27 اپریل کا تاریخی دن | بھارت کا کابل دورہ | ایران دھماکہ کی تفصیل بھارت کی ایک اہم شخصیت کا حالیہ دورہ کابل، اور کن اہم امور پر بات چیت ہوئی۔ ایران میں ہونے والے دھماکے میں کس چیز کو نشانہ بنایا گیا؟ 27 اپریل کا دن جنوبی ایشیاء کی تاریخ میں کیوں انتہائی اہم ہے؟ 27 اپریل 1978 کو پیش آنے والے واقعے نے خطے میں کیا بڑی تبدیلیاں لائیں؟ تاریخ، سیاست اور حالیہ عالمی حالات پر جامع تجزیہ کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں۔ سبسکرائب کریں تاکہ دنیا کے بدلتے حالات سے باخبر رہیں۔
Related posts
-
بچوں کو الحاد (ایتھی ایزم) سے کیسے بچائیں؟
مغربی دنیا میں رہتے ہوئے مسلمان اپنے بچوں کو الحاد (ایتھی ایزم) سے کیسے بچائیں؟ موجودہ... -
ایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی
ایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی: اسلام آباد ہیلتھ کیئر کا نیا فیصلہ اسلامی... -
اسلام آباد سی ڈی اے کا محکمہ ختم کر دیا گیا۔
اسلام آباد سی ڈی اے کا محکمہ ختم کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا...