جنسنگ ایک ایسی شاہکار جڑی بوٹی

جنسنگ جنسنگ ایک ایسی شاہکار جڑی بوٹی ہے جس کا استعمال ہربل دﯾﺴﯽ ﺍﻭﺭ ھومیوپتھک ﻋﻼﺝ میں بہت زیادہ ہو رہا ہے ﺟﻨﺴﻨﮓ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ Ginseng ﺟﻨﺴﯿﻨﮓ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺨﺘﺼﺮﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺁﭖ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮتا ﮨﻮﮞ۔ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﺍِﻧﺮﺟﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﺸﺎﺵ ﺑﺸﺎﺵ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮬﻮ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺪﯾﺪ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﻨﺴﻨﮓ ﺍﯾﮏ ﮐﻼﺳﯿﮑﯽ ﺟﮍﯼ ﺑﻮﭨﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺍﺟﺰﺍﺀ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮑﻦ، ﺩﺑﺎﺅ، ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻗﻮﺕ ﻣﺪﺍﻓﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ جنسنگ اور شوگر ﺟﻨﺴﻨﮓ ﮐﻮﺧﺎﺹ…

تشخیص بطریق قانون مفرد اعضاء

تشخیص بطریق قانون مفرد اعضاء طبی لحاظ سے، تشخیص، کا طریقہ کار اور مزاج کی پہچان، بہت ہی اہم معلومات تشخیص طب میں سب سے زیادہ تشخیص کا انحصار مزاج پر ہے یہ اس لئے کہ تمام اعضائے بدن کی ساختوں کا اپنا اپنا ایک مزاج ہے اور وہ تمام ساختیں اپنا اپنا حصہ خون سے الگ الگ وصول کرتی ہیں اور خون تین اخلاط کا مرکب ہے اس میں جس خلط کی زیادتی ہو گی اسی کے اثرات اس کی ساخت حتیٰ کہ عضو رئیس تک نمایاں ہوں گے…

ہاتھ اور پاٶں کی تشخیصی علامات

ہاتھ اور پاٶں کی تشخیصی علامات 1. مستقل ہاتھ پاٶں ٹھنڈے رہناقلت الدم,فشارالدم ضعیف یا جریان وسیلان مزمن کی علامت ہے۔ 2.ہاتھ پاٶں ضرورت سے زیادہ گرم رہنا,سوزش معدہ امعاء,تیزابیت کی کثرت کی دلیل ہے۔ 3. ہاتھ پاٶں میں جلن ہونا کثرت تیزابیت کی دلیل ہے۔ 4. ہاتھ پاٶں اور سارے جسم پر کثرت سے پسینہ آنا کبد حار کی علامت ہے۔ 5. ہاتھ پاٶں میں غیر ارادی حرکات زیادہ ہونا رعشہ کی علامت ہے اور کم ہوناکثرت مباشرت کی علامت ہے۔ 6. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کے سرے سن…

اجمود کرفس

اجمود (کرفس  celery seeds) فیملی۔ no. umbelliferae دیگرنام۔ لاطینی میں اپی ایم گر ے وی یولینس ،عربی میں فطراسالہو ں یا بزالکرفس،فارسی میں کرفس ، سندھی میں دل وجان، سنسکرت میں میوری ، بنگلہ میں اجمود کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ اس کا پورا اجوائن کی طرح کا ہو تاہے۔ دراصل یہ اجوائن ہی کی قسم ہے یعنی چاروں اجوائن میں سے ایک کرفس، یہ ایک سے تین فٹ تک اونچا ہوتا ہے ۔ پتے بہت سے حصوں میں بٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ تخم انیسوں کے مشابہ ہو تے ہیں ۔…

ذکر و فکر اور تفکر

ذکرکے ساتھ فکربھی بہت ضروری ہے ۔فکر کا مرتبہ بڑا بلند ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں ارشاد فرمایا ہے: الذین یذکرون اللہ قیاما وقعود وعلی جنوبہم کہ عقل مند لوگ اٹھتے، بیٹھتے اور پہلووں کے بل لیٹے ہوئے صرف ذکر ہی نہیں کرتے بلکہ ذکر کے ساتھ ساتھ فکربھی کرتے ہیں ! وَیتَفَکَّرُوْنَ فِی خَلْقِ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضَ یعنی اللہ تعالیٰ کی مخلوقات میں ۔۔۔ ارض وسماوات میں ۔۔۔ زمینوں اور آسمانوں میں تفکر کرتے رہتے ہیں ۔۔۔ اپنی ذات میں ۔۔۔ کائنات میں ۔۔۔ اللہ کی نشانیوں میں…

