موچرس

موچرس موچرس کا انگریزی نام  Silk Cotton Tree Gum/سلک کاٹن ٹری گم ہے۔ جبکہ نباتاتی نام: Scientific Name:Ceiba pentandra ہے۔  جبکہ عربی نام : لبان شجرة القطن والحرير  جبکہ ہندی نام Hindi Name:सिल्क कॉटन ट्री गम ہے۔   موچرس سنبھل درخت کی گوند ہے جب پہلے نکلتی ہے تو سفید گاڑھی اور لیس دار ہوتی ہے۔ لیکن خشک ہوکر سرخ رنگ کے گول کھوکھلے ٹکڑوں کی صورت اختیار کرلیتی ہے، اور یہ آسانی سے ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتی ہے۔ جب سنبھل کے درخت پر گوند نکلتی ہے تو وہ خوبصورت…

موصلی سیاہ

موصلی سیاہ مختلف نام کالی موصلی کو انگلش میں  black musli کہتے ہیں جبکہ اس کا  نباتاتی نام Curculigo Orchioides موصلی سیاہ کا  مزاج، گرم درجہ اول خشک درجہ دوم ہے ۔ یہ پاکستان، انڈیا اور ملائشیا میں پیدا ہوتی ہے۔ فوائد موصلی سیاہ مولد منی ہے۔ منی کو گاڑھا کرتی ہے۔ جریان میں مفید ہے۔ بدن کو موٹا کرتی ہے۔ مقدارخوراک6 گرام تک۔موصلی سیاہ کی سوکھی جڑوں کاپاؤڈر پیشاب میں تکلیف اور جلن  کے علاوہ لیکوریا کےلیے نہایت مفید ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بے شمار جڑی بوٹیاں موصلی سیاہ کی…

تشخیص بذریعہ نبض بمطابق قانون اربعہ طب مفرداعضاء

تشخیص بذریعہ نبض بمطابق قانون اربعہ طب مفرداعضاء (1) – سب سے پہلے نبض کے مقام اورنبض کا لمس ( گرم و سرد اور تر و خشک ) چیک کریں .پھر اس کے بعد اس کی طوالت (لمبائی چاروں پوروں تک چیک کریں ) پھر اس کا میلان ( مائل) یا رجوع دیکھیں (عضلاتی نبض ) مقام مشرف یا اوپر یا بلند اور لمس خشک ( خشونت ) کھردراپن ( اعصابی نبض ) مقام منخفض ( پست . نیچے کلائی کی ہڈی کے پاس ) لمس نرم ( لین) تر…

کرونا وائرس اور قانون اربعہ طب مفرد اعضاء

کرونا وائرس سے ہونے والی سوزش اور علاج بالغذاء (ہر مرض سوزش اور ورم ہے سوزش اور ورم میں پائی جانیوالی علامات) 1- سرخی : سرخی کا تعلق خون کی ذیادتی کے ساتھ ہے چونکہ مقام سوزش کی طرف اجتماع خون ہو رہا ہوتا ہے اس لئے وہاں پر سرخی لازمی ہوتی ہے 2- حرارت : حرارت گرمی کا احساس ہے جو چھونے سے معلوم ہوتی ہے مقام سوزش کی طرف دوران خوں کی تیزی ہوتی ہے جس سے وہ مقام چھونے پر گرم محسوس ہوتا ہے . گرمی جب…

سفوف مغلظ کیا ھیں

۔۔۔۔۔ سفوف مغلظ کیا ھیں ۔۔۔۔۔۔ یہ دوطرح کے ھوتے ھین لیکن اس سے بھی پہلے یہ بات سمجھنا ضروری ھے کہ آخر مغلظ دوا ھوتی کیا ھے یعنی مغلظ سے مراد کیا ھے یہان مغلظ کے معنی رطوبات کو گاڑھا کرنے سے مراد ھے درحقیقت لفظ رطوبت بہت ھی تشریح طلب ھے رطوبت ھرمزاج مین کیسے ھوتی ھے اب رطوبت کے بھی دوحصے ھین ایک رطوبت طلیہ ھوتی ھے جسے آپ انگریزی مین پلازما بھی کہتے ھین دوسری رطوبت دمویہ ھوتی ھے لیکن اس سے بھی پہلے خود رطوبت…

