Online Quran Teaching School Easy way to learn Quran We Teach All Over The World Almost all islamic Subjects Online. Specially Quran Reading, Tajveed, Memorization، Qur’an Translation. An International Quran Teaching Academy provides Quranic Lessons online with basic knowledge of Islam.All Quranic Courses are taught by Quran Masters. online quran tutor, quran teaching, teach quran online and earn money, quran tutor at home, online quran teaching on skype, quran teacher at home, female quran teacher, online quran teaching websites, online quran teaching in urdu, need quran teacher, quran tutor online…
Blog
نویں دسویں کلاس کے نوٹس اور ٹیسٹ
پاکستان کے تقریبا تمام بورڈ کے نویں کلاس کے تمام نوٹس اور ٹیسٹ https://www.eislamicbook.com/9th-10th-class-all-subjects-notes/ دسویں کلاس کے تمام نوٹس اور ٹیسٹ 10th Class Notes All Subjects
بادام بھگو کر کھانا
بادام بھگو کر کھانا صحت کے لیے کس حد تک فائدہ مند؟ اگر بے وقت بھوک لگے تو چپس یا بسکٹ کی بجائے مٹھی بھر بادام کھالیں، یہ وہ مثالی گری ہے جسے دن بھر کھایا جاسکتا ہے، جس سے نہ صرف جسمانی توانائی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ متعدد طبی مسائل کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔ بادام وٹامن ای، غذائی فائبر، میگنیشم، کاپر، زنک، آئرن، پوٹاشیم اور کیلشیئم سمیت 15 غذائی اجزا جسم کو فراہم کرتے ہیں۔ مگر آپ نے دیکھا ہوگا کہ اکثر افراد باداموں کو پانی…
دانت کے کیڑوں سے نجات
دانت کے کیڑوں سے نجات کا انتہائی مفید اور آزمودہ نسخہ چہرے کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ دلکش اورحسین مسکراہٹ خوبصورت دانتوں کی مرہون منت ہوتی ہے۔اس لئے دانتوں کی صفائی اورخوبصورتی کا خاص خیال رکھیں دانت انسان کے چہرے پر نمایاں حیثیت رکھتے ہیں۔کیونکہ یہ باتیں کرتے ،مسکراتے وقت دوسروں کودکھائی دیتے ہیں اور اگر یہ گندے ہوں تو اس سے دیکھنے والوں کو گھن آتی ہے نیز دانتوں کی صفائی نہ کرنے سے معدے اور مسوڑھوں کی بہت سی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں۔اس لئے گاہے بگاہے ڈینٹسٹ کو…
ہمارا ٹیلی گرام چینل
السلام علیکم آج سے ٹیلی گرام پر یہ چینل شروع کیا جارہا ہے۔ اس چینل پر آپ کو موٹیویشنل ویڈیوز، کتابیں، تحریریں اور بہت کچھ پڑھنے سننے اور دیکھنے کو ملے گا۔ لوگوں کے فائدے کے لئے اس پوسٹ کو چینل کے لنک سمیت دوستوں سے شئیر کریں @Nuktaguide t.me/Nuktaguide
کرونا ٹیسٹ اقسام
سوال: کرونا کی تشخیص کے لیے مارکیٹ میں اس وقت کرونا کے کون کون سے ٹیسٹ موجود ہیں؟ جواب: اس وقت پاکستان میں مندرجہ ذیل دو ٹیسٹ کیے جارہے ہیں پی سی آر (RT-PCR) کرونا اینٹی باڈی ٹیسٹ (Corona Antibody test) سوال : پی سی آر ٹیسٹ کس طرح کیا جاتا ہے؟ جواب: پی سی آر کرنے کے لیے سانس کی نالی میں موجود رطوبتوں کا سواب لیا جاتا ہے، یا تھوک کا سیمپل لیا جاتا ہے سوال : کن لوگوں کو یہ ٹیسٹ کروانا چاہیے ؟ جواب: اگر آپ…
پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ
یہ نوجوان لندن کے ایک بین الاقوامی بینک میں معمولی سا کیشیر تھا‘ اس نے بینک کے ساتھ ایک ایسا فراڈ کیا جس کی وجہ سے وہ بیسویں صدی کا سب سے بڑا فراڈیا ثابت ہوا‘ وہ کمپیوٹر کی مدد سے بینک کے لاکھوں کلائنٹس کے اکاؤنٹس سے ایک‘ ایک پینی نکالتا تھا اور یہ رقم اپنی بہن کے اکاؤنٹ میں ڈال دیتا تھا، وہ یہ کام پندرہ برس تک مسلسل کرتا رہا یہاں تک کہ اس نے کلائنٹس کے اکاؤنٹس سے کئی ملین پونڈ چرا لیے، آخر میں یہ…
کیا سناء مکی کرونا کا علاج ہے
علم طب کے فروغ میں جہاں صاحبان علم وفضل اطباء کا کردار یاد گار اور ناقابل فراموش ہے، وہیں جڑی بوٹیوں کی تلاش اور خصوصیات کے حوالے سے’’عطائیوں‘‘ کی عرق ریزی سے بھی انکار ممکن نہیں۔ کہا جاتا ہے کہ انہی ’’عطائیوں‘‘ نے اپنی زندگیاں جڑی بوٹیوں کی پہچان، ان کے خواص اور استعمال کے بارے میں جانتے جانتے جنگلوں، ویرانوں، میدانوں اور پہاڑوں میں تیاگ دیں۔ 30 سال قبل جڑی بوٹیوں کے ایک عمر رسیدہ ’’عطائی‘‘ سے ملاقات میں نباتات کے مفید اور مضر اثرات سے واقفیت کے بارے…
آئی ایس آئی
بھارت کی اہم خفیہ میٹنگز کی معلومات آئی ایس آئی کے پاس۔ اس وقت بھارت میں آئی ایس آئی کا خوف پہلے سے بڑھ چکا ہے ۔کبوتر کے بعد کل راجستھان میں ہندوستان نے آئی ایس آئی کے دو مقامی مخبر گرفتار کرنے کا ڈرامہ کیا ہے ۔ ہر ادارے کو آئی ایس آئی سے محتاط رہنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ اس کی بھی وجہ ہے ۔بھارت نے اہم خفیہ میٹنگز میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پر حملے کا منصوبہ بنایا ۔جس کی اسکو…
پلازماکیاہے
آج میں #پلازما_تھراپی کے بارے میں کچھ معلومات کا اشتراک کرنا چاہتا ہوں۔ میں اس پر تین حصوں میں بات کروں گا۔ 1 • پلازما تھراپی کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے….؟ 2 • ہم Covid-19 مریض کے علاج کے لئے پلازما تھراپی کا استعمال کیوں کریں؟ 3 • کیا میرے لیے نقصان دہ ہے پلازما عطیہ کرنا؟ .کون دے سکتا ہے پلازما اور کون نہیں دے سکتا؟ پلازماکیاہے پلازما خون کا ایک ‘پیلا مائع’ جزو ہے۔ اس پلازما میں، ہمارا مدافعتی نظام بہت سے اینٹی باڈیز تیار…