طویل بیماری میں علاج کی شرعی حیثیت

Palliative Care” اور اسلام “کے موضوع پر کی گئی تقاریر اورمتعلقہ شرعی مسائل کے جوابات حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علی سیدنا ومولانامحمد خاتم النبیین وامام المتقین وعلی الہ واصحابہ وعلی کل من تبعھم باحسان الی یوم الدین۔ معزز ڈاکٹر صاحبان، معزز حاضرین اور میرے بھائیو و بہنو! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ میرے لیے مسرت واعزاز کی بات ہے کہ میں اب تک تو آپ حضرات کی خدمت میں خود اپنی حاجت لے کر…

عملیات کے شوقین حضرات کے لیے خصوصی پروگرام

 

ڈی جی آئی ایس پی آر اور جامعۃ الرشید کے ندیدے

ڈی جی آئی ایس پی آر اور جامعۃ الرشید کے ندیدے (سیدعبدالوہاب شیرازی) جامعۃ الرشید پاکستان کا معروف و مشہور مدرسہ ہے، جس کی نسبت مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ اللہ کی طرف کی جاتی ہے۔ مفتی صاحب رحمہ اللہ نہایت ہی قناعت پسند اور حد درجہ متقی وپرہیزگار انسان تھے۔ ان کے ایک اشارے پر نہ صرف مال و دولت کے ڈھیر لگ سکتے تھے بلکہ لوگ اپنی جان نچھاور کرنے کو تیار ہو جاتے تھے۔ مفتی صاحب کی خاص بات یہ تھی کہ وہ کسی سے متاثر نہیں…

روزانہ تین کھجوریں کھانے کے فوائد

نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ ایک ہفتے تک 3 کھجوریں کھانے سے کئی طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں جن میں کینسر سے بچاؤ، نظام ہاضمہ کی بہتری،ہڈیوں کی مضبوطی، دل کی بیماریوں سے بچاؤ سمیت کئی فوائد شامل ہیں۔ آنتوں کے کینسر سے بچاؤ تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ کھجور میں صحت بخش اجزاء بڑی تعداد میں موجود ہوتے ہیں جو آنتوں کو نقصان پہنچانے والے بیکٹیریا کی افزائش روک کرمفید بیکٹیریا پیدا کرتے ہیں جس سے آنتوں کے کینسر سمیت دیگر بیماریوں کا خطرہ انتہائی…

دال چاول سے دنیا کو بچایا جاسکتا ہے

کیا دال چاول دنیا کو بچا سکتا ہے؟، بڑھتی آبادی کے سبب دنیا کے گھٹتے وسائل پر بوجھ کم کرسکتا ہے؟ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر ہم اپنی خوراک کی پیداواراور کھانے پینے کی عادات میں بنیادی تبدیلیاں لے آئیں تو سال 2050 تک دس ارب تک پہنچ جانے والی دنیا کی آبادی کا مستقبل کسی حد تک محفوظ بنا سکتے ہیں۔ سائنسدانوں کا مزید کہنا ہے کہ غذائی قلت یا جان لیوا بیماریوں کی وجہ سے قبل از وقت موت کے منہ میں جانے والے ایک کروڑ سولہ…

کالے چاول شوگر کیلئے کتنے فائدہ مند

کالے یا سیاہ چاول ، چاولوں کی ایک قسم ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ ہی شاید جانتے ہوں گے کیونکہ ان چاولوں کا استعمال روز مرہ میں نہیں کیا جاتا۔ ان چاولوں کی بڑی مقدار انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور بھارت وغیرہ میں پائی جاتی ہے، بھارتی ریاست مانیپور میں کالے چاول ’چکھائو‘ کے نام سے مشہور ہیں۔ کاے چاولوں میں آئرن، وٹامن ای اور اینٹی آکسائڈنٹ کثیر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اس میں برائوں چاول کے برابر فائبر موجود ہے اور ذائقےمیں بھی یہ برائون چاول…

امیر یا صاحب منصب یا علماء کو نصیحت کرنے کے آداب

صاحب منصب کو نصیحت کرنے کے آداب Read Online Download امیر کو نصیحت کرنے کے آداب تحریر سید عبدالوہاب شیرازی

ٹرینرز کا دور اور ایک انسانی کمزوری

(سیدعبدالوہاب شیرازی) موجودہ دور کو ٹرینرز کا دور بھی کہا جاتا ہے۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف خوبیوں کو پیدا کرنے اور خامیوں کو دور کرنے کی پریکٹس، ٹریننگ اور تربیت لینا ضروری ہوگیا ہے۔ چنانچہ آج سے چند سال پہلے تک پاکستان کے تعلیمی اداروں میں صرف کتابیں ہی پڑھائی جاتی تھیں، لیکن اب تعلیمی اداروں نے نصاب تعلیم سے ہٹ کر طلباء کی تربیت کا بھی اہتمام شروع کردیا ہے۔ یہ نہایت ہی خوش آئند عمل ہے۔ کیونکہ کتاب کا لکھے اور عملی تجربے میں زمین آسمان کا…

آئیں سیکھیں

بامعاوضہ کورسز مفت کورسز