انگریزوں کے ہاتھوں ہندوستان کی صنعتی تباہی

انگریزوں کے ہاتھوں ہندوستان کی صنعتی تباہی سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انگریزوں سے پہلے ہندوستان کی صنعتی وتجارتی حالت سید عبدالوہاب شیرازی ہندوستان صنعتی اور تجارتی ملک تھا، ہر جگہ کارخانے قائم تھے، یہاں کے ماہر کاریگر خام مال سے نہایت ہی نفیس اور عمدہ چیزیں تیار کرتے تھے، جو دنیا بھر میں ایکسپورٹ ہوتیں تھی، جس کے نتیجے میں ہر سال کروڑوں اشرفیاں ہندوستان آتیں تھیں۔ چنانچہ نہ یہاں غربت تھی نہ افلاس، بلکہ یہاں کے لوگ نہایت خوشحال اور فارغ البال تھے۔ مسٹر تھارن اپنے سفر نامے میں…

سہانجنہ

  سوہانجنا ہمارا دیسی درخت ہے۔ پورے پاکستان میں اس کے درخت پائے جاتے ہیں۔ کراچی کے اکثر گلی کوچوں اور سڑکوں پر اس کے درخت لگے نظر آتے ہیں۔ انگریزی میں اس کو Moringa کہتے ہیں۔ جدید سائنسی ریسرچ نے یورپ اور امریکہ میں اس درخت کی دھوم مچائی ہوئی ہے۔ ماہرین غذائیات اور فوڈ سائنس کے ماہرین اس کی کرشماتی صفات پر حیران ہیں۔ اس کے پتوں کے ایکسٹریکٹ سے تیار کردہ کیپسول، گولیاں اور فوڈ سپلیمنٹ دھڑا دھڑ بک رہے ہیں۔ جاپان کی ایک معروف دودھ کمپنی…

سورنجان شیریں

سورنجان شیریں (Meadow Saffron) لاطینی میں ۔Colchicum دیگرنام۔ سرنجان شیریں کو یونانی میں قباروق یافل خیق ،عربی میں قلب الارض حمل فارسی میں سورنجاں حلو میڈو سیفرنی ، ہندی میں कोलचिकम اور لاطینی میں کالچیکم کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ ایک چھوٹا ساپودا ہے۔اس کا تنا چارکونہ والا ہوتاہے۔یہ ہر موسم میں سبز رہتاہے۔اس کے پتے کم ہوتے ہیں اور لہسن کی طرح کے اس کی جڑ گرہ دار سنگھاڑہ کی سی شکل کی ہوتی ہے۔ پھول سفید زرد رنگ کے ہوتے ہیں ۔سورنجاں کےتخم عموماًاپریل میں پھلوں کے پکنے پر…

کاکڑا سینگی Pistacia Integerrima

کاکڑا سینگی ’’سومک ‘‘ دیگرنام۔ گجراتی میں کاکڑا شنگی بنگالی میں کاکڑا شرنگی سنسکرت میں کرکٹ سرنگی پنجابی میں سومک اور انگریزی میں گالز پس ٹاکیسا ۔ یا Pistacia Integerrima کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ کاکڑا کا درخت قریباًچالیس فٹ اونچا ہوتاہے۔اس کی چھال کا رنگ سفیدہوتاہے۔کاکڑا کے پتے لمبی نوک دار شاخوں پر آمنے سامنے ہوتے ہیں کاکڑا درخت کے پتے پتوں کے ڈنٹھل ٹہنیوں پر ٹیڑھے سینگ کی طرح کولے پائے جاتے ہیں ۔کئی لوگ اس درخت کی پھلیاں کو ایک خاص قسم کے کیڑا کا گھر مانتے ہیں…

انگریز نے کیسے لوٹا ہندوستان کی زرعی حالت

انگریز نے ہمیں کیسے لوٹا سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انگریزوں سے پہلے ہندوستان کی زرعی حالت نکتہ سید عبدالوہاب شیرازی ناظریں: ہندوستان زیادہ پیداوار والا انتہائی سستا ملک تھا۔لیکن انگریزوں نے اسے قحط سے دوچار کرکے  نہایت گراں ملک بنا دیا۔ہندوستان غلوں اور اناجوں کا ملک تھا، یہاں خوشحالی اور فارغ البالی تھی، چیزیں اتنی سستی ہوتی تھیں کہ ان کے بارے سن کا جھوٹ ہونے کا گمان ہوتا ہے۔ ناظرین خود انگریزوں نے اپنی کتابوں میں ہندوستان میں اشیائے خوردونوش کی جو قیمتیں لکھی ہیں جنہیں مولانا حسین احمد…