ جس کا نقصان یہ ہورہا ہے کہ ان لوگوں نے کئی من گھڑت روایات کو حدیث بنا کر پیش کیا اور اب عوام تو کیا عام علماء بھی انہیں حدیث ہی سمجھ رہے ہیں۔ چنانچہ اب ایک ایسی ایپلی کیشن تیار کرلی گئی ہے جو آپ کو ایسی تمام روایات کے…
Category: تازہ ترین
تازہ ترین
اس کیٹگری میں ہماری ویب سائٹ کی ہر نئی پوسٹ موجود ہوتی ہے۔ جس میں اہم اور تازہ ترین خبریں، آرٹیکلز، مضامین وغیرہ ہوتے ہیں۔
نظر کی کمزوری
نظر کی کمزوری نظر کی کمزوری کی وجوہات کیا ہیں. ایسی کون سی دوائی ہے جو 6نمبر عینک پر بھی اتار دیتی ہے. حادثات سے بچنے کا تعویذ
تشخیص صابر
Read Online تشخیص صابر Download
خون پیدا کرنے والی غذائیں
جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔ اس مرض میں خون کے صحت مند سرخ خلیات میں ہیمو گلوبن کی کمی ہوجاتی ہے جو جسم کے مختلف حصوں میں آکسیجن پہنچاتے ہیں، ہیموگلوبن وہ جز ہے جو خون کو سرخ رنگ دیتا ہے۔ یعنی جسم کو خون کی کمی سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ ہیموگلوبن کی سطح کو مناسب حد تک برقرار رکھا جاسکے، کیونکہ اس کی…
آٹزم کا سبب کیا ہے؟
آٹزم کا سبب کیا ہے؟ گوہر تاج آٹزم کی کوئی ایک واحد وجہ نہیں ہوتی، اس کا سبب دماغ کی ساخت یا اس کے کام میں بے قاعدگی ہوتی ہے اور اس کا اندازہ آٹزم میں مبتلا افراد کے دماغ کی اندرونی مشینی تصویر سے ہوا۔ تحقیق دان اس وقت بہت ساری ممکنہ وجوہات پر روشنی ڈال رہے ہیں اور موروثیت، جینیاتی تبدیلی اور دوسری طبی وجوہات سے اس کا ربط ڈھونڈنے کی کوشش کررہے ہیں۔ گو ابھی تک کسی واحد جینیاتی مادے کی شناخت نہیں ہوئی ہے تاہم تحقیق…
بحریہ ٹاون کی جانب سے 402 ارب کی پیشکش. سپریم کورٹ نے رد کردی
پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاون کی انتظامیہ کی طرف سے کراچی میں 16 ہزار ایکڑ اراضی کو قانونی دائرے میں لانے کے لیے چار کھرب روپے جمع کرنے کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس زمین کی موجودہ قیمت اور ملکی کرنسی کی قدر و قمیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ نے اپنی پیشکش میں یہ موقف اختیار کیا تھا کہ وہ 405 ارب روپے کی رقم 12 سالوں میں ادا کریں گے۔ اس…
اپنے بچوں کو سوشل سائنس پڑھائیں
بچوں کو سوشل سائنس پڑھائیں (سیدعبدالوہاب شیرازی) کامیاب ترین لوگ کیا پڑھتے ہیں دنیا کے کامیاب ترین لوگ کیا پڑھتے ہیں؟ یا دنیا پر حکمرانی کرنے والے لوگ کیا پڑھتے ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب اور اس پر کچھ تبصرہ آج کا میرا موضوع ہے۔دنیا میں کامیاب ترین رہنماوں کی 55فیصد تعداد ایسے لوگوں کی ہے جنہوں نے سائنسی علوم نہیں حاصل کیے، بلکہ ان کی کامیابی کا راز غیر سائنسی علوم تھے۔یہ بات میں اپنی طرف سے نہیں کہہ رہا بلکہ برٹش کونسل کی ایک تحقیق…
تقسیم میراث کیلکولیٹر
inheritance calculator ہرانسان نے بالاخر مرنا ہے، مرتے ساتھ ہی اس نے اپنی زندگی میںدنیا کا جو مال کمایا یا جمع کیا تھا اس پر وارث قابض ہوجائیں گے. بحیثیت مسلمان اللہ تعالیٰنے ہمیںدنیا میںزندگی گزارنے کی پوری پوری رہنمائی اور گائیڈنس دی ہے. یہاں تک کہ مرنے والا مر جاتا ہے تو پیچھے رہ جانے والے وارثؤں کو بھی اللہ تعالیٰ نے اس مال میراث کو تقسیم کرنے کی پوری گائیڈنس دی ہے. تقسیم میراثکا قانون قرآن میں بیان ہوا ہے. لیکن بدقسمتی سے بہت کم لوگ میراث شریعت…
طب لقمانی
Download طب لقمانی عام جڑی بوٹیوں سے علاج حکیم ونسیاسی لوگوں کے لئے تحفہ حکیم غلام مصطفی حاصل پوری Share this:ضرور شیئر کریں۔
ایئرفون کی عادت قوت سماعت سے محروم کردیتی ہے
آج کل اسمارٹ فونز کا استعمال بہت عام ہے اور اس کے اور دیگر آڈیو ڈیوائسز کے بہت زیادہ استعمال کے نتیجے میں ایک ارب سے زائد نوجوانوں کو قوت سماعت سے محرومی کے خطرے کا سامنا ہے۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت نے اپنی نئی سفارشات میں کہی جس میں ڈیوائسز میں محفوظ والیوم لیول کے معیار کے حوالے تجاویز دی گئیں۔ عالمی ادارہ صحت اور انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکشن یونین نے ڈیوائسز تیار کرنے والی کمپنیوں اور آڈیو ڈیوائسز کے حوالے سے بین الاقوامی معیار کو جاری کیا۔ عالمی…
