18 سال سے کم عمر کی شادی اور بلوغت کی تعریف

18 سال سے کم عمر کی شادی اور بلوغت کی تعریف 18 سال سے پہلےشادی پر پابندی: شرعی اصولوں پر ایک قانونی وار تحریر: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی پاکستان کی حالیہ قومی اسمبلی نے ایک ایسا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت 18 سال سے کم عمر لڑکی یا لڑکے کا نکاح کرنا جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ اس قانون کے مطابق نہ صرف کم عمر افراد کا نکاح قابلِ سزا جرم ہوگا بلکہ اس میں شامل نکاح خواں، والدین اور دیگر ذمہ دار افراد کو بھی جرمانہ…

مسٹر بیسٹ 40 کروڑ سبسکرائبرز کی تاریخی فتح

مسٹر بیسٹ 40 کروڑ سبسکرائبرز کی تاریخی فتح دنیا کے مقبول ترین یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (MrBeast) نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی—وہ یوٹیوب کے پہلے فرد بن گئے ہیں جنہوں نے 40 کروڑ (400 ملین) سبسکرائبرز کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے! یکم جون 2025 کو اپنے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے مسٹر بیسٹ نے نہایت جذباتی انداز میں اپنے سفر کو یاد کیا: 400,000,000 subscribers! A decade ago before I blew up everyone in my life told me I was to obsessed and constantly…

آپریشن مکڑی کا جال

آپریشن مکڑی کا جال: یوکرینی ڈرون روس کے ہزاروں کلومیٹر اندر کیسے پہنچے؟ ابتداء ایک حیران کن حملے سے (نکتہ نیوز ڈیسک) اتوار کی سہ پہر، دنیا کی نظریں اس وقت حیرت اور تجسس کے عالم میں جمی رہ گئیں جب یوکرین نے روس کے اندر گہرائی میں ’آپریشن مکڑی کا جال‘ (Operation Spider Web) کے تحت ایک ایسا ڈرون حملہ کیا جو عسکری ماہرین کے بقول جنگی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا اور حیران کن حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یوکرینی انٹیلی جنس کے مطابق اس کارروائی…

اسلام آباد میں پاکستان کرپٹو کونسل کا اہم اجلاس آج متوقع

اسلام آباد میں پاکستان کرپٹو کونسل کا اہم اجلاس آج متوقع ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے ریگولیٹری فریم ورک اور بٹ کوائن ریزرو پر مشاورت کا امکان اسلام آباد (نکتہ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پاکستان کرپٹو کونسل کا ایک اہم اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہونے جا رہا ہے، جو ملک میں ڈیجیٹل کرنسیوں اور ورچوئل اثاثوں سے متعلق ریگولیٹری اور قانونی فریم ورک پر مشاورت کے لیے ایک سٹریٹجک پلیٹ فارم کا کردار ادا کرے گا۔ اس اجلاس میں وزیر مملکت…

یوکرین کے ڈرون حملے میں 40 روسی  بمبار طیارے تباہ

یوکرین کے ڈرون حملے میں 40 روسی  بمبار طیارے تباہ یوکرین کے خفیہ ڈرون حملے میں روس کے 40 سے زائد جنگی طیارے تباہ – امن مذاکرات سے قبل بڑی کارروائی ماسکو/کیف – یوکرینی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ اتوار کے روز روسی فضائی اڈوں پر کیے گئے ایک خفیہ ڈرون حملے میں 41 سے زائد روسی بمبار طیارے تباہ ہو گئے۔ یہ حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات کا نیا دور آج (پیر کو) استنبول میں شروع ہونے والا…

اقوام متحدہ کی چھٹی۔ چین نے اپنی اقوام متحدہ بنا دی

اقوام متحدہ کی چھٹی۔ چین نے اپنی اقوام متحدہ بنا دی چین کا نیا عالمی ثالثی ادارہ: عالمی عدالتی نظام پر عدم اعتماد کا اعلان ✍ تحریر: نکتہ گائیڈنس ڈیسک دنیا ایک نئے عالمی عدالتی دور میں داخل ہو رہی ہے، جہاں مغربی تسلط، دہرا معیار اور انصاف کے نام پر سیاسی کھیل کھل کر بے نقاب ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ اور عالمی عدالت انصاف (International Court of Justice – ICJ) جیسی عالمی تنظیمیں ایک عرصے سے انسانی حقوق، قانون، عدل اور امن کے خواب دکھا رہی تھیں، مگر…

پاکستان چینی فوج کو ٹریننگ دیتا ہے

پاکستان چینی فوج کو ٹریننگ دیتا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ چین جیسی بڑی طاقت اپنی فوجی تربیت کے لیے پاکستان پر انحصار کرتی ہے؟ اس ویڈیو میں ہم بتاتے ہیں کہ پاکستان نے چین کو کن 9 شعبوں میں تربیت دی، اور دوسری جانب بھارت میں “پاک” لفظ سے نفرت اتنی بڑھ گئی ہے کہ شہروں اور مقامات کے نام تک تبدیل کیے جا رہے ہیں۔ پاکستان کی صلاحیتیں دنیا تسلیم کر رہی ہے، مگر بھارت کو صرف “پاک” نام سے بھی خوف آنے لگا ہے۔ Pakistan Trains…

پاکستان میں بٹ کوائن کی فیکٹریاں

پاکستان میں بٹ کوائن کی فیکٹریاں پاکستان کرپٹو کرنسی کے میدان میں بڑی پیش رفت کر رہا ہے۔ حکومت نے 2000 میگا واٹ بجلی بٹ کوائن مائننگ فیکٹریوں کے لیے مختص کر دی ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان کی معیشت کو ڈیجیٹل سمت میں لے جانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ Pakistan’s BIGGEST Bitcoin Mining Operation Revealed | 2000 MW Power Allocated

ٹی ٹی پی کے بدلتے ہوئے نظریات

ٹی ٹی پی کے بدلتے ہوئے نظریات ٹی ٹی پی کی بدلتی حکمت عملی: نرم رویے، نظریاتی چیلنج اور داخلی انتشار پاکستان میں دہشت گردی کے بدلتے منظرنامے میں تحریک طالبان پاکستان (TTP) ایک نئی حکمت عملی اور بیانیے کے ساتھ ابھر رہی ہے۔ جہاں ماضی میں یہ شدت پسند تنظیم خونریز حملوں، شہری ہلاکتوں اور خوف و ہراس کی علامت تھی، وہیں اب اس کی پالیسیاں، رویے اور نظریاتی بنیادیں تبدیل ہوتی نظر آتی ہیں۔ مقامی سطح پر رویوں میں لچک، حملوں کی شدت میں کمی، اور پاکستانی علماء…

طالبان کے 10 طاقتور رہنماء

طالبان کے 10 طاقتور رہنماء طالبان کے 10 طاقتور رہنماء افغانستان میں طالبان حکومت کے دس ایسے رہنماء جو طاقتور ترین رہنما سمجھے جاتے ہیں۔طالبان کا تنظیمی نظام بہت گہرا ، اور خفیہ ہے، اور کئی طاقتور ترین رہنماء ایسے بھی ہیں جنہیں ہم نہیں جانتے اور وہ منظر سے غائب ہیں، لیکن طاقت اور اختیار کا اہم حصہ ان کے پاس ہے۔ میڈیا اور انٹرنیٹ سے اپنے آپ کو دور رکھنا ہی طالبان کا وہ گر تھا جس کی وجہ سے بیس سال تک امریکا و یورپ اپنی پوری…