nuktaguidance.com
چنارکوٹ، وادی کونش کی سیر - Nukta Guidance Articles
وادی کونش ضلع مانسہرہ میں شاہرہ ریشم پر مانسہرہ شہر سے 40 کلومیٹر بٹل شہر کے قریب ہے۔ بٹل سے دو کلومیٹر پہلے چنارکوٹ کی طرف سڑک نکلتی ہے، جہاں یہ خوبصورت وادی