فتح قسطنطنیہ سلطان محمد فاتح اردو

Rise of Empires Ottoman Urdu & English فتح قسطنطنیہ سلطان محمد فاتح اردو ، انگلش Sultan Muhammad Fatih Part 1 Sultan Muhammad Fatih Part 2 Sultan Muhammad Fatih Part 3   Sultan Muhammad Fatih Part 4 Sultan Muhammad Fatih Part 5 Sultan Muhammad Fatih Part 6

উয়ানিস বুয়ুক সেলজুকলু (বাংলা সাবটাইটেল)

উয়ানিস বুয়ুক সেলজুকলু (বাংলা সাবটাইটেল) Uyanis Buyuk Selcuklu English Nizam e alam نظام عالم اردو انگلش اور بنگالی میں دیکھیں۔ https://www.nuktaguidance.com/nizam-e-alam-urdu/

 مرجان

 مرجان کے خواص اور تعارف اسم معروف:۔ مونگا، فارسی، مرجان، عربی،مرجان، ہندی، مونگا ۔ انگریزی:Coral ماہیت:۔ ایک جسم حجری ہے مثل درخت کے پانی کے اندر۔ طبیعت:۔ دوسرے درجے میں سرد خشک اور سیاہ خراب۔ رنگ و بو:۔ سرخ اور سفید اور سیاہ خراب۔ ذائقہ:۔ پھیکا اور کرکرا ہوتا ہے۔ مضر:۔ گردے کو اور مورث تہوج۔ مصلح:۔ کتیر اور اشیائے رطب، مریخ بدل:۔ بسد یعنی مونگے کی جڑ ہموزن۔ نفع خاص:۔ قابض و مجفف اور ادز ہر سموم ہے۔ کامل:۔ ساڑھے چار ماشے تک۔ ناقص:۔ ایک ماشے سے دو ماشے…

 فیروزہ کا تعارف اور اقسام

 فیروزہ کا تعارف اور اقسام اس معروف: فیروزہ ۔ فارسی: پیروزہ۔ عربی : فیروزج۔ ہندی : فروزہ ۔ انگریزی:Turquoise ماہیت: یہ سبز پتھر ہے مائل نیلاہٹ کی نیشا پور اور شیراز اور بھوٹان اور کرمان سے آتا ہے سب سے عمدہ نیشا پوری ہے۔ طبیعت: پہلے درجے میں سرد اور تیسرے میں خشک اور یہ عمدہ قدرے گندھک اور پارے سے معدن میں تیار ہوتا ہے۔ رنگ وبو: رنگ فیروزی نہایت مشہور ہے۔ ذائقہ : پھیکا مثل اور پتھروں کے ہوتا ہے۔ مضر: گردے کے امراض کے لئے مضر ہے۔…

دستور المرکبات جوارشات

دستور المرکبات جوارشات اقبال احمد قاسمی مختلف اقسام کے جوارشات اور ان کے اجزاء اور مکمل تیاری کاطریقہ جوارش وجہ تسمیہ جوارش فارسی لفظ گوارِش کا معرب ہے۔ جوارشات زیادہ تر ہضمِ طعام کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔ اطِبّاء ایران کی ایجادات میں سے ہے۔امراض معدہ کی مخصوص دوا ہے۔ جوارش معجون کی ایک قسم ہے۔ جوارِش اور معجون میں یہ فرق ہے کہ جوارِش دواء مرکب خوش مزہ کو کہتے ہیں جب کہ معجون کے لئے خوش مزہ ہونا ضروری نہیں ہے۔ جوارِشات کی تیاری میں اُن تمام…

