پولن الرجی

پولن الرجی

ھم کیوں کفر سے اسلام میں داخل ھوئیں؟

کفر 1

Read Online Download (14MB) Link 1      Link 2

بھارت میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی گئی۔ وجہ بہت عجیب، ہمیں ڈوب مرنا چاہیے

5cb70bb74dd09 2

  عدالت نے اپنے ریمارکس میں یہ بھی کہا تھا کہ ٹک ٹاک سے بھارت کی قومی سلامتی اورغیرت کو خطرہ ہے، اس سے نئی نسل تیزی سے گمراہی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ عدالت کا کہنا تھا ٹک ٹاک کے ذریعے نوجوان نسل اور خصوصی طور پر نابالغ اور بلوغت کی عمر کو پہنچنے والے بچے غیر اخلاقی ویڈیوز بنا رہے ہیں، اس لیے اس کی مزید ڈاؤن لوڈنگ پر پابندی عائد کی جائے۔ اور اب بھارت میں ٹک ٹاک کو بلاک کرتے ہوئے اسے ’گوگل‘ اور ’ایپل‘ اسٹورز…

26 سابق فوجی افسران کو بطور دفاعی تجزیہ کار میڈیا پر آنے کی اجازت

5cb5a84ce8185 3

اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے فوج کے 26 ریٹائرڈ افسران کو بحیثیت دفاعی تجزیہ کار میڈیا پروگرامز میں شرکت کرنے کی اجازت دے دی۔ آئی ایس پی آر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان ریٹائرڈ افسران، لیفٹیننٹ جنرل معین الدین حیدر، لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب، لیفٹیننٹ جنرل خالد مقبول، لیفٹیننٹ جنرل نعیم خالد لودھی، لیفٹیننٹ جنرل یٰسین ملک، لیفٹیننٹ جنرل رضا احمد، لیفٹیننٹ جنرل اشرف سلیم، میجر جنرل اعجاز اعوان، میجر جنرل غلام مصطفیٰ، بریگیڈیئر سعد رسول، بریگیڈیئر فاروق حمید، بریگیڈیئر غضنفر علی، بریگیڈیئر اسلم گھمن،…

کیلشیئم سپلیمنٹس کا زیادہ استعمال صحت کے لیے تباہ کن

5cacba439eb0c 4

کیلشیئم سپلیمنٹ کا بہت زیادہ استعمال کینسر جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ ٹفٹس یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ سپلیمنٹس کی شکل میں ایک ہزار ملی گرام کیلشیئم کو جزو بدن بنانا کینسر سے موت کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ایسے افراد میں بھی اس جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھتا ہے جو وٹامن ڈی کی کمی کا شکار نہیں ہوتے مگر پھر بھی کیلشیئم کی گولیاں کھاتے…

کیا ذیابیطس کے مریض تربوز کھاسکتے ہیں یا نہیں؟

5cacd2a58a5c7 5

تربوز موسم گرما کا پھل ہے جو درجہ حرارت بڑھنے پر جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد دیتا ہے بلکہ اسے دیکھنا ہی ذہن کو تروتازہ کردیتا ہے۔تربوز کافی میٹھا پھل ہوتا ہے تو کیا ذیابیطس کے شکار افراد اسے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟اکثر افراد اس خیال سے پریشان رہتے ہیں کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اس مزیدار پھل کو کھانا محفوظ ہے یا نہیں۔ویسے اس کی تفصیل میں جانے سے پہلے یہ جان لیں کہ کسی پھل میں مٹھاس ذیابیطس کے لیے اتنی اہم نہیں ہوتی جتنی…

مسلمان سائنسدان اور ان کی خدمات

Read Online Download (4MB) Link 1      Link 2

کھانسی اور گلے کی سوزش سے نجات دلانے میں مددگار گھریلو ٹوٹکے

5be987166bf3f 7

نزلہ زکام ہر موسم میں بیشتر افراد کو لاحق ہونے والے امراض ہیں مگر بہتی ناک ہی بڑا مسئلہ نہیں بلکہ اس کو زیادہ تکلیف دہ بنانے والا عنصر گلے کی سوزش بنتی ہے جو کھانا نگلنا مشکل جبکہ بستر پر کروٹیں بدلنے پر مجبور کردیتی ہے۔ صبح گلے میں کانٹے چبھنے کے احساس کے ساتھ اٹھنا اس بات کا عندیہ ہے کہ وائرس آپ کے جسمانی مدافعتی نظام میں داخل ہوچکا ہے۔ اور اس وجہ سے ہی لگتا ہے کہ جیسے بہت زیادہ مرچوں والی کوئی چیز کھالی ہے…

ڈاکٹر اسرار احمد

ڈاکٹر اسرار احمد

ڈاکٹر اسرار احمد سید عبدالوہاب شیرازی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت لاہور شہر میں گزارا، لاہور شہر کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ یہاں ایک اور عظیم شخصیت مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ بھی یہیں مقیم رہے۔ ڈاکٹر صاحب اپنی زندگی کے آخری خطاب میں فرماتے ہیں کہ میری مولانا احمد علی لاہوری سے دو مناسبتیں ہیں، ایک یہ کہ ان کے بارے میں مشہور ہے کہ انہوں نے چالیس سال تک قرآن مجید کا درس دیا، الحمدللہ میں نے بھی…

جیونیوز کی اسلام دشمنی

جیونیوز کی اسلام دشمنی

جیونیوز کی اسلام دشمنی جیونیوز نے اشتہارات کی بندش کے بعد اپنا خرچہ پورا کرنے کے لئے اسلام دشمن قوتوں سے فنڈنگ کے بدلے اسلام اور شعائر اسلام کی توہین کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