کیا جادو واقعی اثر رکھتا ہے؟ کیا نبی پر جادو کا اثر ہوتا ہے؟ اس میں کوئی شک نہیں کہ سحر یعنی جادو ایک حقیقت ہے ، اور اس کے اثرات انسانی زندگی پر ہوتے ہیں۔بلکہ سحر سے انبیاءکا متاثر ہونا بھی قرآن و حدیث سے معلوم ہوتا ہے۔ قرآن حکیم میں اللہ تعالیٰ نے حضرت موسی علیہ السلام کے واقعے کو بڑی تفصیل سے بیان کیا ہے : قال بل القوا فاذا حبالھم وعصیھم یخیل الیہ من سحرھم انھا تسعی66۔فاوجس فی نفسہ خیفة موسی67۔ قلنا لا تخف انک انت…
Author: nukta 313
قسط نمبر14 سایہ، آسیب اور ہسٹیریا
آسیب سایہ ہسٹیریا Hysteria آسیب دراصل فارسی کا لفظ ہے، جس کا اصل معنی صدمہ، تکلیف اور مصیبت ہے۔ آسیب کامطلب عام طورپریہ سمجھا جاتا ہے کہ آسیب زدہ کوجن (مومن یافاسق فاجر یاکافر)لگ گیا ہے۔اور اسی کے تصرف سے آسیب زدہ کے حرکات وسکنات ، افعال واقوال میں خلل پڑ گیا ہے۔آسیب زدگی کی شکایت زیادہ ترعورتوں میں دیکھی جاتی ہے ، لیکن ان میں سے اکثر واقع اور حقیقت میں آسیب زدگی نہیں، بلکہ اختناق یعنی ” ہسٹیریا ،، میں متلا ہوتی ہیں، یا پھر کسی ذاتی غرض…
قسط نمبر13 اولاد کی بندش
اولاد کی بندش انسانوں کے مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ اولاد کا نہ ہونا بھی ہے۔ جب مرد عورت کی شادی ہوتی ہے تو سب کی خواہش یہی ہوتی ہے اب اولاد ہو۔ کیونکہ یہ فطرت انسانی ہے وہ اولاد سے محبت کرتا ہے۔ چنانچہ کبھی تو اللہ کی طرف سے اولاد جلد ہوتی ہے اور کبھی دیر سے، اور کبھی بالکل بھی نہیں ہوتی۔ اسی طرح کسی کو صرف بیٹے ملتے ہیں اور کسی کو صرف بیٹیاں اور کسی کو دونوں۔ اگر کسی کی شادی کے بعد دو…
بیوی سے حسن سلوک
بیوی سے حسن سلوک کی نصیحت ازدواجی تعلق کی سب سے مضبوط بنیاد جذبہ محبت ہے۔یہ جذبہ موجود ہو تو میاں بیوی گلستان ہستی میں اکٹھے محو خرام ہوتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اپنے مقصد اعلی یعنی تربیت اولاد پر اچھے اثرات بھی مر تب کرتے ہیں ۔ محبت مفقود ہو تو تعلق ایسے ہوگا جیسے دو اجنبی سفر کے دوران ریل گاڑی میں ملے ہوں ۔اس لئے شوہر کے لئے ضروری ہے کہ بیوی کے ساتھ خوش اخلاقی اورپیار و محبت سے پیش آئے ۔اہل و عیال کو…
بیٹی کو باپ کی چند قیمتی نصیحتیں
بیٹی کو باپ کی چند قیمتی نصیحتیں حضرت اسماء بن خارجہ رحمةاللہ علیہ نے اپنی بیٹی کی شادی کی ، شادی کے بعد اپنی بیٹی کے پاس آئے اور فرمایا کہ اے میری بیٹی !عورتیں اصلاح وفہمائش کی حق دار ہو تی ہیں ، اس لیے ضروری ہے کہ میں کچھ باتیں اصلاح و تہذیب کی تم سے بھی بیان کروں:تم اپنے شوہر کی باندی بن جاوٴ وہ تمہاراغلام بن جائے گا، اتنا قریب بھی نہ جاوٴ کہ وہ تجھ سے اکتا جائے یا تم اس سے اکتا جاوٴ اور…
نکاح شغاریعنی وٹہ سٹہ سے بچنے کی نصیحت
