گستاخ انجینئر کے بارے پنجاب قرآن بورڈ کا فیصلہ

گستاخ انجینئر کے بارے پنجاب قرآن بورڈ کا فیصلہ

گستاخ انجینئر کے بارے پنجاب قرآن بورڈ کا فیصلہ پنجاب قرآن بورڈ کی کمیٹی نے انجینئر محمد علی مرزا کے گستاخانہ کلمات پر سخت نوٹس لیا لاہور: پنجاب قرآن بورڈ نے نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کی جانب سے موصولہ درخواست نمبر 4552/25 مورخہ 25 اگست 2025 کے تحت انجینئر محمد علی مرزا کے یوٹیوب چینل “How Does It Work Podcast” پر دئیے گئے بیانات کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔ کمیٹی کے اجلاس میں علماء کرام نے واضح کیا کہ مذکورہ بیانات نہ صرف حقائق پر مبنی…