وہ افغانی جو امریکا افغانستان کے بیچ لٹک رہے ہیں
وہ افغانی جو امریکا افغانستان کے بیچ لٹک رہے ہیں پاکستان میں موجود ہزاروں ان افغان شہریوں کو 30 اپریل 2025 تک ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا ہے، جو افغانستان نہیں جانا چاہتے ورنہ انہیں زبردستی ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔ ان میں سے کئی ایسے ہیں جن کے پاس اپنی افغان شناخت ثابت کرنے کے لیے کوئی دستاویزات موجود نہیں۔ امریکا نے بھی انہیں ابھی تک قبول نہیں کیا، جس کے باعث یہ افراد نہ افغانستان جا سکتے ہیں نہ امریکا۔ اس مشکل صورتحال پر ملالہ یوسفزئی نے بھی آواز اٹھائی ہے، جبکہ روس نے افغانستان کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالنے کے اشارے دیے ہیں۔ اس ویڈیو میں مکمل صورتحال، عالمی ردعمل اور انسانی المیے کی تفصیلات جانیں۔