نکاح شغار(وٹہ سٹہ )سے بچنے کی نصیحت شغار کا اصطلاحی مفہوم یہ ہے کہ تو اگر ہمارا رشتہ لے گا تو ہم تمہارا رشتہ قبول کریں گے یا تم ہمیں اپنا رشتہ دو گے تو تب ہم تمہیں اپنا رشتہ دیں گے۔ اسے ہمارے ہاں ”وٹہ سٹہ “ کہا جاتا ہے اور حدیث کی اصطلاح میں اسے ”نکاح شغار“ کہتے ہیں ۔ لے اور دے کی جو شرط ہے اسے شغار کہتے ہیں اور یہی حرام ہے ۔ چنانچہ بخاری شریف کی حدیث ہے: (لاشغار فی الاسلام ) اسلام میں…
بلیک بیری
بلیک بیری Blackberries سوات میں “بلیک بیری” کو “کروہ ڑہ” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ ایک خودرو جھاڑی نما پودا ہے۔ کروہ ڑہ کو باقی کی دنیامیں “بلیک بیری” کہتے ہیں ۔ یہ ٹھنڈے علاقوں کا ایک نہایت ہی نازک اور قدرے ترشی مائل میٹھا توت یا سٹرابیری نما پھل ہے۔ اس کا باٹانیکل نام مورس نیگرا ہے (مضمون کے ٹائٹل میں صحیح تلفظ دیکھئے) جبکہ اس پودے کا تعلق “روبس” خاندان سے ہے جس میں تمام بیریز آتی ہیں۔ رسپ بیریز بھی اس خاندان کا حصہ ہےجو سوات…
امریکہ کا ویزا اپلائی کرنے کا طریقہ
امریکہ کا ویزا اپلائی کرنے کا طریقہ امریکی ویزا کےلئے اپلائی کرنے کیلئے آن لائن طریقہ رائج ہے۔ جس کے مطابق آپ آن لائن ایپلی کیشن سسٹم کی ویب سائٹ ceac.state.gov/genniv پر الیکٹرانک ویزا فارمDS-160 پُر کر کے enter کریں اور اس کے کنفرمیشن پیج کا پرنٹ نکال لیں۔ اب دوسرا مرحلہ ویزا فیس جمع کرانے کا ہے۔ اس کیلئے ustraveldocs.com/pk کھول کر اپنی آئی ڈی بنائیں اور پیمنٹ آپشن پر کلک کریں۔ویزا ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے آن لائن فیس جمع کرانی ہے تو یہ آپشن منتخب کریں…
سوکنوں کا جھگڑا اور دوسری شادی
سعودی عرب کے ایک مشہور عالم محمد الامین لشنقیطی فرماتے ہیں: بعض ملحد اور دشمنان دین کا دعویٰ ہے کہ ایک سے زائد بیویاں رکھنے کے نتیجے میں بیویوں میں کچھ جھگڑا فساد ہوتا ہے اس سے زندگی کی رونق(اور مزا) کِرکِرا ہوجاتا ہے، کیونکہ مرد جب کسی ایک زوجہ کو خوش کرنے کی کوشش کرتا ہے تو دوسری ناراض ہوجاتی ہے ، دوسری کو خوش کرنا چاہتا ہے تو پہلی ناراض ہوجاتی ہے یوں وہ ہمیشہ دو ناراضیوں میں سے ایک کا بہرحال شکار رہتا ہے ، اور خود…
اٹلی ویزا
اٹلی ویزا ویزا یپلی کیشن جمع کرانے کا طریقہ: اٹلی کے ویزا کےلئے درخواستیں وی ایف ایس گلوبل/ فیڈیکس (FedEx) کے ذریعے جمع کی جاتی ہیں جس کے تمام بڑے شہروں میں دفاتر موجود ہیں جو کہ پیر سے جمعہ روزانہ صبح 9سے 12بجے تک ویزا درخواستیں جمع کرتے ہیں۔ ویزا درخواست منظور یا مسترد ہونے کے بعد آپ کو اپنا پاسپورٹ بھی وہیں سے واپس ملے گا۔ نوٹ: یاد رہے کہ ویزا درخواست جمع کرانے کےلئے امیدوار کا خود آنا ضروری ہے جو کہ اپنا اصل شناختی کارڈ ساتھ…
