Good News For European Muslim Learn Quran Online

Good News For European Muslim Learn Quran Online Good News For European Muslim ► Online Teaching Start ► Nukta Guidance

دجالی منصوبوں سے بچنے کے چھ ہتھیار پاس رکھیں

Dajjal Say Hifazat ► دجالی منصوبوں سے بچنے کے چھ ہتھیار پاس رکھیں ► Nukta Guidance اس وقت دنیا بھر میں دجالیت اور دجالی منصوبے پھیلتے جارہے ہیں۔ ان دجالی منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے لیے آپ کے پاس چھ ہتھیار ہونے چاہیں۔ وہ چھ ہتھیار کون کون سے ہیں اس ویڈیو میں جانیے

قرآن میں فال نامہ قرآن کی نافرمانی ہے

Quran Board Punjab ►#126 ► قرآن میں فال نامہ قرآن کی نافرمانی ہے ► Syed Abdulwahab Shah پنجاب قرآن بورڈ کے ہوتے ہوئے قرآن پبلشرز قرآن میں فال نامہ شائع کررہے ہیں جو کہ خود قرآن و حدیث اور اسلامی تعلیمات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ قرآن بورڈ کے چیئرمین مولانا ابو الظفرغلام محمد سیالوی کو فورا نوٹس لینا چاہیے الطرق والطیرۃ والعیافۃ من الجبت النیاقیۃ والطرق والطیر من الجبت  

جدید سائنس نے قانون مفرد اعضاء کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

جدید سائنس نے قانون مفرد اعضاء کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے قارئین کرام!  ڈیڑھ سال قبل میں نے قانون مفرد اعضاء کے ماہر حکیم محمد اقبال صاحب کی ویڈیوز اپلوڈ کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔ اور اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ حکیم صاحب کے خلوص نیت، آسان انداز، دردمندی،اور مخلوق خدا سے محبت کے جذبے کی وجہ سے ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونا شروع ہوئیں۔ اور پوری دنیا سےکروڑوں لوگوں نے ان کی ویڈیوز کو دیکھا۔ اور اس طرح انقلابی نظریہ قانون مفرد اعضاء جو پہلے…

دنیا کا واحد ملک جہاں کورونا وائرس کے تمام مریض صحتیاب ہوگئے

دنیا کا واحد ملک جس نے نئے نوول کورونا وائرس کی وبا پر مکمل طور پر قابو پالیا اور اب وہاں کوئی بھی اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا شکار نہیں رہا۔ جی ہاں گرین لینڈ اس وقت دنیا کا پہلا اور واحد ملک ہے جہاں اس وائرس کے مریض سامنے آئے مگر تمام 11 مریض اب صحتیاب ہوچکے ہیں۔ گرین لینڈ کے نیشنل میڈیکل آفس کے مطابق 57 ہزار آبادی والے اس ملک میں 844 ٹیسٹوں میں 11 افراد میں کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی تھی۔ گرین…

موٹاپا نوجوانوں میں کووڈ 19 کی شدت بڑھا سکتا ہے، تحقیق

حققین کے خیال میں موٹاپے کے نتیجے میں جسم میں پھیلنے والا ورم کووڈ 19 کی شدت میں نمایاں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ ان کا تو ماننا ہے کہ موٹاپا دل یا پھیپھڑوں کے امراض سے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ نیویارک یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ عنصر امریکا سے تعلق رکھنا ہے کیونکہ 40 فیصد امریکی موٹاپے کے شکار ہیں اور بلاشبہ اس سے اموات اور بیمارکی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق 60 سال سے کم…

اقبال – از دیرِ مغاں آیم بے گردشِ صہبا مست

اقبال – از دیرِ مغاں آیم بے گردشِ صہبا مست میخانہ رومی کھولنے کا وقت علامہ اقبال، سر راس مسعود اور سید سلیمان ندوی نے 1933ء میں اس وقت کے افغان بادشاہ، نادر شاہ کی دعوت پر افغانستان کا سفر کیا، جس کا بنیادی مقصد افغانستان کے نظامِ تعلیم کا مطالعہ اور اسکے متعلق سفارشات مرتب کرنا تھیں۔ علامہ نے اس سفر کی رُوداد ایک فارسی مثنوی “مسافر” کی صورت میں لکھی جو 1934ء میں پہلی بار الگ حیثیت سے شائع ہوئی اور پھر 1936ء میں انکی ایک اور مثنوی…

سلام علی نوح فی العالمین

Quran 16Line Para30

Quran 16Line Para29