عقیق کے خواص

 عقیق کا تعارف اور خواص اسم معروف: عقیق۔ فارسی ، عقیق۔ عربی: عقیق ماہیت: مشہور پتھر ہے عمدہ یمنی ہوتا ہے۔ طبیعت: سردو خشک ہے دوسرے درجے میں۔ رنگ و بو: سرخ و زرد و سفید و سیاہ و شجری۔ ذائقہ: پھیکا کوئی مزہ نہیں۔ مضر: گردے کے لئے مضر ہے۔ مصلح: کتیرا اور اشیائے تر۔ بدل: بسد احمر یعنی مونگے کی جڑ اور کہربا۔ نفع خاص: مقوی دل و بصر و دندان رافع خفقان۔ کامل: پونے دو ماشے تک۔ ناقص: چار رتی یا چھ رتی تک۔ افعال و خواص:…

 نیلم کے طبی خواص اور تعارف

 نیلم کے طبی خواص اور تعارف اس معروف نیلم ۔ فارسی نیلم۔ عربی ۔ یا قعت کبود ۔ ہندی : نیلمن۔انگریزی: Sapphire stone ماہیت : مشہور پتھر ہے معدنی اعلیٰ قسم کا جس کے نگینے وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔ طبیعت پہلے درجے میں گرم اور تیسرے میں خشک ہے۔ رنگ و بو نیلا صاف شفاف چمکدار ۔ ذائقہ پھیکا کوئی غالب نہیں ۔ مضر : گرم مزاجوں کو مضر ہے ۔ مصلح : یا قوت سفید اور اشیا ئے سرد ۔ بدل : یا قوت سرخ یا زرد نفع خاص…

 یا قوت کے طبی خواص اور تعارف

 یا قوت کے طبی خواص اور تعارف اسم معروف : یا قوت ،فارسی : یا قوت ، عربی : یا قوتے ۔ ہندی ، مانک۔ انگریزی :Ruby ماہیت : معدنی چیز ہے کہ اپنے معدن میں گندھک اور خالص پارے سے بنتا ہے۔ طبیعت : حرارت اور بر ددت میں معتدل اور دوم میں خشک ہے۔ رنگ وبو: نہایت سرخ شفاف چمکدار ۔ ذائقہ : پھیکا کوئی ذائقہ غالب نہیں۔ مضر : بہت مضر نہیں ہے۔ مصلح : عنبر اور سونا وغیرہ۔ بدل : اس کی دوسری قسمیں مثل سفید…

الماس ہیرا کے خواص

الماس ہیرا اسم معروف : ہیرا ۔فارسی : ماسی ۔ عربی:الماس ، ہندی : ہیرا ماہیت : سب پتھروں میں سخت پتھر اور بہت نفیس ہے۔ طبیعت: چوتھے درجے میں سردوخشک اور بعض کے نزدیک گرم ہے۔ رنگ وبو: سفید و زرد دو سیاہ سرخ ذائقہ : پھیکا سخت ہوتا ہے۔ مضر : زہر قاتل اور مضر ہے۔ مصلح: قے کرانا تازہ دودھ پلانا بدل: اس کی دوسری قسمیں نسبت ستارہ: منسوب ہے زہرہ سے۔ نفع خاص : تعلق اس کی مقوی قلب ۔ کامل : زہر قاتل ہے مستعمل…

پکھراج کے خواص

پکھراج کیا ہے پکھراج جیسے فارسی میں قوت ارزق اور ہندی میں پو شپ راگ کہتے ہیں ۔ ایک عمدہ زردرنگ قدیمی جواہر ہے۔ یونانی زبان میں اسے ٹوپاسٹیوں (Topasitun)کہتے ہیں ۔جس کا مآخذ لفظ ٹپ دوہ ہے۔جو پت دوہ کا بگڑا ہوا ہے ۔ اس کا انگریزی نام ٹوپاز ایک جزیرہ کے نام پر پڑا ہے جہاں سے پہلے یہ نکلتا تھا۔یہ جزیرہ بحیرہ قلزم میں ہے اور چونکہ اس کے گرد ہمیشہ دھند و غبار رہتا ہے۔ اس لئے اس کا نام ٹوپاز پڑا۔معنی تلاش کرنا پڑا اور…