وزن کم کرنے کا بہت آسان اور سستا نسخہ

سفوف مہزل 😎😎 وزن کم کرنے کا بہت آسان اور سستا نسخہ۔۔۔ موٹاپے کو دور کرتا ہے ۔بدن کو سڈول بناتا ہے۔ 😎😎😎نسخہ😎😎   😊😊😊😊  ہوالشافی😊😊😊😊 بادیان اجواٸن دیسی زیرہ سیاہ برگ سداب ہر ایک ایک تولہ لک مغسول                سات ماشہ مرز نجوش بورہ ارمنی         ہر ایک تین ماشہ کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں۔ مقدار خوراک۔۔۔۔ ڈیڑھ سے دو ماشہ تک یہ سفوف سرد پانی کیساتھ صبح و شام کھاٸیں۔ پرہیز۔۔۔۔۔۔۔   چاول ُ ۔آلو۔ مکھن۔بالاٸی۔مٹھاٸی

پتہ کی پتھری کا کامل علاج

پتہ کے اندر جو پانی ہوتا ہے اسے طبی زبان میں صفراء اور انگلش میں بائل کہا جاتا ہے۔۔ جب سردی خشکی کی وجہ سے وہ صفراء جم جاتا ہے تو عام زبان میں اسے پتہ کی پتھری کہا جاتا ہے دوا کا کام ہے کہ اس جمے ہوے صفراء کو دوبارہ سے گرمی تری سے پانی بنا دے تو رپورٹ میں پتہ کلیئر آجاتا ہے فوائد یہ دوا مستقل قبض کا خاتمہ کرتی ہے یورک ایسڈ کی زیادتی کی وجہ سے جوڑ درد کم کرنے میں بہترین ہے جسم…

امریکی ریاست اسقاطِ حمل ممنوع

امریکی ریاست میں اسقاط حمل ممنوع بی بی سی کی یہ رپورٹ دیکھیں: امریکی ریاست جنوبی ڈیکوٹا میں نافذ کیے جانےن والے قانون کے تحت حمل گرانا تقریباً نا ممکن ہو جائے گا۔ امریکی ریاست جنوبی ڈیکوٹا میں ایسا قانون نافذ کیا گیا ہے جس کے تحت حمل گرانا تقریبا ناممکن ہوجائے گا۔ حمل کو ممنوع بنانے والے اس قانون پر گورنر مائیک راونڈ نے دستخط کرکے اسے نافذالعمل بنادیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس قانون کا مقصد سپریم کورٹ پر دباو ڈالنا ہے تا کہ وہ اپنی پہلے…

خواتین کا دوسری بیوی بننے سے انکار

خواتین کا مرد کی دوسری ،تیسری یا چوتھی بیوی بننے سے انکار۔ مشاہدہ ہے کہ بہت سےعورتیں اس بات کو تو گوارا کر لیتی ہیں کہ ساری زندگی نکاح کے بغیر گذر جائے یا کسی اچھے رشتے کے انتظار میں عمر کا بہترین حصہ نکاح کے بغیر ہی گذر جائےمگر اس بات کو برداشت نہیں کرتیں کہ وہ کسی ایسے مناسب اور ذمہ دار مرد جو ان کا ہم پلہ ہو اس کی دوسری ،تیسری یا چوتھی بیوی بنیں اور صرف اس لالچ میں کہ کوئی ایسا مرد میسر آجائے…

Muakkil Jinnat Qabu Karna ► Fahm e Amliyat Course

02 Muakkil Jinnat Qabu Karna ► فہم عملیات کورس ► Fahm e Amliyat Course

بیکٹیریا اور جنات

Bacteria And Jinnat || 01 || بیکٹیریا اور جنات || बैक्टीरिया और दिग्गज || Fahm e Amliyat Course

مرد پر ایک عورت کا قبضہ درست نہیں

ایک اچھے مرد پر ایک عورت کا قبضہ درست نہیں۔ چونکہ مرد میں جنسی قوت زیادہ ہوتی ہے اس لئے یہ انتہائی ظلم ہے کہ مرد کو صرف ایک ہی بیوی پر اکتفا کرنے پر زبردستی مجبور کیا جائے۔اس کی مثال تو اس طرح ہے جیسے کسی مرد کو زیادہ بھوک لگتی ہو اور اس کے سامنے صرف ایک ہی روٹی رکھی جائے ، ظاہر ہے زبردستی ایک ہی روٹی پر مجبور کرنے سے یا تو اس کی بھوک ہی مٹ جائے گی اور یا وہ مرد چوری چھپے دوسروں…

عورت بغیر خاوند کتنے دن صبر کرسکتی ہے؟

اولیا کی طرف سے  نکاح میں بے جا تاخیرکرنا۔ بعض والدین کی یہ بُری عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنی بچی کے لئے آنے والے پیغام نکاح کو فضول قسم کی باتوں کی وجہ سے رد کردیتے ہیں۔ مثلا بعض والدین کئی کئی پیغام نکاح مہر کی زیادتی کی تلاش میں ٹھکرا دیتے ہیں، بعض لڑکے میں یا اس کے خاندان میں فضول قسم کے عیب نکال کر پیغام نکاح ٹھکرا دیتے ہیں، پھر اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ وہ لڑکی اپنی عمر کا ایک بہترین حصہ گزار…

اہل علم اور تعددزوجات

اہل علم اور تعددزوجات اہل علم پر تعددزوجات کی عملی ترغیب لازم ہے حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ تعالیٰ ایک تحریر میں فرماتے ہیں: مجھے نکاح بیوگان کے متعلق پہلے بڑا شبہ تھا کہ علما اس کی اس قدر کوشش کیوں کرتے ہیں؟ نکاح ثانی کوئی واجب نہیں، فرض نہیں، صرف سنت ہے، علما یہی کہہ دیں کہ سنت ہی سمجھنا واجب ہے، باقی عملا اس کے درپے کیوں ہوتے ہیں؟  کئی سال تک مجھے یہ شبہہ رہا ، بچپن کا زمانہ تھا، پھر الحمدللہ سمجھ میں آگیا کہ چونکہ…

اجتماعی شادی کا عجیب واقعہ

مفتی زین العابدین رحمہ اللہ کی کوشش سے اجتماعی شادی کا عجیب واقعہ آج کل وقتا فوقتا اجتماعی شادیوں کا ذکر پڑھنے اور سننے میں آتا ہے لیکن بہت کم لوگوں کو یہ معلوم ہو گا کہ اجتماعی شادیوں کی ایک تاریخی روایت جو ہر لحاظ سے مثالی نوعیت کی روایت قراردی جاسکتی ہے  مفتی زین العابدین صاحب رحمہ اللہ نے قائم کی تھی۔ اجتماعی شادیوں کا یہ واقعہ عملا رونما نہ ہو چکا ہوتا تو شاید اس پر یقین کرنا چنداں آسان نہ ہوتا۔ لیکن اسے قدرت کا کرشمہ…