قسط 29 عملیات سیکھنے کا طریقہ

عملیات سیکھنے کا طریقہ سید عبدالوہاب شاہ شیرازی بہت سارے لوگوں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ بھی عملیات سیکھ لیں، مجھے بھی میسج اور کالیں آتی رہتی ہیں کہ آپ ہمیں عملیات سکھائیں، ہم مخلوق خدا کی خدمت کرنا چاہتے ہیں،چنانچہ شیطانوں نے اس مسئلے کو بھی کمائی کا دھندہ بنا لیا ہے، وہ لوگوں کو عملیات سکھانے کے نام پر بھاری فیسیں وصول کرکے لوٹتے ہیں۔انہوں نے عملیات سکھانے کے لیے طرح طرح کے نصاب بنا رکھے ہیں، قرآن کی مختلف آیات کے عجیب عجیب چلے اپنی…

عورتوں کی شرح پیدائش زیادہ ہونے کی وجوہات

عورتوں کی شرح پیدائش زیادہ ہونے کی وجوہات 1۔ اللہ تعالیٰ نے مردوں میں عورتوں کی طرف جنسی میلان زیادہ رکھا ہے۔ 2۔ عورتوں کی کثرت پیدائش حدیث سے ثابت ہے: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جنت میں جانے ولاے ہر مسلمان مرد کو حور کے علاوہ کم ازکم دوبیویاں دنیا کی مسلمان عورتوں میں سے ملیں گیں۔ یہ اسی صورت میں ہو سکتا ہے جب عورتوں کی شرح پیدائش مردوں سے زیادہ ہو۔ 3۔خاندانی منصوبہ بندی والوں کی ہدایات پر عمل کرنے سے لڑکیوں کی…

قسط 28 خانقاہی نظام اور لٹیرے

خانقاہی نظام اور لٹیرے سید عبدالوہاب شاہ شیرازی خانقاہی نظام کی چھتری تلے لٹیروں کے دو گروہ پاکستان وہندوستان میں لٹیروں کے دو گروہ سادہ لوح عوام کو لوٹنے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ پاکستان میں یہ دونوں گروہ بہت سرگرم ہیں لیکن کوئی حکومت اور کوئی قانون انہیں لگام ڈالنے والا متحرک نظر نہیں آتا۔ آپ سوچ رہے ہوں گے یہ دو گروہ کون سے ہیں تو جان لیجیے ایک گروہ خانقاہی نظام کی چھتری تلے ان جعلی پیران عظام، ان جعلی پیران طریقت اور گدی نشینوں کا ہے…

قانون اربعہ طب مفرد اعضاء

قانون اربعہ طب مفرد اعضاء قانون اربعہ طب مفرد اعضاء اصل میں حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ کے نظریہ قانون مفرد اعضاء جو دراصل تین مفرد اعضاء پر مبنی ہے اس کی جدید اور ترقی یافتہ شکل ہے۔ جس پر کام ان کی زندگی میں ہی شروع ہو چکا تھا لیکن ان کے بعد اس پر بہت کام ہوا۔ اس موضوع پر بہترین کتاب تحقیقات ماہیت الامراض وعلاج مع ہمارا مطب ہے جسے حکیم سعادت علی راحت بن حکیم رحمت علی راحت نے تحریر کیا ہے۔ قانون اربعہ طب مفرد…

کیا دوسری شادی محض مباح کام ہے

کیا دوسری شادی محض مباح کام ہے  ۔۔۔؟؟؟ بعض حضرات کہتے ہیں کہ دوسری شادی محض ایک مباح کام ہے اور اس عمل کا اقدام کرکے اہل علم اور دیگر نیک لوگ قوم کی طرف سے عیش پرستی شہوت پرستی کے جن طعنوں اور جس قیل وقال کا شکار ہو کر بدنام ہوتے ہیں اس بدنامی سے بچنا فرض ہے اور دیندار لوگ پہلے ہی بہت بدنام ہیں، لہٰذا ایک ایسے عمل جس کی خود ان کی ذات اور معاشرے کو کوئی ضرورت بھی نہیں اور یہ عمل فرض وواجب…