Blog

غزوہ ہند کیا ہے.؟

غزوہ ہند کیا ہے.؟ غزوہ ہند کیا ہے ، احادیث سے کیا پتا چلتا ہے، چین کا کیا کردار ہوگا۔؟ غزوہ ہند کا مصداق کیا ہے۔ کیا پاک بھارت موجودہ کشیدگی غزوہ ہند ہی ہے؟ Ghazwa e Hind kia hay ► غزوہ ہند کیا ہے ► हिंद युद्ध ► prediction in Islam

منہ میں کینسر کی یہ خاموش علامات جانتے ہیں؟

کینسر دنیا بھر میں امراض کے نتیجے میں ہلاکتوں کی دوسری بڑی وجہ ہے اور ہر سال دنیا بھر میں مختلف اقسام کے سرطان کے کروڑوں کیسز سامنے آتے ہیں۔ پاکستان میں بھی مختلف اقسام کے کینسر کے مریضوں کی تعداد لاکھوں میں ہے مگر منہ کا کینسر یہاں بہت تیزی سے سے پھیل رہا ہے۔ یہ کینسر ہونٹوں، مسوڑوں، زبان، گال کی اندرونی سطح اور منہ کی تہہ میں ہوسکتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ تمباکو نوشی ہے، مگر الکحل، ہونٹوں کا دھوپ سے متاثر ہونا اور کمزور جسمانی…

گردے کی پتھری

گردے کی پتھری گردے کی پتھری کی اقسام وجوہات اور علاج گردے کی پتھری کی اقسام وجوہات اور علاج الہدی گائیڈنس kidney stone ka Elaj ► Video 20 ► گردے کے مسائل ► Hakeem Muhammad Iqbal Al Huda Guidance

تنقید ایک بری عادت ھے

Read Online Download (7MB) Link 1      Link 2

عمر کے چالیس سالوں میں علم وفکر کے ارتقائی اَدوار

سید عبدالوہاب شیرازی عمر کے چالیس سالوں میں علم وفکر کے ارتقائی اَدوار انسان جب دنیا میں آتا ہے سب پہلے اسے صرف اتنا علم ہوتا ہے کہ ماں کی چھاتی سے دودھ کیسے پینا ہے، دنیا میں آکر اسے کوئی نہیں سکھاتا اور نہ ہی سکھانا ممکن ہوتا ہے بلکہ پیدائش کے فورا بعد اسی دن وہ ایسے دودھ پینا شروع کردیتا ہے جیسے اسے اچھا خاصا تجربہ ہے۔ یہ اللہ کی ذات ہے جو اسے یہ علم وتجربہ دے کر اس دنیا میں بھیجتی ہے،اللہ اکبر۔ اس حقیقت…

درد قولنج 

درد قولنج درد قولنج یعنی آنتوں میں بل آنے کا علاج درد قولنج یعنی پیٹ کی آنتوں میں بل آجانا، اس مرض کی وجوہات، علامات، اور آسان علاج۔ یہ ایک شدید قسم کا درد، جو جسم کے اندر پٹھوں اور عضلات کے ایک دم سکڑنے سے پیدا ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر انتڑیوں میں ہوتا ہے۔ معدہ اور گردے میں بھی ہو سکتا ہے۔ Dard e Qolange ka Elaj ► Video 18 ► درد قولنج ► Hakeem Iqbal Al Huda Guidance

کارو کاری یا طور طورہ

کارو کاری یا طور طورہ (سید عبدالوہاب شیرازی) ہرسال دنیا کے 50 سے زائد ممالک میں ہزاروں عورتوں کو ان ہی کے عزیز و اقارب کی جانب سے خاندان کی عزت و آبرو کے تحفظ کے نام پر قتل کیا جاتا ہے۔ قاتلوں کا خیال ہوتا ہے کہ ان کی شناخت خاندان کے نام و شہرت سے جڑی ہے۔چنانچہ جب بھی خاندان کو بدنامی کا اندیشہ ہوتا ہے، رشتے دار قاتل بن جاتے ہیں۔ وہ قتل ہی کو صورت حال کا واحد حل تصور کرتے ہیں۔ یہ رسم پاکستان،بھارت سمیت…

سنگرہنی

سنگرہنی سنگرہنی یعنی کھانے فوران بعد پیشاب کی حاجت، پیٹ میں مروڑ کی وجوہات اور آسان علاج۔ SPRUE Sangrihni ka Elaj ● Video 17 ● سنگرہنی ● Al Huda Guidance

وہ غذائیں جو ذیابیطس کا شکار بنادیں

عام طور پر سوچا جاتا ہے کہ زیادہ میٹھا کھانا بلڈ شوگر کی سطح بڑھا کر ذیابیطس ٹائپ ٹو کا شکار بنا دیتا ہے مگر اس سے ہٹ کر لوگوں کی پسندیدہ غذا بھی انہیں اس جان لیوا مرض کا شکار بنا سکتا ہے۔ ذیابیطس ٹائپ ٹو ایسا مرض ہے جس کے دوران لبلبہ انسولین کی مناسب مقدار بنا نہیں پاتا یا جسمانی خلیات انسولین پر ردعمل ظاہر نہیں کرپاتے ، جس کے نتیجے میں مسلز کا حجم کم ہونے لگتا ہے جبکہ خون میں شوگر کی سطح بہت زیادہ…

احساس ذمہ داری اور غیرفعالیت

سیدعبدالوہاب شیرازی احساس ذمہ داری ذمہ داری کا احساس یا احساس ذمہ داری ایک خاص ذہنی کیفیت کا نام ہے۔ یہ کیفیت جس وقت کسی انسانی پر سوار ہوتی ہے تو وہ شخص اس کام کے بارے سخت بے چینی محسوس کرتا ہے، ہر وقت اسی کام کے بارے سوچتا رہتا ہے، اپنی توجہ کسی دوسری طرف کرنا محال ہوجاتا ہے، یہ کیفیت اس وقت تک رہتی ہے جب تک وہ کام مکمل نہ ہوجائے، جب کام ہوجاتا ہے تو تب انسان سکون کا سانس لیتا ہے۔چنانچہ جب یہ کیفیت…