nuktaguidance.com
ٹماٹر کا استعمال معدے کے کینسر سے بچاتا ہے - Nukta Guidance Articles
ٹماٹرکاشمارسب سے زیادہ کھائی جانے والی سبزیوں میں ہوتاہے۔یہ وٹامن سی اوراے کابہترین ذریعہ ہے ۔اس کی ایک سرونگ دن بھرکی 10فیصدپوٹاشیم کی ضرورت کو پوراکرتی ہے۔