مٹھائی کی دکان میں گوبر کا بخور دینا

مٹھائی کی دکان میں گوبر کا بخور دینا سوال “السلام علیکم! میں نے حال ہی میں ڈاکٹر محمد ابراہیم کی ایک ویڈیو دیکھی ہے جس میں وہ کاروبار (خصوصاً مٹھائی کی دکان) میں غیر معمولی اضافے کے لیے ایک نسخہ بتاتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک کلو بکرے کی ہڈیاں، ایک کلو کوئلہ اور ایک کلو خشک گوبر کو پیس کر اس کا پاؤڈر بنا لیں اور روزانہ مغرب کے وقت دکان میں اس کی دھونی (بخور) دیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ وہ چیزیں ہیں جو…