چین نے بگرام ایئر بیس پر قبضہ کر لیا؟
ٹرمپ کا انکشاف: چین نے بگرام ایئر بیس پر قبضہ کر لیا؟ حقیقت کیا ہے؟ اقوام متحدہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے قریب؟ روزانہ ہزاروں افغان مہاجرین پاکستان واپس کیوں آ رہے ہیں؟ افغانستان کی صحافت کی عالمی درجہ بندی میں بہتری کیسے آئی؟ دہشتگردوں نے حملوں کے لیے گدھوں کا استعمال شروع کر دیا! افغانستان اور خطے کی اہم ترین اپڈیٹس، مستند ذرائع کے ساتھ۔