صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ پانی پینے کے حوالے سے قدیم و جدید تحقیقات موجود ہیں جن کے مطابق نہار منہ پانی پیا جائے تو اس سے صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔بہت سے مسلمان اسکے برعکس صبح خالی پیٹ پانی پینا جائز نہیں سمجھتے کیونکہ ان کے مطابق اللہ کے رسول ﷺ نے نہار منہ پانی پیان صحت کے لئے نقصان دہ بتایا ہے ۔ اس حدیث مبارکہ میں نہار منہ پانی پینے سے منع کیا گیا ہے کیونکہ اس سے جسمانی قوت میں کمی واقعی ہوجاتی…
Category: تازہ ترین
تازہ ترین
اس کیٹگری میں ہماری ویب سائٹ کی ہر نئی پوسٹ موجود ہوتی ہے۔ جس میں اہم اور تازہ ترین خبریں، آرٹیکلز، مضامین وغیرہ ہوتے ہیں۔
جدید فقہی فیصلے
Jadeed Fiqhi Faislay By Intl. Islamic Fiqh Academy Read Online Download (8MB) Link 1 Link 2
بچوں کے نام اور لوگوں کے عجیب تصورات
(سید عبدالوہاب شیرازی) بچوں کے نام اور لوگوں کے عجیب تصورات جب کسی کے گھر بچہ پیدا ہوتا ہے تو سنت طریقہ یہ ہے کہ ساتویں دن تک اس کا نام رکھ کر عقیقہ کردیا جائے۔ لیکن ہمارے معاشرے میں ایک عجیب بیماری یہ بھی پائی جاتی ہے کہ لوگ ایسا کوئی نام رکھنے کے لئے تیار نہیں ہوتے جو پہلے سے کسی اور نے رکھا ہوا ہو۔ چنانچہ خاص طور پر عورتیں کئی کئی مہینے بچے کو بغیر نام کے پال رہی ہوتی ہیں اور اس تلاش میں رہتی…
غزوہ ہند کیا ہے.؟
غزوہ ہند کیا ہے.؟ غزوہ ہند کیا ہے ، احادیث سے کیا پتا چلتا ہے، چین کا کیا کردار ہوگا۔؟ غزوہ ہند کا مصداق کیا ہے۔ کیا پاک بھارت موجودہ کشیدگی غزوہ ہند ہی ہے؟ Ghazwa e Hind kia hay ► غزوہ ہند کیا ہے ► हिंद युद्ध ► prediction in Islam
منہ میں کینسر کی یہ خاموش علامات جانتے ہیں؟
کینسر دنیا بھر میں امراض کے نتیجے میں ہلاکتوں کی دوسری بڑی وجہ ہے اور ہر سال دنیا بھر میں مختلف اقسام کے سرطان کے کروڑوں کیسز سامنے آتے ہیں۔ پاکستان میں بھی مختلف اقسام کے کینسر کے مریضوں کی تعداد لاکھوں میں ہے مگر منہ کا کینسر یہاں بہت تیزی سے سے پھیل رہا ہے۔ یہ کینسر ہونٹوں، مسوڑوں، زبان، گال کی اندرونی سطح اور منہ کی تہہ میں ہوسکتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ تمباکو نوشی ہے، مگر الکحل، ہونٹوں کا دھوپ سے متاثر ہونا اور کمزور جسمانی…
گردے کی پتھری
گردے کی پتھری گردے کی پتھری کی اقسام وجوہات اور علاج گردے کی پتھری کی اقسام وجوہات اور علاج الہدی گائیڈنس kidney stone ka Elaj ► Video 20 ► گردے کے مسائل ► Hakeem Muhammad Iqbal Al Huda Guidance
تنقید ایک بری عادت ھے
Read Online Download (7MB) Link 1 Link 2
عمر کے چالیس سالوں میں علم وفکر کے ارتقائی اَدوار
سید عبدالوہاب شیرازی عمر کے چالیس سالوں میں علم وفکر کے ارتقائی اَدوار انسان جب دنیا میں آتا ہے سب پہلے اسے صرف اتنا علم ہوتا ہے کہ ماں کی چھاتی سے دودھ کیسے پینا ہے، دنیا میں آکر اسے کوئی نہیں سکھاتا اور نہ ہی سکھانا ممکن ہوتا ہے بلکہ پیدائش کے فورا بعد اسی دن وہ ایسے دودھ پینا شروع کردیتا ہے جیسے اسے اچھا خاصا تجربہ ہے۔ یہ اللہ کی ذات ہے جو اسے یہ علم وتجربہ دے کر اس دنیا میں بھیجتی ہے،اللہ اکبر۔ اس حقیقت…
درد قولنج
درد قولنج درد قولنج یعنی آنتوں میں بل آنے کا علاج درد قولنج یعنی پیٹ کی آنتوں میں بل آجانا، اس مرض کی وجوہات، علامات، اور آسان علاج۔ یہ ایک شدید قسم کا درد، جو جسم کے اندر پٹھوں اور عضلات کے ایک دم سکڑنے سے پیدا ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر انتڑیوں میں ہوتا ہے۔ معدہ اور گردے میں بھی ہو سکتا ہے۔ Dard e Qolange ka Elaj ► Video 18 ► درد قولنج ► Hakeem Iqbal Al Huda Guidance
کارو کاری یا طور طورہ
کارو کاری یا طور طورہ (سید عبدالوہاب شیرازی) ہرسال دنیا کے 50 سے زائد ممالک میں ہزاروں عورتوں کو ان ہی کے عزیز و اقارب کی جانب سے خاندان کی عزت و آبرو کے تحفظ کے نام پر قتل کیا جاتا ہے۔ قاتلوں کا خیال ہوتا ہے کہ ان کی شناخت خاندان کے نام و شہرت سے جڑی ہے۔چنانچہ جب بھی خاندان کو بدنامی کا اندیشہ ہوتا ہے، رشتے دار قاتل بن جاتے ہیں۔ وہ قتل ہی کو صورت حال کا واحد حل تصور کرتے ہیں۔ یہ رسم پاکستان،بھارت سمیت…
